ارشد شریف ، رؤف کلاسرہ بمقابلہ پٹواری سوشل میڈیا

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
35242745_1033328006834072_5398522828758712320_n.png
 
Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
ارشد شریف ، رؤف کلاسرہ بمقابلہ پٹواری سوشل میڈیا

zero_tolerance.png

تحریر :- سید حیدر امام ( ٹورنٹو )

میں بڑ ی دلچسپی سے میڈیا اور سوشل میڈیا کے درمیان جاری ڈرامہ دیکھ رہا تھا اور مجھے امید تھی کے عمران خان ضرور ارشد شریف کو انٹرویو دیں گے جس سے کچھ وضاحت ملے گی . لوگوں کے دلچسپ کمینٹ پڑھ رہا تھا. جو سوال ارشد شریف نے اپنے پروگرام میں اٹھاۓ تھے ، اس پر تحریک انصاف والے اپنے حواس کھو بیٹھے تھے . وہی تند اور تیز سوالات عمران خان سے ارشد شریف نے ڈائریکٹ پوچھے تو سب ٹھنڈ رکھ کر بیٹھے ہیں.. کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟

ارشدشریف نے ١٨ جون کے انٹرویو میں بہت معنی خیز الفاظ سے عمران خان کا تعارف کروایا کے

" بہت سے چاہنے والے انکو کلٹ فگر بھی لیتے ہیں " محض ایک لفظ انگلش کا تھا جو ظاہر ہے کسی نے معنی جاننے کی کوشش نہیں کی ہو گی

کل تک جو جیالے تھے
کل تک جو الطاف بھائی کے بھائی لوگ تھے
کل تک جو پٹواری تھے
کل تک جو لال ٹوپی والے تھے
وہ تمام آج تحریک انصاف کے جیالے بن چکے ہیں اور اپنی اپنی تنظیموں کا کچرا کلچر تحریک انصاف میں لا رہیں ہیں جہاں لیڈر پر تنقید گناہ سمجھا جاتا تھا . تحریک انصاف میں ایسا نہ کبھی تھا اور نہ کبھی ہو گا

جو کل ہم تھے ، وہ آج ہم ہیں . میں عمران خان پرپہلے بھی تنقید کرتا تھا اور آج بھی کروں گا . میں تمام دانسشوروں پر بھی بھر پور لکھتا رہا ہوں . عمران خان کے بقول زلفی بخاری محض انکا ایک کرکٹ فین ہے ، انکا بہنوئی نہیں ہے جسکا دفاع تحریک انصاف کے سپپورٹرز پر فرض ہے

خبر بریک ہوتی ہے کے عمران خان ایک چارٹرڈ طیارہ پر عمرہ کے لئے جانے والے تھے امیگریشن والوں نے انکے ساتھ ہمسفر زلفی بخاری کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہونے کی وجہ سے روک لیا پھر دو گھنٹوں کے بعد جانے دیا گیا . اس پر سوالات اٹھ کھڑے ہوے اور زلفی بخاری کے والد صاحب کے گزشتہ کارناموں کو رؤف کلاسرا سامنے لے آئے اور ارشد شریف نے یکے بعد دیگرے پروگرام کر ڈالے . پھر پتا چلا کے زلفی بخاری کسی بلیک لسٹ میں تھے . سوالات اٹھنے پر زلفی بخاری نے الزام لگا دیا کے رؤف کلاسرہ کو عمرہ پر ساتھ نہ لے کر جانے کی وجہ سے وہ ناراض ہیں

بحثیت مسلمان یہ بات سب جانتے ہیں کے حضرت عثمان غنی ایک مالدار تاجر تھے . اس بات کے کہیں شواہد نہیں ملتے کے نبی پاک نے کبھی حضرت عثمان غنی کی دولت کو کبھی اپنے ذاتی مصرف میں لائی ہو . نبی پاک کی زندگی پر عمل پیرا ہونے کو سنت کہتے ہیں . پھر ہمیں پاکستان کے بانی محمد علی جناح صاحب کے بارے میں بتایا جاتا ہے کے وہ اپنی ذاتی دولت اپنے اوپر صرف کرتے تھے . انکی عملی زندگی سے کہیں نہیں ملتا کے انہوں نے کسی مالدار اسامی کی دولت پر جھولے لئے ہوں
عمران خان نے الٹی گنگا بہائی ہوئی ہے

