اسد عمر کا فورم ممبر حارث عباسی کو انٹرویو

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی ادارے مضبوط ہونے کا مطلب ان کو سٹیل اور فولاد لگانا تو نہیں ، مضبوط ادارے ڈیلیور کرتے ہے ، اور تبدیلی تب آتی ہے جب لوگوں کے حالات تبدیل ہوتے ہے اور وہ تب ہوتے ہے جب صنعتیں لگتی ہے ، انڈسٹری لگتی ہے ، بڑی بڑی ملٹی نیشنل اپنے دفاتر کھولتی ہے ، سکل لوگوں کی مانگ بڑھتی ہے ، ایک صوبے کی جانب سکل اور لیبر امیگریشن ہوتی ہے ...ایک صوبے کا انفرا سٹرککچر تبدیل ہوتا ہے ...صرف پولیس اور پٹواری سے تبدیلی نہیں آتی

Sir kia idaray independent hony aur competent leadrs se mazboot nahi hoty jaisakeh KPK Police aur KPK Ehtisaab hy????

Aap bihaar ko study kare, yeh sari cheezi 2nd phase mein aur 1st tenure ke last mein aur 2nd tenure mein ay thi.

Aur waisay aapko maloom hy keh Gujrat aur bhiar mein Modi aur Kumar dono same time pe CM thay aur industry ziada Gujrat mein lagi thi, LEKIN, Bihar ko model structural changes ki wajha se kaha jaata hy, nakeh industry ki wajha se. Industry, infra structure etc aik by product hota hy Human Development ka!
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
حارث صاحب ،یہ انٹرویو ہے یا کھچ ماری ہے آپ نے ؟ بھائی میرے کیا پنجاب میں سکول غیر آباد ہیں ؟ کیا استاد سکول میں نہیں آتے ؟ کیا پولیس میں بھرتیاں سفارش پہ ہوتی ہیں ؟ کیا پنجاب کے ہسپتالوں میں ڈاکٹر نہیں ہیں ؟ اور وہاں پہ مریضوں کا علاج نہیں ہوتا ؟ کیا پنجاب میں لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ نہیں ہوچکا ؟ پولیس پنجاب میں بہتر کارکردگی نہیں دکھا رہی تو کیسے جرائم کا گراف تیزی سے گرا ہے ؟ اور عوام پہ پولیس تشدد سے آپ کی کیا مراد ہے ؟ عام شہری کو پولیس سے کتنا واسطہ پڑتا ہے ؟ کیا لاکھوں کروڑوں شہریوں کو آئے دن پولیس سٹیشن جانے کی ضرورت پیش آتی ہے ؟ آپ زندگی میں کتنی بار تھانے گئے ہیں ؟؟؟؟؟؟

Gujjar sb police ka kaam insaaf dilwana hota hy, aur hum sabko maloom hy keh Punjab police kitna insaaf dilwati hy.

Yahaan hakmooti (PMLN) MNA/MPA to chory, PPP ke former MNA/MPA police se jhooty cases karwa lety hy. Meri apni family mein local govt elections se kuch time phely independent candidate pe PPP ke former MNA ne jhoota case karwaya hy.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کون سے ادارے مضبوط ہو رہے ہیں کے پی میں ؟ آپ لوگ اس حوالے سے خوش قسمت ہیں کہ سوشل میڈیا پہ کے پی کے کی نام نہاد کارکرادگی کا جھوٹ اتنے تسلسل سے بولا جاتا ہے کہ بعض اوقات تو شک ہونے لگتا ہے کہ کے پی کے صوبہ شاید یورپ کے کسی ملک کا حصہ ہے ، اس کے علاوہ بابر حیوان ،سامع ابراہام،اسد کرل،حوالدار دانس، ٹائپ کے دو نمبری ہر پروگرام میں پنجاب کو صومالیہ سے زیادہ بدترین حالات کا شکار صوبہ بنا کے پیش کرتے ہیں جبکہ کے پی کے کو جرمنی جیسے ترقی یافتہ ملک کے کسی صوبہ جیسا صوبہ دکھاتے ہیں۔

