اسد عمر کا فورم ممبر حارث عباسی کو انٹرویو

پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)
Re: اسد عمر کا فورم ممبر حارث عباسی کو مختصر ا&#

Just a little correction
Sharif hospital was working in Model Town
before General Surma adopted Wada Sharif...

سارا لاھور جانتا ہے اس کی حقیقت
ایک کمرشل ہسپتال ، اور دو درجن شوگر ملیں
پٹواری جی کبھی عقل کی بات نہ کرنا

کیا تم لندن میں نواز جیسے بندے کو ووٹ دیتے ہو ؟
تم لوگ عقلی طور پر کشمیری ہی رہے
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسد عمر کا فورم ممبر حارث عباسی کو مختصر ا&#

سارا لاھور جانتا ہے اس کی حقیقت
ایک کمرشل ہسپتال ، اور دو درجن شوگر ملیں
پٹواری جی کبھی عقل کی بات نہ کرنا

کیا تم لندن میں نواز جیسے بندے کو ووٹ دیتے ہو ؟
تم لوگ عقلی طور پر کشمیری ہی رہے

بھائی صاب دو درجن رہنے دیں
صرف پانچ شوگر ملوں کا نام لکھ دیں
اور ذرا یہ بھی بتا دیں کہ شوگر مل پہلے بنی تھی یا اتفاق ہسپتال

باقی کشمیریوں کی عقل کی بات آپ نے خوب کی
اگر اتنی کم عقل سے بندہ ملک کا سربراہ بن سکتا ہے تو اتنی ہی کافی نہیں
زیادہ عقل لے کر پچاس ہزار کی نوکری ہی کرنی ہے اس کم عقل والے کی

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسد عمر کا فورم ممبر حارث عباسی کو مختصر ا&#

بھائی صاب دو درجن رہنے دیں
صرف پانچ شوگر ملوں کا نام لکھ دیں
اور ذرا یہ بھی بتا دیں کہ شوگر مل پہلے بنی تھی یا اتفاق ہسپتال

باقی کشمیریوں کی عقل کی بات آپ نے خوب کی
اگر اتنی کم عقل سے بندہ ملک کا سربراہ بن سکتا ہے تو اتنی ہی کافی نہیں
زیادہ عقل لے کر پچاس ہزار کی نوکری ہی کرنی ہے اس کم عقل والے کی

Yeah we had two intellectual giants for our head of states Zardari n NS with these standards u stand a chance as well
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسد عمر کا فورم ممبر حارث عباسی کو مختصر ا&#

Yeah we had two intellectual giants for our head of states Zardari n NS with these standards u stand a chance as well

If that's really the standard
I will be serving you Madam Minister :)
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی ادارے مضبوط ہونے کا مطلب ان کو سٹیل اور فولاد لگانا تو نہیں ، مضبوط ادارے ڈیلیور کرتے ہے ، اور تبدیلی تب آتی ہے جب لوگوں کے حالات تبدیل ہوتے ہے اور وہ تب ہوتے ہے جب صنعتیں لگتی ہے ، انڈسٹری لگتی ہے ، بڑی بڑی ملٹی نیشنل اپنے دفاتر کھولتی ہے ، سکل لوگوں کی مانگ بڑھتی ہے ، ایک صوبے کی جانب سکل اور لیبر امیگریشن ہوتی ہے ...ایک صوبے کا انفرا سٹرککچر تبدیل ہوتا ہے ...صرف پولیس اور پٹواری سے تبدیلی نہیں آتی

محترم! کسی چیز کو تباہ کرنا بہت آسان ہوتا ہے لیکن بنانا بہت مشکل ہوتا ہے۔صدیوں کے بگڑے ہوئے اور خراب سسٹم کو درست کرنے کے لیے یا خونی انقلاب کی ضرورت ہوتی ہے یا ایجوکیٹ کرنے کی۔۔۔۔ لیکن ایجوکیٹ کرنے کا مرحلہ انتہائی مشکل ااورصبر آزما ہوتا ہے۔ہو سکتا ہے آپ کے نزدیک پولیس ریفارم کوئی بڑی بات نہ ہو۔ لیکن کم وسائل اور خراب امن وامان والے صوبے یہ بہت بڑی تبدیلی ہے۔صوبے میں غیر قانونی تجاوزات کا خاتمہ، یہاں تک کہ سعد رفیق جیسا کٹر پی ٹی آئی مخالف بھی یہ کہہ اُٹھا کہ کے پی حکومت نے ریلوئے کی نوے فیصد زمیں واگزار کروائی۔ناجائز تجاوزات کو گرانے کی زد میں بہت سے بااثر سیاسی رہنماوں کی عمارتیں بھی شامل ہیں جن میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی شامل ہیں۔جب قانون امیر غریب پر یکساں لاگو ہو تو یہ بہتری کی جانب قدم ہے۔ یہ درست ہے کہ صوبے میں کوئی ڈرامائی تبدیلی نہیں آئی لیکن بہر حال قدم درست سمت میں ہیں۔