ارشد شریف کے سوال پر عمران خان جواب دیتے ہیں کے وہ ٹیکس پیرز کا پیسہ نہیں تھا اور مزید وضاحت میں فرماتے ہیں کے انکو ٢٧ وین شب مدینہ شریف میں کرنی تھی لھذا انکے پاس وقت نہیں تھا . ارشد شریف کی شرافت تھی کے انہوں نے یہ نہیں پوچھا کے کے اپ کسی بھی چور اچکے کے انویسٹمنٹ پر مذہبی فریضہ کیسے انجام دیں گے . وہ اتنی بڑ ی انویسٹمنٹ کیوں کر رہا ہے . ایک طرف آپ چارٹر جہاز سے مدینہ شریف جاتے ہیں اور دوسری طرف ننگے پیر مدینہ شریف پیر رکھتے ہیں
اتنا بڑا تضاد کوئی کیسے ہضم ہو سکتا ہے ؟

عمران خان کی بیگم ایک مہذبی پیشوا ہیں . کیا انھیں یہ خیال نہیں آیا . اسلام ایسا مذہب تو کبھی نہیں تھا جہاں روحانی پیشوا اتنی بڑ ی عیاشی کے مرتکب ہوں . اگر وہ عمران خان کو آج نہیں روک سکیں تو انکی غلطیوں پر کل کیسے روکیں گی ؟

آج پاکستان میں تمام ٹھاکر جو عیاشی کر رہیں ہیں ، اگر وہ پکڑیں جائیں تو سب سے پہلے انکی بیگمات کو جیل میں بھیجنا چاھئے جو اپنے شوہروں کو غلط کاموں پر روکتی نہیں بلکے الٹا ترغیب دیتی ہیں

image.png

زلفی بخاری پر عمران خان جواب دیتے ہیں کے وہ ایک کامیاب کاروباری ہے . زلفی بخاری کیسا کاروباری ہے جو الزم کا جواب ایسے بھونڈے ٹویٹ سے دیتا ہے جسکی بعد میں تحریک انصاف والے سرزنش کرتے ہیں ؟
عمران خان کا عشروں کا قریبی ساتھی اوں چودھری کا کیسا دماغ ہے جو اتنا بھونڈا دفاع کرتا ہے ؟

میرے نزدیک رؤف کلاسرہ اور ارشد شریف سے صرف ایک غلطی ہوئی تھی کے وہ سمجھ نہ سکے دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانی اورسیز نیشنل شناختی کارڈ پر پاکستان سفر کر سکتے ہیں . یہ بھی ایک طرح کا دوہری شہریت چھپانے کا ایک سکینڈل ہے

میرے تجزیہ کے مطابق عمران خان کا پرائیویٹ جہاز میں مدینہ کا سفر ایک سیاسی پیغام تھا . آج سے پہلے شریف خاندان آخری عشرہ مدینہ شریف میں گزارتا تھا . ٢٠١٨ کے رمضان میں عمران خان مدینہ شریف جاتے ہیں اورآج نواز شریف عدالتوں کے چکر کاٹ رہا تھا . عمران خان کا مدینہ شریف میں استقبال اور روضے شریف میں داخلہ ایک بہت بڑا سیاسی پیغام تھا کے شاہی خاندان کے ساتھ انکی سیٹنگ ہو چکی ہے . شاہی خاندان کے ساتھ سیٹنگ کا مطلب بیروں دنیا کا بھی گرین سگنل شامل ہوتا ہے . یہ ایک بہت بڑا سیاسی پیغام تھا جسے زلفی بخاری نے بیڑہ غرق کر دیا

