اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے

یار ایک برقہ چاہیے میری ہونے والی منگیتر کے لیے ؟ سنا ہے سعودیہ میں بڑے اچھے ،ملتے ہیں ؟
Saudi burqa sirf Saudia mey theek hai,,,Spain mey hajab(skarf) hi jaez parda hai,,,:)
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے

یار میں کل ڈاکٹر کے پاس گیا تھا ڈاکٹر نے پوچھا کیا بیماری ہے میں بولا میرے ہاتھ پیر جسم دماغ کام کرتا ہے لیکن میں خود کام نہیں کرتا ..ڈاکٹر نے بڑے پیار سے میری طرف دیکھا اور بولا کے اس سے پہلے میرے ہاتھ پیر کام کریں بھاگ جا یہاں سے ،بس یہی پریشانی ہے

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے

ایک برقے کے ساتھ ایک اونٹ فری میں ملتا ہے ، بول تو اونٹ بھی بھجوا دوں ؟

میں نے سوچا برقہ پہلے خرید لیتا ہوں بعد میں اس میں لڑکی ڈلوالونگا (bigsmile)
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے

yar spanish larkia kesi hoti hain,wasi hoti hain jasi hamari hoti hain ya kuch or hoti hain........hamasha sa tajasos raha ha....any idea.
or you people are lucky,wasa paksitan bura nhain ha lakim europ dakhna ka bohot shok ha.sirf visit ka lia keya kerna parta ha?

سپانش لڑکیاں اتنی خوبصورت نہیں نارمل ہیں ..لیکن سائپرس اور رشین لڑکیاں دیکھ کر لگتا ہے کے دنیا کا سارا حسن ان میں ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے

ایک برقے کے ساتھ ایک اونٹ فری میں ملتا ہے ، بول تو اونٹ بھی بھجوا دوں ؟

سچی مچی یار پتا کرو کتنے کا ہے ؟
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے

ابے تجھے مل جائیںگے تو سائز اور پتا میسج میں بتا دے

سچی مچی یار پتا کرو کتنے کا ہے ؟
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے

ابے تجھے مل جائیںگے تو سائز اور پتا میسج میں بتا دے

چل ٹھیک اے یار ابھی نیند آگہی ہے کل ملا قات ہوگی رب راکھا
 
littlemaster

Minister (2k+ posts)
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے

سپانش لڑکیاں اتنی خوبصورت نہیں نارمل ہیں ..لیکن سائپرس اور رشین لڑکیاں دیکھ کر لگتا ہے کے دنیا کا سارا حسن ان میں ہے

i was kidding,i m married to converted .ok bro take good care,have a pile of job to do inshahALLAH morning,apna khayal rakhna,wasalam.bye amigo
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے

ہاں میرے بھی سونے کا ٹائم ہوگیا ہے ... اللہ حافظ
[QUOTE=barca;858371]چل ٹھیک اے یار ابھی نیند آگہی ہے کل ملا قات ہوگی رب راکھا[/QUOTE]
 
BKKhan

Councller (250+ posts)
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے

bahut achha hua is ke saath.... do you know how rude they are with the hajis and with people going to umra on jeddah airport..??? and somebody has very well said...here in america they dont complain when americans make them naked... these arbi peopl are too arogant and rude to non arab muslims... bahut achha hua is ke saath...
 
nauman

Senator (1k+ posts)
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے

سارا جھوٹ لکھا ہے جس نے بھی لکھا ہے مضمون سے نظر آرہا ہے- ان عربوں کا تکبر اور پاکستانیوں کو حقیر سمجھنے کا نتیجہ ہے - یہ عربی پاکستانیوں کوبہت ہی حقارت سے دیکھتے ہیں ایسی لئے انہوں نے ائیرپورٹ پر بھی ان کے ساتھ بدمعاشی کی ہوگی
جو لوگ سعودیہ میں ہیں ان سے معلوم کرلیں یہ سعودی کتنے حرامی ہیں- پاکستان سے جرمنی امارت کے فلائٹ اتے ہیں ان سب افراد کو دبئی ائیر
پورٹ پر دو دفع تلاشی دینی پڑتی ہے اور جھوتے بیلٹ سب کچھ اتارتے ہیں. جبکہ ان سب افراد کی انے جانے میں تلاشی ہوچکی ہوتی ہےائیرپورٹ سے جہاز پر سوار ہوتے وقت- کبھی کبھار یہ لوگ پاسپورٹ ویزہ وغیرہ ہونے کے باوجود اس ٹرانزٹ ائر پورٹ پر پاکستانیوں کو روکتے ہیں بغیر کسی وجھ کے اور اڈیشنل ڈاکونٹ مانگتے ہیں جرمنی کی بینک اکاونٹ کارڈ جس کا سفر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہوتا نہ ہونے اور دکھانے پر جہاز میں نہیں چھوڑتے بہت ہی تنگ کرتے ہیں صرف اس وجھ سے کہ پاکستانی ہیں
bhai dubai ma kuch aisa nahi ha jo salook pakistani kay sathn hota ha wo hi indians ya dosroo kay sath hota ha.mary say to kabhi kisi nay na koi bora salook kia ha na kabhi koi document mangay hain.uae ka arab be achay tareeqa say miltay hain.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے

ہاں میرے بھی سونے کا ٹائم ہوگیا ہے ... اللہ حافظ
چل ٹھیک اے یار ابھی نیند آگہی ہے کل ملا قات ہوگی رب راکھا
acha bahi hamey to abhi neend nahi mili,,,,,,,,,tum sab ko neend bhi ikathi hi aati hai,,,,,bye:(
 
samy99

Minister (2k+ posts)
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے

This is a matter of deep concern for pakistan,saudi arabia is the best friend and brother of pakistan who helped at the time when we needed.Govt should give severe punishment to those who are responsible for this incident and at the same time apologize to saudis .
 
