احتساب عدالتیں بند ، شریف فیملی کیسز بند

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
If Gen Bajwa doesn't want accountability then why did the army assisted in the Panama JIT investigation.

Army has nothing to do with politics, DGISPR said many times, yet those who want to get relaxation from courts, try to build the narrative that the Army is pushing judiciary to close cases of Sharifs and Zardari.
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Allah muaf karey aisa lag raha hey aik waqt ayega jab in judges ko common man sarkoon aur galiyun mein in key saroon par jotey marey ga aur kehtey phireengey mein judge nahin hoon
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
IK cannot win even half the seats which he won in 2018. If Khan were sure to get more seats then why he is not holding elections? In 2018 following factors help Khan:
(1) He never had government before and majority thought that it is not harm to give him a chance
(2) Khan's promises made people think that maybe he can fulfil
(3) Army was with Khan and pro-establishment vote went to him
(4) His genuine vote who had high hopes from Khan
None of above is available for Khan anymore. Establishment will support a new puppet; they never bring one person twice.

پٹواری جی خواب دیکھتے رہو۔۔۔ خواب دیکھنے پہ کوئی پابندی نہیں۔۔۔ تم لوگ یہ بھی کہتے تھے کہ کے-پی میں پی ٹی آئی اپنی سیٹیں بھی نہیں جیت سکتی لیکن ہمارا یقین کچھ اور تھا۔۔۔
زیادہ دماغ کا استعمال مت کرو بس 2023 کا انتظار کرو۔۔۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ لڑنے کا حوصلہ رکھتا ہو وہ پہلے ہی ہتھیار نہیں ڈالتا - جب عاصم باجوہ پر اربوں ڈالر کی چوری کا الزام لگا بمحہ ثبوتوں کے تو خان صاحب کا کام تھا انہیں سی پیک کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹاتے اور نیب کو کیس کی تحقیقات کا حکم دیتے - خان صاحب نے خود آرمی کے نیچے لگ کر ہر ادارے کا سرابرہ ایک فوجی کو لگا رکھا ہے کابینہ میں بھی فوج بھری ہے -صوبے میں وزیر اعلی کے بھد چیف سیکٹری سب سے طاقتور ہوتا ہے - تین صوبوں کے چیف سیکٹری بھی فوجی ہیں چوتھے کو عدالت نے ہٹا دیا - جو خود ڈیل کر کے آئے ہوں وہ دوسروں کو ڈیل کا تعنہ دیتے اچھے نہیں لگتے - اگر خان صاحب آرمی کی مدد سے نہیں آئے تو انہیں ہر جگہ آرمی کے لوگ بھرتی کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟

پٹواری صاحب تم لوگ تو اسٹبلشمنٹ کے ناراض ہونے پہ اپنے منہ۔پھٹ وزیر تک تبدیل کر دیتے ہو جبکہ عمران اس سلسلے میں ایسا کچھ نہیں کر رہا ۔۔ ۔۔
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
ہر کوئی فوج پر ہی بولتا ہے کوئی اس جج کو پوچھنے والا نہیں جسکا ن لیگ کے ساتھ تعلق کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔ آرڈر جج دیتا ہے گالیاں فوج کھاتی ہے۔
اگر سب فوج چلاتی ہے تو یہ اعلی عدالتیں عدلیہ آزاد ہے کے راگ نہ الاپ کریں بلکہ کہیں فوج ہم سے یہ سب کرواتی ہے۔
اگر انصاف نہیں دے سکتے تو پھر اپنی عدالتیں بھی بند کرکے گھر جائیں ۔
ضیاء بے شک ڈکٹیٹر تھا لیکن پھانسی کا آرڈر لکھنے والا جج تھا۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
گشتی کے بچوں حرام کے نطفوں کنجروں اور دلوں کے واسطے یہ ملک بنا تھا پاکستانیوں کے واسطے نہیں لکھ دی نعت اس گشتی کے بچے پر جو حرام زادہ نواز شریف بٹ کا پالتو کتا بن کر اپنے داماد کی ٹکٹ کے واسطے حرام زدگیاں کر رہا ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری صاحب تم لوگ تو اسٹبلشمنٹ کے ناراض ہونے پہ اپنے منہ۔پھٹ وزیر تک تبدیل کر دیتے ہو جبکہ عمران اس سلسلے میں ایسا کچھ نہیں کر رہا ۔۔ ۔۔
عمران خان نے درجنوں اداروں کے سربراہ سابقہ فوجی نہیں لگائے ؟ کابینہ میں فوجی نہیں ہیں ؟ سی پیک چیف سیکٹری سب فوجی لگا کر کس کو خوش کیا جا رہا ہے ؟ آج تک کسی مارشل لاء میں بھی اتنے فوجی سربراہ سویلین اداروں میں نہیں لگے
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے درجنوں اداروں کے سربراہ سابقہ فوجی نہیں لگائے ؟ کابینہ میں فوجی نہیں ہیں ؟ سی پیک چیف سیکٹری سب فوجی لگا کر کس کو خوش کیا جا رہا ہے ؟ آج تک کسی مارشل لاء میں بھی اتنے فوجی سربراہ سویلین اداروں میں نہیں لگے
ap ko proud feel hona chahie ke apne pakistani foji bhai log appoint howi hai Koyi endians tattu nahi
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
عمران خان نے درجنوں اداروں کے سربراہ سابقہ فوجی نہیں لگائے ؟ کابینہ میں فوجی نہیں ہیں ؟ سی پیک چیف سیکٹری سب فوجی لگا کر کس کو خوش کیا جا رہا ہے ؟ آج تک کسی مارشل لاء میں بھی اتنے فوجی سربراہ سویلین اداروں میں نہیں لگے