ارشد شریف اور رؤف کلاسرہ کی ایک خاص پالیسی تھی کے حزب اختلاف پر ہاتھ ہلکا رکھا جائے . ارشد شریف کبھی بھی پیوپلز پارٹی کے نمائندوں کے ساتھ تلخ نہیں ہوے . ابھی حال ہی تحریک انصاف کے ایک نمائندے انکے پروگرام میں تھے اور ارشد شریف نے تحریک انصاف پنجاب کے اپوزیشن لیڈر کی فائل انکے حوالے کی تھی مگر کسی قسم کا تبصرہ نہیں کیا تھا . مجھے اس وقت بہت حیرت ہوئی تھی . جب حکومت ختم ہوئی تو تنقید کچھ غیر متوقع نہیں تھی . دوسری طرف رؤف کلاسرا مستقل ریحا م خان کے خلاف کالم پر کالم لکھ رہے تھے مگر شائد تحریک انصاف کو پٹواریوں کو یہ گوارہ نہ تھا افسوس

35737637_1938219056200435_9146053094994345984_n.jpg
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
I also objected on the idea of going to Umrah on a chartered plane and then doing a nangay paaon stunt.

It would have been much better if Imran had taken a commercial flight and traveled with ordinary passengers.

chalo yaar sabaq mil gaya ainda wo esa nahi akrega inssan hi khata ka putla hout ahay frishta tu wo hay nahi lekin aap ak doost khud aap ko offer day raha hoo aap sirf uss ki narazgi ki waja sy inkar na ker sakian to mera nahi khayal yahan kooray durray ya koi islami saza lagoo hoti hay jo gaya so gaya ussay ab baksh dain..yahn to zardari paksitan ka atomic asset bechnay per tul gaya tha wo to army nay bari mushkil sy ussay roka blocushstan mian sandek ka sona yay loug harrap ker chuky kharboun ki maliyat ka uss per kissi nay awaz nahi uthaiee iss becharay nay umrah ker lia hay to qauyamat a gai hay
 
AEngineer

Councller (250+ posts)
I also objected on the idea of going to Umrah on a chartered plane and then doing a nangay paaon stunt.

It would have been much better if Imran had taken a commercial flight and traveled with ordinary passengers.
Nangay Paon Stunt?? I think his wife suggested this and he said, Yaa Why Not !!!! He is not like ShowBazz,, doing Stunts all the time!
 
AEngineer

Councller (250+ posts)
اپ کسی بھی چور اچکے کے انویسٹمنٹ پر مذہبی فریضہ کیسے انجام دیں گے . وہ اتنی بڑ ی انویسٹمنٹ کیوں کر رہا ہے . ایک طرف آپ چارٹر جہاز سے مدینہ شریف جاتے ہیں اور دوسری طرف ننگے پیر مدینہ شریف پیر رکھتے ہیں
اتنا بڑا تضاد کوئی کیسے ہضم ہو سکتا ہے ؟

عمران خان کی بیگم ایک مہذبی پیشوا ہیں . کیا انھیں یہ خیال نہیں آیا . اسلام ایسا مذہب تو کبھی نہیں تھا جہاں روحانی پیشوا اتنی بڑ ی عیاشی کے مرتکب ہوں . اگر وہ عمران خان کو آج نہیں روک سکیں تو انکی غلطیوں پر کل کیسے روکیں گی ؟

Aap k pas koe prove hy k wo chor hy ya jo patwari bolain wo aap sach maan liaty hain???
En Bahi Sabah ko ye lagta k Khan ye show kr raha k us k pas chapal k b paisy ni,, esliay chapal pehn ni rakhy,, es ko religious values ka koe pata he ni,,,

