اسد عمر اور این اے ٥٤

Sardarzubiar

Politcal Worker (100+ posts)
تحریر
سردار زبیر

اسد عمر اور این اے ٥٤


b0b7356489d3f6308457079ed59191b5_XL.jpg


انتخابات کی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں جگہ جگہ انتخابی ریلیاں اور جلسے ہو رہے ہیں. ہر کوئی اپنے جیتنے کی امید لیے پھرتا ہے .ہر کوئی ووٹ کے لیے ریڑی والے سے لے کر پراڈو والے تک کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹاتا ہے. ایسے میں ایک شخص ہے جو جلسے جلسوں میں تو موجود ہوتا ہے ، ریلیوں میں بھی نظر آتا ہے مگر اپنے لیے ووٹ نہیں مانگتا اسکا نام ہے اسد عمر

اسد عمر صاحب پچھلے دور حکومت میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے تھے اور جاوید ہاشمی کے سیٹ چھوڑنے کے بعد اسلام آباد سے الیکشن جیت کر منتخب ہوے تھے اگر چے کچھ لوگوں کو اسد عمر سے گلہ ضرور ہے کہ حلقے میں کام نہیں ہوے لکن اسکے باوجود لوگ انکو ووٹ دینے کے لیے تیار ہیں اور اسکی وجہ بلکل سیدھی سی ہے کہ لوگ اسد عمر کی شحصیت کو پسند کرتے ہیں اور وہ سمجتھے ہیں کہ اسد عمر ٹوٹی نلکے والا ایم این اے نہیں ہے یہ وہ شخص ہے

جو ملک کا وزیر خزانہ بنے گا اس ملک کو ائی ایم ایف کے چنگل سے آزاد کرواے گا اور اقتصادی اور محاشی طور پر مضبوط کرے گا.یہ بات اپنی جگہ بلکل درست ہے کہ اسد عمر نے اپوزیشن میں ہوتے ہوے اسلام آباد کے مسائل کے حل کے لیے قومی اسمبلی کے فورم پر بات کی ،

جس میں سرے فہرست پانی کا مسلہ تھا اسلام آباد کے لوگ نہ صرف اس دفع ایک بار پھر اسد عمر کو کامیاب کروائیں گے بل کہ بھاری اکثریت سے جتوائیں گے شاید یہ بات اسد عمر کو بھی پتا ہے اسی لیے وہ اپنے جلسوں میں اپنے لیے ووٹ نہیں مانگتے صرف یہ کہتے ہیں اس ملک کی تقدیر بدلنے کے لیےعمران خان کا وزیر اعظم بنانا بہت ضروری ہے

 
Last edited by a moderator:

mohibbewatan

Senator (1k+ posts)
Imran Khan as PM and Asad Umar as Finance Minister is dream come true for Pakistan. Forget all the politics and other factors, these two are FAR more competent than Nawaz/Shahbaz and Ishaq Dar type people.

Jab Dar aur Nawaz Sharif money laundering k champions hain aur is pe BBC documentary aur Dar ki statement on record hai, jab mulk k head is tarah k hongay tou neechay walon se kya shikwa???

Kisi bhi aqal mand insaan k liye Imran Khan-Asad Umar combindation enough hona chahyie PTI ko vote k liye chahay aur kitnay ikhtilafaat hon PTI se.
 

Sazeen Balooch

Voter (50+ posts)
I haven't see this kind of Honest devoted and Passionate person in Pakistan since last 70 years who leave his job of Rs.1500k pm for his passion I prey for his best success
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
There is lots of hype and Public relationing and image building campaign about this entry in politics.

However, I do like this guy and hope he wins.
 

Back
Top