Quicqsolution
Senator (1k+ posts)
Re: اسلام آباد ائیر پورٹ: شرمگاہ کی تلاشی لینے
سارا واقعہ غلط فہمی کا نتیجہ لگتا ہے ویسے بھی ہمارا عملا سیکورٹی بڑی تمیز دار ہے گالی پہلے اور بات بعد میں کرتی ہے
پانچ سو کا نوٹ دے دیتے تو اتنی مار نہ کھانی پڑتی بیچارے کو۔
ہمیں منظور ہے اپنی غلطی ہم سعودی حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ آپ انڈیا کی طرح جلد سے جلد اسکا بدلا لیں اور ہمارے پریم منسٹر کو بلا کر اسکی ٹھکائی کر دیں ۔۔
آپکی بڑی مہربانی ہوگی۔
اس طرح آپ بھی خوش اور ہم بھی۔