Zara ye bat suno,, mujy aik kam sy lahore jana tha,, mujy pata chala k mery aik dost ny b jana hy jis k pas Car b hy,, main us k sath chala gia,, karaya mainy dost ko dia ya ni,, ye hum dosto ki bech ki bat hy,, Oh mainy to boht bari Ayashii kr li yar !!!! Stupid,,,
 
fahad66

MPA (400+ posts)
میرے تجزیہ کے مطابق عمران خان کا پرائیویٹ جہاز میں مدینہ کا سفر ایک سیاسی پیغام تھا . آج سے پہلے شریف خاندان آخری عشرہ مدینہ شریف میں گزارتا تھا . ٢٠١٨ کے رمضان میں عمران خان مدینہ شریف جاتے ہیں اورآج نواز شریف عدالتوں کے چکر کاٹ رہا تھا . عمران خان کا مدینہ شریف میں استقبال اور روضے شریف میں داخلہ ایک بہت بڑا سیاسی پیغام تھا کے شاہی خاندان کے ساتھ انکی سیٹنگ ہو چکی ہے . شاہی خاندان کے ساتھ سیٹنگ کا مطلب بیروں دنیا کا بھی گرین سگنل شامل ہوتا ہے . یہ ایک بہت بڑا سیاسی پیغام تھا جسے زلفی بخاری نے بیڑہ غرق کر دیا

har ek ko tum ne Nawaz Sharif samjha hua hai jo dusron ko siasi pegham deta phire ga?????????

IK ko is qisim ka siasi pegham dene ki koi zarurat nahi.

Apni energy bekaar baaton pe zaya karne ke bajaye apni neend puri karlya kar
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
واہ ماشااللہ کیا آرٹیکل لکھا ہے ،سبحان اللہ بڑے بڑے چول دیکھے ہیں میں نے زندگی میں ،آپ کا مقام سب سے اونچا ہے۔بھائی صاحب انصافین کی کھال میں چھپے ہوئے اصیل پٹواری ہیں،کم ازکم میں نے آج تک اس چول کے جتنے تھریڈ پڑھے ہیں کمال کی چولیں ماری ہیں پٹواری صاحب نے۔اس لئے آج سے سنت گلاسٹرا پہ عمل کرتے ہوئے میں اس چول کو اگنور لسٹ میں ڈال رہا ہوں۔
 
eye-eye-PTI

اگنور میں نہ ڈالو بھائی ... ورنہ خان صاحب اور انکے سوشل میڈیا کے پٹواریوں بارے حقائق نہیں جان پاؤ گے

اب دیکھو نا شاہ صاحب کتنے بڑے دانشور ہیں ، یہ اپنے آپ میں ایک یونیورسٹی ہیں ، ان کی عقل و دانش سے فائدہ اٹھانا ہے تو ابھی کے ابھی اگنور سے نکالو

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
اگنور میں نہ ڈالو بھائی ... ورنہ خان صاحب اور انکے سوشل میڈیا کے پٹواریوں بارے حقائق نہیں جان پاؤ گے

اب دیکھو نا شاہ صاحب کتنے بڑے دانشور ہیں ، یہ اپنے آپ میں ایک یونیورسٹی ہیں ، ان کی عقل و دانش سے فائدہ اٹھانا ہے تو ابھی کے ابھی اگنور سے نکالو

:Dبھائی اگنور نہ کیا تو کسی دن میری دانشوری دھری کی دھری رہ جائے گی ۔
:pوہ کیا ہے کہ خان صاحب کی خلاف غلط بات برداشت نہیں ہوتی ،کوئی کرے تو اوپر والا چیمبر بھک سے اڑ جاتا ہے۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب حیدر امام صاحب ، شکریہ آپکا
آپ نے کافی حد تک ٹھیک بات کی ہے
لگتا ہے آپ پر ایماندار معاشرے میں رہنے کا اثر ہونے لگا ہے
یہی بات میں بھی آپکو بعض اوقات بتانے کی کوشش کرتا تھا کہ ہمارا معاشرہ تباہ ہو چکا ہے اسکا مقابلہ ایماندا اور زندہ معاشروں سے نہی کر سکتے
ہمارے معاشرے میں تو لوگ جھوٹ بول کر اور رشوت دے کر حج کرنے جاتے ہیں
اگر ہجر اسود کو چومنے کے لئے پیسے دینے پڑیں تو وہ بھی دے کر چوم لیں گے