Sir aap sirf 2 idaraon ki example hi li ly, aur emaandaari se batay keh Punjab ki police ziada independent hy Punjab ki, aur KPK ka Ehtisaab independent hy jisne apne minister ko jail mein daala ya Punjab ka jo grade 16 se oper kisi ki corruption ko investigate nahi kar sakta, jail mein daalna to door ki baat hy!
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
میرا تعلق پنجاب سے نہیں اور نہ پنجاب سے کوئی دلچسپی ہے ، میں تو تحریک انصاف کے تبدیلی کے متعلق جانکاری حاصل کرنا چاہتا ہوں ، ابھی جو الف اعلان کی رپورٹ آئی تھی اس میں تعلیم کے لحاظ سے پہلے دس ڈسٹرکٹ پنجاب میں تھے ، اور پنجاب کے سکولوں کا معیار بھی خیبر پختون خواہ سے کئی بہتر تھا .... صرف تعلیم سے اگر ترقی ممکن تھی تو سری لنکا آج ایک ترقی یافتہ ملک ہوتا ادھر تعلیم کی شرح سو فیصد ہے ...ترقی تب ہوتی ہےجب معاشی حالات تبدیل ہوتے ہے اور تعلیم کا اس میں ایک اہم رول ہے لیکن سب کچھ نہیں

Sir aisay to nahi kare plz, aap us report ko dobara dekhy plz!
Us report ke mutabiq Punjab ki education 3% neechy gy hy aur KPK ki 15% improve hui hy.

1st Year Performance of KP:
~2012-13: No district in Top10 National Education Ranking
~2013-14: 1 district in Top10

1st Year Performance of KP:
~2012-13: No district in Top25 National Education Ranking
~2013-14: 4 districts in Top25

1st Year Performance of KP:
~2012-13: 6 districts in Top50 National Education Ranking
~2013-14: 10 distrcts in Top50
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

You may be probably right in a few months
But have they already formed Local Govts in Punjab?
that you are making a comparative statement !!

Sir go through Punjab's local body act, the govt officials(i.e. virtually chotay mian g) like commissioners etc will decide the budget, not the elected ppl in the local body elections.
 
Athra

Senator (1k+ posts)
حارث صاحب ،یہ انٹرویو ہے یا کھچ ماری ہے آپ نے ؟ بھائی میرے کیا پنجاب میں سکول غیر آباد ہیں ؟ کیا استاد سکول میں نہیں آتے ؟ کیا پولیس میں بھرتیاں سفارش پہ ہوتی ہیں ؟ کیا پنجاب کے ہسپتالوں میں ڈاکٹر نہیں ہیں ؟ اور وہاں پہ مریضوں کا علاج نہیں ہوتا ؟ کیا پنجاب میں لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ نہیں ہوچکا ؟ پولیس پنجاب میں بہتر کارکردگی نہیں دکھا رہی تو کیسے جرائم کا گراف تیزی سے گرا ہے ؟ اور عوام پہ پولیس تشدد سے آپ کی کیا مراد ہے ؟ عام شہری کو پولیس سے کتنا واسطہ پڑتا ہے ؟ کیا لاکھوں کروڑوں شہریوں کو آئے دن پولیس سٹیشن جانے کی ضرورت پیش آتی ہے ؟ آپ زندگی میں کتنی بار تھانے گئے ہیں ؟؟؟؟؟؟

گجر صاحب سوشل میڈیا سے باہر نکل کر ذرا پنجاب میں گھوم پھر کے حالات کا جایزہ لیں اپریل ٢٠١٢ میں زمین کا انتقال کروایا تھا میں ابھی تک اس کی نقل انتقال نہیں دی پٹواری نے ہر مہینے ٢/٣ دن کی خجل خواری کاٹتا ہوں یہ میری ذاتی آپ بیتی ہے کوئی سنی سنائی نہیں لکھ رہا
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Sir go through Punjab's local body act, the govt officials(i.e. virtually chotay mian g) like commissioners etc will decide the budget, not the elected ppl in the local body elections.

