ارمان ٹوٹ گئے

ninetykman

Minister (2k+ posts)
بالکل درست
خدا جانے لوگ ریحام اور سیتا وائٹ و ٹیریان بارے بات کیوں کرنے لگ جاتے ہیں
انہیں شرم آنی چاہئے

بھئی بات کرنی ہے تو مریم نواز شریف کی کرو

No Wonder the supporter of Noraas think and speak like they have just stepped out of Lahore's Red Light District AKA Diamond market.
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
کوئی ایک مظبوط ثبوت پیش کر دیں کہ جس کو پڑھنے کے بعد میرے لئے جواب میں کچھ نہ ملے

آپ نے میرے کومنٹس غور سے پڑھنے کی تکلیف گوارہ نہیں کی ہے

میں نے لکھا ہے کہ

حارث عباسی صاحب

کتنے ثبوت آپکی تسلی کیلیے کافی ہونگے؟

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی ایک مظبوط ثبوت پیش کر دیں کہ جس کو پڑھنے کے بعد میرے لئے جواب میں کچھ نہ ملے

خیر ایک ثبوت تو میں نے بغیر کہے ہی پیش کر دیا تھا

x1808644_89605881.jpg.pagespeed.ic.fg4hmEGsGl.webp

شاید آپکو پی ٹی آئی کے مرکزی عہدیدار اور سینیٹر اعظم سواتی کی بات پر یقین نہیں آیا ہے

اسی لیے میں نے پوچھا ہے کہ

کتنے ثبوت آپکی تسلی کیلیے کافی ہونگے؟

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
میرے رابطے تمام مرکزی قیادت سے ہیں .آج ہی میں یہ سوال ان کے پاس لے کے جاؤں گا اور پھر آپ کو جواب دوں گا

ٹھیک ہے جناب

یہ بھی پوچھ لیجیے گا کہ لندن پلان کا خالق کون تھا اور عمران خان نے پہلے اس پلان میں شمولیت سے انکار اور پھر طاہر القادری کے انکشاف کے بعد اس پلان میں شمولیت کا اعتراف کیوں کیا تھا؟

تب تک میں دیگر ثبوت ہولڈ کرتا ہوں
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
میں نے سب کچھ بھیج دیا ہے اگر مجھے تسلی بخش جواب نہ ملا تو میں آپ سے معافی مانگ لوں گا

حارث بھائی

آپ نے تو معافی کا لکھکر مجھے شرمندہ کر دیا ہے

یہ ایک ڈسکشن ہے. اس میں عزت بے عزتی یا معافی والی کوئی بات نہیں ہوتی ہے

single

MPA (400+ posts)
باوا جی
حسن نثار بنتے جا رہے ہو،

اک ہور چول

کسی فورم پر پڑھے لکھے لوگوں کا ہونا چول خان نیازی کا کارنامہ ہے

لگتا ہے جوڈیشل کمیشن نے پیپسی برگروں کی کچھ زیادہ ہی چھترول کر دی ہے جو ہوش و حواس بھی کھو بیٹھے ہیں

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
ان کے بیان کو آدھا تبدیل کرکے پیش کیا گیا .اگر آپ سچ ہیں تو جہانگیر ترین کی اس بات پر عمل کر لیں
11774291_607251769413348_914810179_n.jpg

حارث بھائی

آپ نے تو معافی کا لکھکر مجھے شرمندہ کر دیا ہے

یہ ایک ڈسکشن ہے. اس میں عزت بے عزتی یا معافی والی کوئی بات نہیں ہوتی ہے

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
ان کے بیان کو آدھا تبدیل کرکے پیش کیا گیا .اگر آپ سچ ہیں تو جہانگیر ترین کی اس بات پر عمل کر لیں
11774291_607251769413348_914810179_n.jpg

حارث بھائی

مجھے آپ سے ایسی امید نہیں ہوتی ہے

اعظم سواتی کا وہ بیان میں نے ایک نہیں کم از کم تین اخبارات میں پڑھا ہے

اگر اسکا بیان غلط ہے تو اسکی تردید یہاں پوسٹ کر دیں

اسکے مختلف اخبارات میں بیان کے لنکس

http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20150725/Sub_Images/1102977032-1.gif

http://e.dunya.com.pk/news/2015/Jul...644_89605881.jpg.pagespeed.ic.fg4hmEGsGl.webp

Back
Top