سفارش اور بےایمانی کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں

لیکن میری درخوست یہ ہے کہ اب یہ بحث بند کر دی جاۓ
خان صاحب نے خود فرمایا تھا کہ پی ٹی ای کو پی ٹی ای خود ختم کرے گی

اور اس میں نوے فیصد ایسے ہی لوگ موجود ہیں ، اور خود خان صاحب کے گرد اور انکے دوست ایسے ہیں جو اسکو ختم کریں گے
سچی بات ہم نہی مانتے
اگر مان جائیں تو ٹھیک نہ ہو جائیں
 
rtabasum2

Woh app ko lift nahi kerata.......awain polish ker kay waqat zaya na karain............shukrya:)
 
tansarbh

Senator (1k+ posts)
Afreen! Afreen! on mentality of these people.
NS looted country, Zardari looted country, Altaf killed millions, Pakistan about to be bankrupt. People suiciding, but look what we are discussing. IK's umrah and going for that on charter of a friend, is Jaiz or najaiz. Then, No one leaves a single opportunity to talk about his wife. I mean, no wonder Allah has awarded us with rulers like NS and Zardari coz we deserve it. We don't even want to have a honest, Saadiq and Ameen leader for our country, why? because he went to umrah on chartered plane.
Now back to topic. Arshad shareef and RK were discussing this issue like they will kill IK if he comes infront of them! Looked like IK has done the most illegal thing. When guess kaisay ghubaray say hawa nikal gayee when IK replied to AS last night.
I thought AS will be dragging IK like for the whole hour they way he was bragging and grumbling about him for last few days but, how long he talked about this issue? one minute? or two? And his mouth was shut but IK's reply.

And at worst! we get this thread.

Afreen! Afreen! on mentality of these people.
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
جناب حیدر امام صاحب ، شکریہ آپکا
آپ نے کافی حد تک ٹھیک بات کی ہے
لگتا ہے آپ پر ایماندار معاشرے میں رہنے کا اثر ہونے لگا ہے
یہی بات میں بھی آپکو بعض اوقات بتانے کی کوشش کرتا تھا کہ ہمارا معاشرہ تباہ ہو چکا ہے اسکا مقابلہ ایماندا اور زندہ معاشروں سے نہی کر سکتے
ہمارے معاشرے میں تو لوگ جھوٹ بول کر اور رشوت دے کر حج کرنے جاتے ہیں
اگر ہجر اسود کو چومنے کے لئے پیسے دینے پڑیں تو وہ بھی دے کر چوم لیں گے

سفارش اور بےایمانی کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں

لیکن میری درخوست یہ ہے کہ اب یہ بحث بند کر دی جاۓ
خان صاحب نے خود فرمایا تھا کہ پی ٹی ای کو پی ٹی ای خود ختم کرے گی

اور اس میں نوے فیصد ایسے ہی لوگ موجود ہیں ، اور خود خان صاحب کے گرد اور انکے دوست ایسے ہیں جو اسکو ختم کریں گے
سچی بات ہم نہی مانتے
اگر مان جائیں تو ٹھیک نہ ہو جائیں

Waisay he is the biggest fan of Klasara..........so the thread was coming ........was just waiting for the right time for facebook
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Waisay he is the biggest fan of Klasara..........so the thread was coming ........was just waiting for the right time for facebook
What ever , he is talking about honesty ....and we have to be honest if we claim so...
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Woh app ko lift nahi kerata.......awain polish ker kay waqat zaya na karain............shukrya:)
It is not purpose here to become personal ....
We are answerable to Allah and u know Allah is not corrupt ....
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
What ever , he is talking about honesty ....and we have to be honest if we claim so...

Ok lets be honest..........is IK corrupt.......lets assume he is .......what is the way forward????? should we vote for Siraj ul Haq by all counts he is not
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Ok lets be honest..........is IK corrupt.......lets assume he is .......what is the way forward????? should we vote for Siraj ul Haq by all counts he is not
U think IK is 100% right in this issue ???
There is no way out that why I am saying leave this topic for now ....