Can you show me a motion passed by PTI against this clause...
 
liuali

MPA (400+ posts)
One experience sharing. My close relative in KPK got the computerized value letter for his land of approx. 11 Kanal. He only paid the government fees for Rs. 1000 for executive service and got the letter in 6 hours. However because the value of land was more than 10 million he feel obliged to give some money by himself as a token of appreciation and gave Rs. 600 to patwari for Chai Pani.[hilar] Imagine Patwari and Rs. 600... That's tabdeeli..
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

Can you show me a motion passed by PTI against this clause...

Yeh bhi daal do PTI pe :)

Sir, PTI ne jahan karna tha wahan 30% development funds, administration, police, education, health etc elected logon ko de di hy! :)
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh bhi daal do PTI pe :)

Sir, PTI ne jahan karna tha wahan 30% development funds, administration, police, education, health etc elected logon ko de di hy! :)

what I am saying that what you are expecting of others
your own party has no such approach ....
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
PMLN haven't given any financial/administrative powers to elected ppl in Punjab/Islamabad,
and
PTI has done it in KPK,

BUT, still PMLN is better than PTI as PTI didn't bring any motion against it.

Kia logic hy bhai g???? :)

BTW, do you know what happened to PTI's motion to get MNA's assets/taxes audited? Khawaja Saad said "PTI logon ke samny humay nanga karna chahti hy", no progress for last 2 years, and you think chotay mian g will share his powers on PTI's motion in assembly.

My question remains unanswered
what PTI did it KP, why its Punjab chapter did not demand the same in Punjab

You own party is sleeping in Punjab and you are waking up others, wake them up first ...
 
Athra

Senator (1k+ posts)
حارث صاحب آپ نے انٹرویو میں صرف دو ہی سوال پوچھے ہیں اس کو انٹرویو کہتے ہیں آپ حالانکہ تحریک انصاف کی لیڈر شپ کے لیے بہت سے سوالات ہیں جن کے جواب دینے چاہہے
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
حارث صاحب آپ نے انٹرویو میں صرف دو ہی سوال پوچھے ہیں اس کو انٹرویو کہتے ہیں آپ حالانکہ تحریک انصاف کی لیڈر شپ کے لیے بہت سے سوالات ہیں جن کے جواب دینے چاہہے
ابھی اور میٹنگز بھی ہوں گے .اگلی بار پھر کوشش کروں گا
 
Athra

Senator (1k+ posts)
ابھی اور میٹنگز بھی ہوں گے .اگلی بار پھر کوشش کروں گا
یار قریشی کے براۓ میں تحریک انصاف کے سپورٹرز کے خیالات ضرور ان کی خدمت میں پیش کرنا اور یہ بھی کہنا کچرا اکھٹا کرنا بند کر دیں
 
NonStopLeo

Minister (2k+ posts)
حارث صاحب ،یہ انٹرویو ہے یا کھچ ماری ہے آپ نے ؟ بھائی میرے کیا پنجاب میں سکول غیر آباد ہیں ؟ کیا استاد سکول میں نہیں آتے ؟ کیا پولیس میں بھرتیاں سفارش پہ ہوتی ہیں ؟ کیا پنجاب کے ہسپتالوں میں ڈاکٹر نہیں ہیں ؟ اور وہاں پہ مریضوں کا علاج نہیں ہوتا ؟ کیا پنجاب میں لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ نہیں ہوچکا ؟ پولیس پنجاب میں بہتر کارکردگی نہیں دکھا رہی تو کیسے جرائم کا گراف تیزی سے گرا ہے ؟ اور عوام پہ پولیس تشدد سے آپ کی کیا مراد ہے ؟ عام شہری کو پولیس سے کتنا واسطہ پڑتا ہے ؟ کیا لاکھوں کروڑوں شہریوں کو آئے دن پولیس سٹیشن جانے کی ضرورت پیش آتی ہے ؟ آپ زندگی میں کتنی بار تھانے گئے ہیں ؟؟؟؟؟؟
Maqtool Zain ki maan ka haliya bayan aap ki is baat ka jawaab hai
 
