اعلان برائے گمشدہ افراد

JOZIPAK

Politcal Worker (100+ posts)
ملا دو خاک میں ہم کو مگر خیال رہے
کہ ہم سے لوگ دوبارہ ملا نہیں کرتے

ملتے بھی ہیں گر وہ کسی موڑ پرخاکی مجھ سے
بس یونہی گزر جاتے ہیں کسی اورکی جانب
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ملتے بھی ہیں گر وہ کسی موڑ پرخاکی مجھ سے
بس یونہی گزر جاتے ہیں کسی اورکی جانب

بڑھا کر اس سے راہ و رسم اب یہ سوچتے ہیں
وہی بہت تھا جو رشتہ دعا سلام کا تھا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جب کے تجھ بن نہیں کوئی موجود
پھر یه ھنگامہ اے خدا کیا ہے ؟

ہمیشہ ہم سے نہ رکھ تو فرشتگی کی امید
خطائیں ہم سے بھی ہونگی بشر تو ہم بھی ہیں
اب اس سے بڑھ کر سادات عشق کیا ہو گی
وہ لامکاں ہے اگر ، در بدر تو ہم بھی ہیں