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے

(clap)

jis kisi bhi bahadur pakistani bhai ne is behuda soudi arabian ko peeta hai use laakh laakh badhai , us bande ne subcontinent ke logo ki humiliation ka badla le lia. few years ago a soudi budda married a 12 year old girl in hyedrabad and boarded plane for jeddah , when air hostesses got suspicious and questioned the 12 yr old girl why she is weeping , then girl told the whole storey . meanwhile budda soudi became so furious that in a fit of rage he attacked the air hostess , air hostess gave the old fart severe beating and off loaded the culprit alongwith the girl , soudi man was sent to jail , after three months of stay in jail he was released on bail after effort of soudi officials.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے

سارا جھوٹ لکھا ہے جس نے بھی لکھا ہے مضمون سے نظر آرہا ہے- ان عربوں کا تکبر اور پاکستانیوں کو حقیر سمجھنے کا نتیجہ ہے
آپ کی عرب دشمنی اپنی جگہ دینا کے کم ہی ائیر پورٹ ہوں گے جہاں پاکستانی پاسپورٹ معمول کے مطابق ڈیل کیا جاتا ہو
 
chirchra

Councller (250+ posts)
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں ، جو لوگ کہتے ہیں کے سارے سعودی لوگ برے ہیں تو وہ غلطی کر رہے ہیں ، ہاں بیوکوف اور جذباتی بوہت ہیں مگر نا وہ پاکستانیوں کو مارتے ہیں اور نا انکو ذلیل کرتے ہیں ، یہ الگ بات ہے کے کوئی ایک آدھ واقعہ ہوا ہو ، مگر زیادہ تر سعودی ہم پاکستانیوں سے پیار ہی کرتے ہیں ، رہی بات اس سعودی بندے کی تو یہ ضرور اسکی غلطی ہوگی تبھی اسکو مار پری ہے ، نہیں تو روزانہ کتنے سعودی پاکستان کا سفر کرتے ہیں ، ایسا واقعہ پہلے کبھی نہیں ہوا

بلکل سہی کہا آپ نے کے پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں لکن ابّ تو ان کو بیوقوف اور جذباتی کہنا چھوڑدو .
اور جہاں تک پاکستانیوں کو مارنے کے بات ہے تو پاکتانیوں کو ایک حد سے زیادہ تنگ کرنے کا انجام یہ اچھی طرح جانتے ہیں اس لیا آپ کے ساتھ ذرا الگ انداز میں برتاؤ کرتے ہیں .

لگتا ہے کے آپ نے سعودیہ میں کچھ عرصہ پہلے ہی سکونت اختیار کی ہے اور حالات اور معاملات کا علم نہیں ہے. پیار صرف ان کے، بزرگ یا معمر کرتے ہیں جو تعلیم چاہے نہ رکھتے ہوں لیکن یہ ضرور سمجھتے ہیں کے ہم ان کے استاد ہیں اور یہ طالب علم . اور ائیرپورٹ کا واقعہ بھی اگر آپ استاد اور طالب علم کے زمرے میں دیکھیں تو آسانی سے سمج جائے گا حلانکے جو ہوا برا ہوا .

اور یہ جان کے بھی بہت خوشی ہوئی کے سعودی پاکستانیوں سے پیار کرتے ہیں
کس زمانے کی بات کر رہے ہو ١٩٧٠ سے ١٩٨٠ کی یا ٢٠١٢ کی ؟

اور انتہائی معذرت کے ساتھ

ان کی تعریف کہیں آپ دفتری ترقی یا تنخواہ می اضافے کے چکّر میں تو نہیں کر رہے ہو ؟
کچھ نہیں ملے گا - بلکے واپسی کی تیاری کرو - بہت زیادہ وقت نہیں ہے.
.
کوئی بات بری لگی ہو تو معافی چاہتا ہوں مقصد دل آزاری نہیں بلکے سہی تصویر دکھانا تھا.

chirchra

Councller (250+ posts)
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے

This is a matter of deep concern for pakistan,saudi arabia is the best friend and brother of pakistan who helped at the time when we needed.Govt should give severe punishment to those who are responsible for this incident and at the same time apologize to saudis .

Brother HELP is not for Free -
You cant even imagine how much sacrifice we have given -
We should stop taking ourselves GRANTED.
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے

آپ کی عرب دشمنی اپنی جگہ دینا کے کم ہی ائیر پورٹ ہوں گے جہاں پاکستانی پاسپورٹ معمول کے مطابق ڈیل کیا جاتا ہو
میری پرائیویٹ کوئی دشمنی نہیں کسی سے بھی لیکن سیاسی دشمنی عرب ہی ہم مسلمانوں کے ساتھ کررہے ہیں انہوں نے اسلام کو چھوڑکر وطن پرستی کا آغاز کیا ہے
 
Last edited:

Back
Top