PakistaniFirst

Minister (2k+ posts)
Challenge to any PTI Imran Khan hatters to prove with facts, specially those criticize KPK Govt.

1. prove with facts that any kpk govt. department get worst compare to previous govt.

2. prove with facts that any other party KPK or other provinces performed better in there first 2 years compare to PTI KPK govt.

progress in some departments are slow but definitely every department heading toward betterment.

Police, Patwari, Education, Right to Services, Right to Information are among those will be example for the rest of Pakistan

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)

جناب خیبر پختون خوا وہ صوبہ ہے جو کہ دہشتگردی کا سب سے زیادہ شکار رہا اور سونے پر سوھاگہ
اس صوبے کو ایک انتہائی کرپٹ جماعت جس کا نام اے این پی ہے وہ حکومت چلا رہی تھی. صوبے
کا انتہائی برا حال تھا عمران خان کے قریبی لوگوں نے اسے بہت منع کیا کہ ادھر حکومت نہ کرنا زیادہ
دیر نہیں چلا پاؤ گے اور جو عزت کمایی ہے وہ بھی نہیں رہے گی لیکن پھر بھی اسنے چیلنج سمجھ کر
حکومت کی بھاگ دوڑ سمبھالی ، حالانکہ میاں صاحب چاہتے تو ارام سے حکومت بنا سکتے تھے لیکن
نہیں بنائی کیونکہ انہیں پتا تھا کہ یہ حکومت زیادہ دیر تک نہیں چل پاۓ گی اور عمران بھی ذلیل ہوگا
لیکن الله کے کرم سے ایسا نہیں ہوا اور اب بہت بہتری آگیی ہے پہلے سے. اب آپ جاننا چاہتے ہیں
کہ کیا تبدیلی آئ ہے پختون خواہ میں تو اگر آپ آج سے ڈھائی سال پہلے والا پختون خواہ دیکھیں اور
آج کا دیکھیں تو زمین آسمان کا فرق ہے
تعلیم کا نظام بہت بہتر ہوگیا ہے پہلے سے ، صحت کا نظام
بھی بہتر ہورہا ہے انشاءللہ اگلے ٢ سال میں یہ زبردست ہوجاے گا ، پولیس آپ دیکھ لیں اس وقت چاروں
صوبوں میں سے سب سے زیادہ بہتر پختون خواہ کی پولیس ہے ، آر ٹی آئ بل جو جمہوریت کو تقویت
دیتا ہے وہ پختون خوا حکومت نے اسمبلی سے منظور کروایا ، پٹواری پہلے جو مرضی دو نمبری کر
لیتے تھے اب ان کی دو نمبریاں بھی بند کردیں ہیں خیبر پختون خوا کی فلحال زیادہ توجہ اداروں کو
مضبوط کرنے کی طرف ہے جو کہ میاں صاحب سمجھتے نہیں جمہوریت مضبوط اسی سے ہوتی ہے

آپ جمہوریت کو میرے سے بہتر جانتے ہو اور آپ جمہوریت پسند بھی ہو اور جمہوریت کی منزل ہی یہ
ہے کہ اداروں کو مضبوط بناؤ تاکہ وہ عوام کی خدمت کر سکیں لیکن جب پہلی منزل ہی نہیں آپ بننے
دو گے تو جمہوریت کیسے مضبوط ہوگی ؟؟ آپ عمران خان کو سمجھتے ہو کہ وہ عوام کی بجاے
فوجیوں پر اعتماد کرتا ہے لیکن کبھی آپ سب نے یہ نہیں سمجھا کہ جمہوریت کو مضبوط کرنے میں
سب سے زیادہ کام اسی کی پارٹی کر رہی ہے.

