اس بار ان کا تسلط بچانے کے لیے ملک نہیں ٹوٹے گا

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1864004949392429142
سانحہ ای پی ایس کے بعد نیشنل ایکشن پلان بنا، آپریشن ضرب عضب کا آغاز ہوا اور دہشتگردوں کو سزائیں دینے کے نام پر فوجی عدالتوں کے قیام کی منظوری دی گئی۔ ضربِ عضب کے بعد آپریشن رد الفساد کی آڑ میں پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں انتظامیہ کی جانب سے پختون دکانداروں اور مزدوروں کے لیے متعلقہ تھانوں میں اپنی رجسٹریشن کا حکم نامہ جاری ہوا، جو کہ ایک خطرناک کھیل کا آغاز تھا۔ انہی دنوں وزیر داخلہ پنجاب رانا ثناءاللہ نے یہ بیان بھی داغ دیا کہ پنجاب میں موجود پختون پاکٹس میں آپریشن کیا جائیگا۔ تب وفاق میں بھی ن لیگ کی حکومت ہونا اس بیان کو اور بھی خطرناک بناتا تھا۔ (ن لیگ کے سربراہ نواز شریف ان دنوں ڈان لیکس کی تحقیقات کی وجہ سے بھی زیر بحث تھے۔)

اسی اثناء میں راولپنڈی میں پولیس نے گھر میں گھس کر ایک بچے کو ماں کے سامنے تشدد کرکے ماردیا جب کہ لاہور میں دو پختون مزدوروں کو پولیس نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔
بطور ممبر قومی اسمبلی میں نے وفاقی حکومت کو خط لکھ کر اپیل کی کہ ایسے بیانات اور اقدامات سے گریز کریں کہ جن سے ملک میں لسانیت کی آگ بھڑک اٹھے اور قومی اتحاد تقسیم کی شعلوں کے نذر ہوجائے، مجھ سمیت اپوزیشن کے دیگر ارکان نے قومی اسمبلی میں بھی اس موضوع پر بات کی مگر بجائے مسئلے کی سنگینی کا ادراک کرنے کے وفاقی حکومت کےنمائندگان نے ہم سب کو دہشت گردوں کا سہولتکار قرار دے دیا اور ملٹری کورٹس میں لے جانے کے دبنگ بیانات دیے۔ اجلاس میں شامل پختون ممبران اسمبلی نے ان تقاریر پر احتجاج کیا اور اجلاس ملتوی ہوگیا۔

(قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی اور وفاقی حکومت کے پختونوں کےحوالے سے عزائم کے اظہار اور ان کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو ملٹری کورٹس میں لے کر جانے کے بیانات کے متعلق مجھ سے سوال ہوا تو میں نے صحافی سے کہا کہ اپنے ملک کے شہریوں کے لیے آواز اٹھانے پر فوجی عدالتوں کی دھمکیاں دینے والو نے اگر فوجی عدالتوں میں کسی کے کیسز چلانے ہیں تو ڈان لیکس والوں کے چلائیں۔ کچھ عرصہ سے سیاق و سباق سے ہٹا کر وہی کلپ فوجی عدالتوں کا جواز دینے کے لئے چلائی جارہی ہے)۔

کچھ عرصہ بعد ہی آصف زرداری کے بغل بچے راؤ انوار کے ہاتھوں نقیب اللہ محسود کی شہادت نے ان تمام اندیشوں کو درست ثابت کیا جو اپنے خط میں بیان کیے تھے۔ آپ نے غور کیا کہ صفحۂ قرطاس پر کردار آج بھی وہی ہیں۔ اور چونکہ ملک پر مسلط مافیہ کے پاس اس بات کا کوئی جواب نہیں کہ انہوں نے نہتے شہریوں پر #گولی_کیوں_چلائ تو دوبارہ وہی کھیل گرم کیا جارہا ہے کیونکہ ہمیشہ سے ان کی طاقت کا جواز تقسیم میں پنہاں ہے۔ چاہے وہ سیاسی حکومت ہو یا ان کے غیر سیاسی ہینڈلرز۔ ہمارے سامنے ہمارے اجڑے گھروں کی راکھ پر بیٹھ کر یہ نئی چنگاری بھڑکائی جارہی ہے۔ مگر جو بات یہ بھول رہے ہیں وہ یہ کہ یہ بنگال نہیں ہے کہ جہاں کل اِدھر تم اُدھر ہم کا نعرہ لگا کر راہِ فرار نکالا جاسکے گا۔

آج ڈی جی خان سے جنازہ اٹھا ہے تو اسلام آباد سے بھی۔ پشین میں بھی قبر پر انصاف کا پرچم پڑا ہے تو پختونخواہ میں بھی۔وہ جس کے آزاد ہونے کا زعم تھا اس مظفر آباد میں بھی۔ جہاں سے جنازہ نہیں اٹھا وہاں کا مکین لاپتہ ہے، جہاں لوٹ آیا اتنا ٹوٹا بکھرا اجڑا آیا کہ وہاں بھی سوگ کا سماں ہے، ملک بھر میں غم و غصہ پھیلا ہے اور ایسے میں ظلم کا یہ نیا بازار جو پختونوں کی اتھنک پروفائلنگ کی بنیاد پر گرم کیا جارہا ہے اس کا مقصد تحریک انصاف کو کچلنے سے کہیں بڑا ہے۔ مگر اس کی وجہ ایک ہی ہے،یہ کانپ گئے ہیں آپ کو پاکستانی بنتا دیکھ کر۔ انہیں خوف ہے اس بات کا کہ اگر آپ ایسے ہی متحد رہے تو ان کی سیاستوں کی دکانیں تو بند ہونی ہی ہیں ان کے سہولتکاروں کے خونی کاروبار جو ملک میں مستقل سیکیوریٹی صورتحال سرگرم کرکے ہی ڈھکے رہتے ہیں ان کا مستقبل بھی تاریک ہوجانا ہے۔

میرے پاکستانیو!

