ائیر چیف کے بھائی سے این اے-65 گجرات سے 90 ہزار کی لیڈ سے جیتنے والے وجاہت حسین شاہ کے بھائی آج ڈھائی مہینے اغوا رہنے کے بعد آج رہا کیے گئے ہیں اس خاندان نے عزم و ہمت کی نئی داستان رقم کی ہے
پہلے ان کی فیملی کے تین بزرگ بھی اغوا کر کے رکھے گئے، گن پوائنٹ پر ویڈیوز بنائی گئیں، لیکن پھر بھی تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا اور ڈٹ کر کھتے رہے
اسیرانِ وفا
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
وفا میرے خاندان کی پہچان ہے اس رشتہِ وفا کو نبھانے کی خاطر ہم نے بیشمارقربانیاں پیش کی ہیں اور بھاری قیمت چکائی ہے آج میرے دونوں بھائی سید علی رضا اور سید مہدی حسن الحمد للّٰہ تین ماہ جبری قیدِ تنہائی کے بعد،ظلم و ستم کی اندھیری راتیں گذار کر خیریت سے گھر پہنچ گئے ہیں میرے خاندان اور میرے ان بھائیوں کا صرف قصور یہ ہے کہ ہم اپنے قائد عمران خان کے نظریہ کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں اور انشاء اللہ آپ کی دعاوں سے مضبوطی کے ساتھ کھڑے رہیں گے
ہم پارٹی قیادت، صحافی برادری حلقہ کے مخلص ساتھیوں، دیارِ غیر میں بسنے والے دوست احباب کے انتہائی مشکور و ممنون ہیں کہ جن کی کاوشوں اور دعاوں سے میرے بھائیوں کی رہائی ممکن ہوئی