سچ میں خیبر پختوں خواہ میں عمران خان کی قیادت میں انقلاب آ چکا ہے۔ جس کے ثبوت ہم پاکستان کے کسی بھی حصے میں ارد گرد ہی بکھرے دیکھ سکتے ہیں۔
ڈھائی سال صرف ڈھائی سال پہلےملک بھر کی گلی گلی میں کے پی کے پشتوں روزی روٹی کے لئے جوتے پالش کرنے سے لیکر چوکیداری تک کے پیشوں میں نظر آتے تھے۔ آج کوئی بھی پٹھان ایسے کسی کام میں دکھائی نہیں دے گا۔ کیونکہ خان صاحب نے صوبے میں صنعتوں کا جال بچھا دیا ہے۔ ہر پٹھان کو اپنے گھر اور بچوں کے پاس کی روٹی کمانے کے مواقع مل گئے ہیں۔ بلکہ ترقی کا حال تو یہ ہے کہ پنجاب جیسے صوبے سے لوگ دھڑا دھڑ بیرونی ممالک کی بجائے کے پی کے جا رہے ہیں۔
پولیس اور امن امان کی قابل رشک صورت حال کا اندازہ اس بات سے کیا جا سکتا ہے کہ یہ صوبہ جو کسی وقت سارے ملک کے لئے منشیات کی تیاری،سپلائی ،غیر قانونی اسلحہ اور افغانی اشیا کی سمگلنگ کے لئے بدنام تھا ، آج ان قباحتوں سے پاک ہو چکا ہے۔ چرس افیون اور ہیروئن کے لئے ترستے بلکتے اور موت کی آغوش میں جاتے نشئی ہمارے ارد گرد موجود ہیں۔ ان کی اس تکلیف کی وجہ کے پی کے میں پولیس کی فرض شناسی ہے جس کے سبب تمام منشیات بنانے والی فیکٹریاں بند اور سپلائرز جیلوں میں قید ہیں۔ اسی طرح آج کوئی پٹھان کہیں بھی غیر قانونی اسلحہ سپلائی نہیں کر رہا۔باڑہ مارکیٹیں ختم ہو چکی ہیں۔
تعلیم کی زبوں حالی میں اس قدر بہتری آ چکی ہے کہ ایچیسن اور لمز جیسے اداروں کے تعلیم یافتہ بچے آج کف افسوس مل رہے ہیں کہ ہم نے چند سال انتظار کیوں نہیں کر لیا ۔ کاش ہم بھی کے پی کے کے کسی سرکاری سکول سے پڑھ سکتے۔
صحت کی سہولتوں کے معیاری ہونے کے ثبوت تو گاہے گاہے ٹو وی چینلز پر آتے ہی رہتے ہیں یہ بس آرمی پبلک سکول کے زخمی بچوں کے والدین کا نا شکرا پن تھا کہ کے پی کی کی سہولتیں چھوڑ کر بچوں کوعلاج کے لئے لاہور لے گئے تھے۔
ترقی تو ہر شعبے میں بے ہو رہی ہے۔ جسے بین الاقوامی طور پر بھی تسلیم کیا گیا ہے۔ پنجاب میں اربوں کے عوامی فلاح کے منصوبوں میں تعاون کرنے والے چین نے کے پی کے کی "خر کاری" کی مسلمہ صلاحیتوں کو تسلیم کرتے ہوئے کے پی حکومت کو گدھوں کی افزائش کے لئے فارم بنانے کی لئے تعاون کی آفر بھی کی ہے۔