آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں

PAINDO

Siasat.pk - Blogger

مجھے تو خوف ہے کہ کہیں پینڈو صاحب نے مشرفی غلطی نہ کردی ہو ۔ فیس بک پر جانثاروں کی فوج کو دیکھ کر ککڑی کے پروں میں بھی عقابی رو دوڑ جاتی ہے ۔ اگر انجام نظر میں ہو تو ککڑی کو ککڑی ہی سمجھیں عقاب نہ بناۂیں ۔ جن کا کام سیاست کرنا ہے انہیں ہی یہ کام جاری رکھنا چاھیے ۔

سیاست کسی کی وراثت تو ہے نہیں ہر پاکستانی کو ملک وقوم کی بہتری کے لئے اپنی استطاعت کے مطابق کوشش کرنا چاہئے یہ اگر آپ کے نزدیک اقتدار ہی سیاست ہے وہ تو میاں صاحب کر رہے ہیں نا، ممکن ہے جسے آپ عقاب سمجھ بیٹھے ہوں درحقیقت وہی ککڑی ہو
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

آنکھوں میں ککرے نہیں پڑے ہیں جناب اور نہ ہی ریحام سرمہ دانی کا سرمہ استعمال کیا ہوا ہے ۔ بخدا پینڈو میں تو آپ کو بہت ناقص العقل سمجھ رھا تھا ۔ یہ پھرتی اور سوچ کہاں سے مستعار لی ہے ۔ مجھے تو پہلے والا سادہ پینڈو ہی پسند ہے ۔

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
faryal kehti hai boxer k ghar wale PAINDO hain

ٹھیک کہتی ہے بیچاری اسے اونٹ جیسے ہونٹ بنوانے سے خوامخواہ منع کرتے رہے، فریال کوئی پینڈو تھی جو ان کی بات مان جاتی
 
shami11

Minister (2k+ posts)
You can download pretty much any ebook from this link..

http://www.ebook3000.com/

اگر اس فورم کو تعليم عام کرنے کے لئے استعمال کيا جائے تو کيسا رہے گا سب سے پہلے کوئي بھي کتاب جو آپ کے پاس ہے اس کو ياتو سکين کرليں يا اس کے صفحات کي تصاوير موبائل کي مدد سے لے ليں اور ان کي پي ڈي ايف فائل بنا کر اسے سياست پي کے پر اپلوڈ کرديں اس طرح کتابوں کي ايک لائبريري بن جائے گي جسے جتنے لوگ استعمال کريں گے اس کا اجر انشاء اللہ آپ کو ملے گا
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger

آنکھوں میں ککرے نہیں پڑے ہیں جناب اور نہ ہی ریحام سرمہ دانی کا سرمہ استعمال کیا ہوا ہے ۔ بخدا پینڈو میں تو آپ کو بہت ناقص العقل سمجھ رھا تھا ۔ یہ پھرتی اور سوچ کہاں سے مستعار لی ہے ۔ مجھے تو پہلے والا سادہ پینڈو ہی پسند ہے ۔

ناقص العقل تو میں ہوں ہی بلخصوص اگر آپ ایسے مفکر سے موازنہ کیا جائے تو، پینڈو تو اب بھی سادہ ہی ہے کس پھرتی کا ذکر کر رہے ہیں یہ بات بار بار سوچنے کے بعد بھی پینڈو کی سمجھ سے بالاتر ہے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ناقص العقل تو میں ہوں ہی بلخصوص اگر آپ ایسے مفکر سے موازنہ کیا جائے تو، پینڈو تو اب بھی سادہ ہی ہے کس پھرتی کا ذکر کر رہے ہیں یہ بات بار بار سوچنے کے بعد بھی پینڈو کی سمجھ سے بالاتر ہے

