اس تھریڈ کو ضم نہ کریں
اسٹیٹ مشینری کا غیر قانونی استعمال
اس وقت خبریں آرہی ہیں کہ نواز شریف کی پنجاب پولیس نے کئی لاشیں چھپا رکھی ہیں جو کے کل کے حکومتی قتل عام کا نشانہ بنے
اپوزیشن لیڈروں پر ڈائریکٹ شیل فائر کئے گئے، ان کے کنٹینروں کو نشانہ بنایا گیا
مختلف پارٹیوں کے سیاسی قائدین کا زخمی ہونا اسی عمل کا نتیجہ ہے۔
حکومت نے اب فیصلہ کیا ہے کہ تمام پارٹیاں جو اس وقت اسلام آباد میں احتجاج کر رہی ہیں ان کے پارٹی قائدین کا ملک بھر میں کریک ڈاون کیا جائے
حتہ کہ ریجنل انچارجز کو بھی ارسٹ کرنے کا فیصلہ ہو چکا۔
ایم کیو ایم نے اور پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی دبے الفاظ میں اپنی سخت تشویش کا اظہار کر دیا
پوری قوم حکومتی اقدامات اور ہٹ دھرمی پر نہ صرف حیران ہے بلکے ان مجرمان کی فورا" برطرفی چاھتی ہے
کور کمانڈر میٹنگ کل ہونی تھی جسے آج بلالیا گیا۔ اس کی وجہہ آرمی چیف کی تشویش ہے ان حکومتی فیصلوں پر جو آج کئیے گئے کہ تمام پارٹی قائدیں اور ان کے تمام ورکرز کا ملک بھر میں کریک ڈاون کیا جائے
تاریخ نواز شریف کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ یہ لوگ چار ہفتے رخصت پر جانے سے بہتر پاکستانیوں کا قتل عام سمجھتے ہیں
پوری دنیا اس ہٹ دھرمی پر حیران ہے، جمہوریت کی تعریف بہت مختلف ہے۔