احتساب عدالتیں بند ، شریف فیملی کیسز بند

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر کوئی بیرو کریٹ کرپشن کرتا ہے تو اسے سزا دیں اس کا علاج یہ نہیں ہے کہ وہاں فوجی بھرتی کر دئے جائیں - اگر ایک ڈاکٹر نے آپ کا غلط علاج کیا ہے تو آپ اگلی بار انجنیئر کے پاس نہیں جائیںگے دوبارہ ڈاکٹر کے پاس ہی جائینگے - ہر آدمی اپنے شوھبے میں ٹرین ہوتا ہے اور وہ وہاں ہی بہتر کار کردگی دکھا سکتا ہے
کاش یہ سوال اس وقت اٹھاتے جب شریف اور زرداری خاندان ہر ادارہ و محکمہ میں اپنے بندے بھرتی کیا کرتے تھے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ریٹائر فوجی کو الیکشن لڑا کر پھر وزیر بنانا وہ بھی اکا دکا الگ بات ہے مگر ہر ادارے کا سربراہ بغیر مقابلے کے بغیر اہلیت کے کیا درست ہے - یہ میریٹ اور حقدار کے حق کا قتل عام ہے - میڈیا میں کسی نے فوج کو گالی نہیں دی - فوج کے سویلین کے کاموں میں جرنیلوں کی مداخلت کی مذمت کی جاتی ہے - دنیا میں کسی ملک نے ترقی نہیں کی جہاں مارشل لاء لگتے ہوں اور فوج اپنے پٹھو لگاتی ہو - پٹھو لگانا غلط ہے بھلے وہ نواز ہو بھٹو یا خان - اگلے الیکشن میں جب فوج نیا پٹھو لے کر آئے گی تو آپ بھی وہی باتیں کریں گے جو میں کر رہا ہوں

اگر گنجوں نے کسی ریٹائرڈ فوجی کو کئی نہیں لگایا تو بتا۔۔۔ دو۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر گنجوں نے کسی ریٹائرڈ فوجی کو کئی نہیں لگایا تو بتا۔۔۔ دو۔۔
پٹواری ۲۵ جولائی ۲۰۱۸ کے بعد سے جرنیلوں اور میاں کھوتی شریف کے مراسم بھول گئے ہیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اگر گنجوں نے کسی ریٹائرڈ فوجی کو کئی نہیں لگایا تو بتا۔۔۔ دو۔۔
اکا دکا ریٹائر فوجی ہر دور میں لگتے ہیں مگر سینکڑوں کی تحداد میں فوجی پہلی بار لگے ہیں عملی طور پر ملک میں سویلین مارشل لا ہے کیسے کیسے کھلوار ہوئے ہیں اس ملک کے ساتھ - آپ لوگ خوش ہیں جیسے بھی ہو خان وزیر اعظم ہے مگر خان کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے - خان کو ناکام کر کے یہ فوجی سارا ملبہ خان پر ڈال کر اگلی بار کوئی اور کٹھ پتلی لے کر آئیں گے اور آپ کو پھر سمجھ آئے گی ہم یہ کھیل زمانوں سے دیکھ رہے ہیں -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کاش یہ سوال اس وقت اٹھاتے جب شریف اور زرداری خاندان ہر ادارہ و محکمہ میں اپنے بندے بھرتی کیا کرتے تھے
اگر پچھلوں نے غلط کیا تو اس کا مطلب یہ نہیں آپ بھی غلط کریں - عام ورکر بھرتی کرنا اتنی بڑی غلطی نہیں جتنی نا اہل سربراہ لگانا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر پچھلوں نے غلط کیا تو اس کا مطلب یہ نہیں آپ بھی غلط کریں - عام ورکر بھرتی کرنا اتنی بڑی غلطی نہیں جتنی نا اہل سربراہ لگانا ہے
شریف اور زرداری عام ورکر نہیں بلکہ اداروں کے سربراہ اپنے بندے لگایا کرتے تھے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اکا دکا ریٹائر فوجی ہر دور میں لگتے ہیں مگر سینکڑوں کی تحداد میں فوجی پہلی بار لگے ہیں عملی طور پر ملک میں سویلین مارشل لا ہے کیسے کیسے کھلوار ہوئے ہیں اس ملک کے ساتھ - آپ لوگ خوش ہیں جیسے بھی ہو خان وزیر اعظم ہے مگر خان کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے - خان کو ناکام کر کے یہ فوجی سارا ملبہ خان پر ڈال کر اگلی بار کوئی اور کٹھ پتلی لے کر آئیں گے اور آپ کو پھر سمجھ آئے گی ہم یہ کھیل زمانوں سے دیکھ رہے ہیں -

