There is only 1
Chief Minister (5k+ posts)
یو ٹیوب سے آپ اس چنیل پر جا کر باقی اقساط دیکھ سکتے ہیں
اس سیریز کو شیر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اصحاب کہف جیسے حالات ہی آج پاکستان کو درپیش ہیں . . . . سیریز میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے اصحاب کہف باطل کے سامنے بے بسی محسوس کرتے ہیں پھر جذباتیت کی بجائے عقل مندی سے کام لیتے ہیں اور جارجیت کی بجائے تبلیغ کے لئے خود کو قربان کر لیتے ہیں
سیریز میں یہودیوں کا کردار بھی کافی دل چسپ ہے