Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
عینی جیییییی
مانا کہ ہم پہ جور و جفا کیجئے گا آپ
لیکن ہمیں نہ ہونگے تو کیا کیجئے گا آپ
تنہائیاں تو ایک طرف سب کے سامنے
پہروں اداس اداس پھرا کیجئے گا آپ
:)
SHEHZADI MUGHAL bhi nahi aa rahi
عینی جیییییی
مانا کہ ہم پہ جور و جفا کیجئے گا آپ
لیکن ہمیں نہ ہونگے تو کیا کیجئے گا آپ
تنہائیاں تو ایک طرف سب کے سامنے
پہروں اداس اداس پھرا کیجئے گا آپ
:)
ہمیشہ ہم سے نہ رکھ تو فرشتگی کی امید
خطائیں ہم سے بھی ہونگی بشر تو ہم بھی ہیں
اب اس سے بڑھ کر سادات عشق کیا ہو گی
وہ لامکاں ہے اگر ، در بدر تو ہم بھی ہیں
Aziz e mohtaram ka bhi 2 din se kuch pata nahi
AZIZ E MOHTARAM
IS THREAD MAIN HAZIR HOON ZAKOTAY JIN KI TARHA , ussay bhi aap ki tarha khanay ka bohut shooq tha , MUJHE KAAM BATAO MAIN KA KARON MAIN KIS KO KHAON
زہر ملتا ہی نہیں مجھ کو ستمگر ورنہ
کیا قسم ہے تیرے ملنے کی کے کھا بھی نہ سکوں
وہ بارکا ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں نے بارسا لکھا ہے ..سوری
تم نے پکارا اور ہم چلے آئے
آہ ہا ! لوگ اچھے بھلے تندرست سیاست پی کے پر آتے ہیں ، لیکن جاتے سیدھا پاگل خانے ہیں
زہر ملتا ہی نہیں مجھ کو ستمگر ورنہ
کیا قسم ہے تیرے ملنے کی کے کھا بھی نہ سکوں
سقراط نے زہر پی لیا تھا
ہم نے جینے کے دکھ سہے ہیں
تو پھر یہ کیوں کہا کہ میں شادی جیسے حادثے کے بعد کیا فورم چھوڑ دوں گی .
شہزادی مغل حاضر ہوووووووں
main Shehzadi ji k liye jald PROTEST karon ga aur agar unho ne yeh tamasha na chora to main forum se KASHT le loon ga
SOCRATES ko to moderataron ne Zeher de diya tha , phir unho ne macbeth k roop main dosra janam liya :lol:
سقراط نے زہر پی لیا تھا
ہم نے جینے کے دکھ سہے ہیں
نہ سہراب جی نہ ..اب کیا میری ساری عمر لوگوں کو منانے اور بلانے میں بیت جائے گی ....رحم کرو
main ne apna faisla suna diya hai bus , bus ahlan nahi karon ga aur protest shroo hoga
سقراط نے زہر پی لیا تھا
ہم نے جینے کے دکھ سہے ہیں