اکا دکا نہیں، ہر جگہ آرمی کا ریٹائرڈ افسر لگا تھا۔۔۔ اور پٹواریوں تم لوگوں کو تو شرم نہیں آتی کہ تم لوگ تو پیداوار ہی آرمی کی ہو، آرمی کیساتھ ڈیل کر کے حکومتوں میں آتے ہو، اور آرمی کیساتھ ڈیل کر ملک سے بھاگ جاتے ہو اور جاتے ہی انہی فوجیوں کو گالیاں دینا شروع کر دیتے ہو۔ ۔۔ اور اب بھی مریم فوجیوں کیساتھ ڈیل کرنے کے لیے بیتاب ہے۔۔۔ منافقت تم لوگوں پہ ختم ہے
 
پٹواری دنیا کی سب سے حرامی نسل سے پیدا ہوتا ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اکا دکا نہیں، ہر جگہ آرمی کا ریٹائرڈ افسر لگا تھا۔۔۔ اور پٹواریوں تم لوگوں کو تو شرم نہیں آتی کہ تم لوگ تو پیداوار ہی آرمی کی ہو، آرمی کیساتھ ڈیل کر کے حکومتوں میں آتے ہو، اور آرمی کیساتھ ڈیل کر ملک سے بھاگ جاتے ہو اور جاتے ہی انہی فوجیوں کو گالیاں دینا شروع کر دیتے ہو۔ ۔۔ اور اب بھی مریم فوجیوں کیساتھ ڈیل کرنے کے لیے بیتاب ہے۔۔۔ منافقت تم لوگوں پہ ختم ہے
تم لوگ رات کو دن کہنے میں ماہر ہو - کہاں نون لیگ دور میں ہر جگہ فوج کا آدمی لگا تھا ؟ اگر لگا ہوتا تو فوج کو تکلیف ہی کیا تھی - ایک عبدل قادر بلوچ الیکشن لڑ کر آیا تھا تو وزیر تھا وہ بھی اب نون لیگ کو چھوڑ چکا ہے - پی آئی اے کا سربراہ ائر چیف مارشل لگایا تھا کیوں کے سوچ یہ تھی کہ اتنی بڑی ایئر فورس چلانے کا تجربہ رکھنے والا ایئر فورس کا بندہ شاید پی آئی اے کو چلا سکے - اگر آپ کے محلومات نہیں ہوتیں تو ہوا میں باتیں نہ کیا کریں
 
کیونکہ ن لیگی دور میں ہر جگہ شریف خاندان کا ملازم جو لگا ہوا تھا اسلئے فوجی جرنیلوں کیلئے جگہ نہیں بچی، کھوتے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تم لوگ رات کو دن کہنے میں ماہر ہو - کہاں نون لیگ دور میں ہر جگہ فوج کا آدمی لگا تھا ؟ اگر لگا ہوتا تو فوج کو تکلیف ہی کیا تھی - ایک عبدل قادر بلوچ الیکشن لڑ کر آیا تھا تو وزیر تھا وہ بھی اب نون لیگ کو چھوڑ چکا ہے - پی آئی اے کا سربراہ ائر چیف مارشل لگایا تھا کیوں کے سوچ یہ تھی کہ اتنی بڑی ایئر فورس چلانے کا تجربہ رکھنے والا ایئر فورس کا بندہ شاید پی آئی اے کو چلا سکے - اگر آپ کے محلومات نہیں ہوتیں تو ہوا میں باتیں نہ کیا کریں

یہ جنرل عبدالقیوم کون تھا؟

یہ جنرل تبریزی کون تھا؟

یہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا چیئرمین کون جنرل تھا؟

اود سب سے بڑا کہ کس نے جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کے لیے ووٹ دیا؟