فوجی حکومتوں میں لگانا کوئی جرم ہے نا غیر آئینی۔

گنجوں نے تو ریٹائرڈ فوجی ایم این اے اور وزیر بھی بنائے تھے۔۔۔لیکن میڈیا کے سامنے فوجیوں کو گالی دیتے ہیں۔ عمران کم ازکم یہ کام نہیں کر رہا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

تو تجھے کیا تکلیف ہے حرام خور پٹواری۔ جب نواز شریف اور زرداری کا پورا خاندان حکومت میں ہوتا تھا اس وقت تو تیری نہیں جلتی تھی۔ تب تو جمہوریت جمہوریت کرتا تھا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ap ko proud feel hona chahie ke apne pakistani foji bhai log appoint howi hai Koyi endians tattu nahi
بھائی صاحب فوجی جنگ لڑنے کے لئے ٹرین ہوتے ہیں ادارے چلانے کے لئے نہیں - اداروں کے لئے سویلین سربراہ درکار ہوتے ہیں جن کی ٹریننگ ، تحلیم اور تجربہ ہوتا ہے جیسے کہ ایم بی اے کیا ہو اور کسی بڑے ادارے کے سربراہ رہے ہوں - دنیا میں کہیں بھی سویلین اداروں کے سربراہ فوجی نہیں لگائے جاتے - آپ کو محلوم ہونا چاہئے ایسا کیوں ہو رہا ہے یہ ایک دوسرے کو فائدہ دیا جا رہا ہے ظاہر ہے ایک ادارے کے سربراہ کو کتنی تنخواہ اور سہولتیں ملتی ہیں خان اور فوج دونوں مزے کر رہے ہیں ملک کا جو بھی ہو - خان صاحب اپنی وزارت عظمیٰ بچانے کے لئے ہر جگہ دھڑا دھڑ فوجی لگا رہے ہیں
 
ملک کی بیروکریسی میں سویلین کتنے ٹرینڈ ہیں وہ جاننے کیلئے براڈ شیٹ کمیشن کی رپورٹ پڑھ لے حرامخور پٹواری۔

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
فوجی حکومتوں میں لگانا کوئی جرم ہے نا غیر آئینی۔

گنجوں نے تو ریٹائرڈ فوجی ایم این اے اور وزیر بھی بنائے تھے۔۔۔لیکن میڈیا کے سامنے فوجیوں کو گالی دیتے ہیں۔ عمران کم ازکم یہ کام نہیں کر رہا۔
ریٹائر فوجی کو الیکشن لڑا کر پھر وزیر بنانا وہ بھی اکا دکا الگ بات ہے مگر ہر ادارے کا سربراہ بغیر مقابلے کے بغیر اہلیت کے کیا درست ہے - یہ میریٹ اور حقدار کے حق کا قتل عام ہے - میڈیا میں کسی نے فوج کو گالی نہیں دی - فوج کے سویلین کے کاموں میں جرنیلوں کی مداخلت کی مذمت کی جاتی ہے - دنیا میں کسی ملک نے ترقی نہیں کی جہاں مارشل لاء لگتے ہوں اور فوج اپنے پٹھو لگاتی ہو - پٹھو لگانا غلط ہے بھلے وہ نواز ہو بھٹو یا خان - اگلے الیکشن میں جب فوج نیا پٹھو لے کر آئے گی تو آپ بھی وہی باتیں کریں گے جو میں کر رہا ہوں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کی بیروکریسی میں سویلین کتنے ٹرینڈ ہیں وہ جاننے کیلئے براڈ شیٹ کمیشن کی رپورٹ پڑھ لے حرامخور پٹواری۔

سویلین مقابلے کا امتحان پاس کر کے بیورو کریٹ بنتے ہیں بہت چھوٹی پوزیشن سے ترقی کرتے ہوئے اپنی قابلیت پر تیس سال کے تجربے پر چیف سیکٹری کے عہدے پر پوھنچتے ہیں اور ایک فوجی پیرا شوٹ سے اتر کر ڈائریکٹ چیف سیکٹری بن جاتا ہے یہ میریٹ ہے یہ انصاف ہے ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سویلین مقابلے کا امتحان پاس کر کے بیورو کریٹ بنتے ہیں بہت چھوٹی پوزیشن سے ترقی کرتے ہوئے اپنی قابلیت پر تیس سال کے تجربے پر چیف سیکٹری کے عہدے پر پوھنچتے ہیں اور ایک فوجی پیرا شوٹ سے اتر کر ڈائریکٹ چیف سیکٹری بن جاتا ہے یہ میریٹ ہے یہ انصاف ہے ؟
سویلین سیاست دانوں کے بوٹ پالش کر کے بیروکریٹ بنتے ہیں۔ اور پھر اعلی عہدوں پر بیٹھ کر ان کے ساتھ مل کر کرپشن کرتے ہیں
 
اگر کوئی بیرو کریٹ کرپشن کرتا ہے تو اسے سزا دیں اس کا علاج یہ نہیں ہے کہ وہاں فوجی بھرتی کر دئے جائیں - اگر ایک ڈاکٹر نے آپ کا غلط علاج کیا ہے تو آپ اگلی بار انجنیئر کے پاس نہیں جائیںگے دوبارہ ڈاکٹر کے پاس ہی جائینگے - ہر آدمی اپنے شوھبے میں ٹرین ہوتا ہے اور وہ وہاں ہی بہتر کار کردگی دکھا سکتا ہے