آپ نے بہرطور صرف پاکستانی رہنا ہے۔ یہ آپ کو آپ کے مسلک اور فرقے یاد دلائیں گے۔ نسل اور اصل میں الجھائیں گے۔ لہجے اور زبان کو بنیاد بنائیں گے مگر جب تک آپ ایک جھنڈے تلے متحد رہیں گے یہ اپنے ناجائز قبضے کے لیے بھونڈی دلیلیں ہی گڑ سکیں گے اور بہت جلد اپنے گناہوں کے بوجھ سے غرقاب ہوجائیں گے کیونکہ جو ایک بات یہ بھول رہے ہیں وہ یہ کہ یہ بنگال نہیں ہے ادھر سے راہِ فرار ممکن نہیں ہے اور یہ کہ اس بار ان کا تسلط بچانے کے لیے ملک نہیں ٹوٹے گا، ان خون آشام دردندوں کا غرور خاکستر ہوگا۔
 
desi_phaphy

Voter (50+ posts)

I really appreciate this guy. He will go through same road like IK. Though OK has no vision than bull fighting and resistance but who knows what may have come out.
 
Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1863999386960937466

Gd5BjdRW8AAgZXo

Gd5BjdQWoAAr9j9

Gd5BjhIXgAA5QLz
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ حرام زادے گنجے کشمیری جوکہ کشمیری بھی جعلی ہیں اور پنجابی تو ہیں ہی نہیں جن حرام زادوں کی ابتدا امرتسر رام گلی کے چکلے میں دلے ہاراں والے کنجر گشتی سپلائر ولد نامعلوم گاہک سے ہوئی اس کے پڑپوتے یہ گنجے حرام زادے جو نا پنجابی ہیں نا کی کشمیری لیکن ان حرام زادوں گھٹیا نیچ زلیل۔ کنجروں نے الیکشن جیتنے کے لئے اس وقت کی قومی لیڈر بے نظیر بھٹو کے خلاف جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگایا اور پنجاب میں پہلی بار سندھیوں کے خلاف نفرت پیدا کرکے پیپلز پارٹی کے سٹرونگ ہولڈ اور پاور بیس پر قبضہ کرکے پنجاب میں حکومت بنائی اور پنجاب کے خلاف سندھ میں اور پنجاب میں سندھ کے خلاف نفرت اور تعصب کی بنیاد رکھی یہ حرام زادے گھٹیا نیچ زلیل دودو ٹکے کے نو دولتئے نطفہ حرام امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کنجر کی اولاد کسی بھی گھٹیا اور نیچ حد تک جاسکتے ہیں یہ حرام زادے گھٹیا نیچ زلیل غدار گٹر کے ڈھکن چور حرام زادے پاکستان میں تعصب کی بنیاد رکھنے والے حرامئ خاندان ہے جنکو جنرل جیلانی اور جنرل ضیا جیسے منافق اسلام فروش نے اپنے گٹر میں اپنا گوں کھلا کر پروان چڑھایا اور یہ دوٹکے کے چور فراڈئے گٹر کے ڈھکن چور حرام زادے حکومت میں آکر لوٹ مار سے ڈالرز میں ارب پتی بن گئے لیکن ان ٹکے مار کنجروں دلوں بھڑؤں کئ اوقات وہی گھٹیا نیچ اور زلیل ہی رہی اور یہ حرام زادے حکومت میں رہ کر لوٹ مار کرنے کے لئے کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں کسی بھی جرنیل جج میڈیا مالک یا صحافی کسی افسر کسی بھی سےسیاستدان کو خرید کر اپنا پالتو کتا بنا کر اس بکاؤ جرنیل جج یا کسی بھی حرام زادے بے غیرت زانی شرابی حرامی کرپٹ کنجر کو اپنے پالتو کتے کے طور پر خرید کر اس سے کچھ بھی کراسکتے ہیں
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
It is not false news or propaganda. Thousands were arrested. Hundreds are missing and numerous testimonies from doctors and anonymous sources claim that they saw hundreds of bodies and they will suffer same fate as lal masjid. Yazidi fauj is hiding the true numbers.

PTI says so far 14 confirmed dead. Why isn't PTI coming forward with true numbers. Nanga karo in bc faujiyon ko. Decades se izat dee dee kar yah randi kay bachay Firoon ban gaye hain. They are untouchables. Apnay logon ko qatal kar rahay hain. This is a big problem with our country fir decades. Inhain paal hum rahain hain, izzat hum nay dee aur zulm inhon nay hum pay kia. Jab tak in barwoon ke accountability nahin ho ge yah logon ko qatal aur zulm kartay rahain gay. Wake up people. Aur kitna zulm bardashat karo gay.

My heart goes out to balochs and pushtoons jin par yah zulm kar rahay hain decades se aur awam ko kahtay hain yah ghaddar hain. I never thought in my dreams that I will say this but woh in ko martay hain, I applaud them for their bravery. Khon ka badla khon. I have no sympathy for these bastards. Sick of their lies and propaganda. My heart goes out to innocent soilders giving their lives due to bad fuckedup decisions by interpass/fail generals. Yah corrupt incompetent greedy arrogant dumb fuckers hain. Mulk tabah kar dia hay aur dunia main Pak ko joke bana dia hay. Allah ke lanat ho in yazidon par.
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
In par Allah ke lanat. Propaganda aur deen ko use kartay hain awam ko gumrah karnay kay liay. Shahedon kay khon par siasat aur awam ko bati kay peechay lagaya hoa hay.
 
Back
Top