آپ ھر بات دل پر لے لیتے ہیں ۔ بات سادہ ہے ۔ اس فورم پر لوگوں کا مجمع دیکھ کر آپ اس غلط فہمی میں مبتلا نہ ہو جاۂیں کہ یہ ھجوم کے علاوہ بھی کوئ موثر کام کے قابل ہیں ۔ اسی طرح کی خوش فہمی میں وہ آمر بھی مبتلا تھا لیکن جب کراچی اۂیر پورٹ پہنچا تو حقیقت کھلی ۔

اس فورم پہ کسی کے پالتو ہوسکتے ہیں ، کراۓ کے لکھاری ہوسکتے ہیں ، فضول وقت گزارا کرنے والے فارغی ہوسکتے ہیں ،کسی کو تضحیک کا نشانہ بنانے والے مسخرے ہو سکتے ہیں، لیکن سنجیدہ ، باعمل اور بات کے پکے، مستقل مزاج ڈھونڈے سے بھی نہیں ملیں گے ۔ اس کام کا بیڑہ اٹھانے والے ان فورمز کے ممبرز کی تحریروں کے محتاج نہیں ہوتے بلکہ عملی شرکت کے کچھ اپنے ضوابط ہوتے ہیں ۔ یہاں صرف ٹاک شو ہی ہوتے ہیں ۔

shami11

Minister (2k+ posts)
پینڈو بھائی اور زیدی بھائی ، آپ دونوں سے مودبانہ گزارش ہے کے اونٹ کو کسی کروٹ بیٹھا دیں کے کرنا کیا ہے ، قلم کی دھاک پھر بٹھاتے رہیں گے

ناقص العقل تو میں ہوں ہی بلخصوص اگر آپ ایسے مفکر سے موازنہ کیا جائے تو، پینڈو تو اب بھی سادہ ہی ہے کس پھرتی کا ذکر کر رہے ہیں یہ بات بار بار سوچنے کے بعد بھی پینڈو کی سمجھ سے بالاتر ہے
آپ ھر بات دل پر لے لیتے ہیں ۔ بات سادہ ہے ۔ اس فورم پر لوگوں کا مجمع دیکھ کر آپ اس غلط فہمی میں مبتلا نہ ہو جاۂیں کہ یہ ھجوم کے علاوہ بھی کوئ موثر کام کے قابل ہیں ۔ اسی طرح کی خوش فہمی میں وہ آمر بھی مبتلا تھا لیکن جب کراچی اۂیر پورٹ پہنچا تو حقیقت کھلی ۔

اس فورم پہ کسی کے پالتو ہوسکتے ہیں ، کراۓ کے لکھاری ہوسکتے ہیں ، فضول وقت گزارا کرنے والے فارغی ہوسکتے ہیں ،کسی کو تضحیک کا نشانہ بنانے والے مسخرے ہو سکتے ہیں، لیکن سنجیدہ ، باعمل اور بات کے پکے، مستقل مزاج ڈھونڈے سے بھی نہیں ملیں گے ۔ اس کام کا بیڑہ اٹھانے والے ان فورمز کے ممبرز کی تحریروں کے محتاج نہیں ہوتے بلکہ عملی شرکت کے کچھ اپنے ضوابط ہوتے ہیں ۔ یہاں صرف ٹاک شو ہی ہوتے ہیں ۔

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
ناقص العقل تو میں ہوں ہی بلخصوص اگر آپ ایسے مفکر سے موازنہ کیا جائے تو، پینڈو تو اب بھی سادہ ہی ہے کس پھرتی کا ذکر کر رہے ہیں یہ بات بار بار سوچنے کے بعد بھی پینڈو کی سمجھ سے بالاتر ہے
پینڈو پائی یہ جو ٹلی جعلی دانشور ہیں ان کی ٹلی شیخ رشید کھڑکا گیا ہے اب جہاں بھی ان کی لاعلاج بیماری کے علاج کی باتیں ہوتی ہیں یہ ٹلی ٹلی کر کے کھڑکتے رہتے ہیں۔ ان ذہنی مریضوں کا صرف ایک ہی جواب ہے، اوئے ٹلی، پھر دیکھیں جاہلوں کے دانشوروں کا ناگن ڈانس۔
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
​بھائی یہ 80 فی صد سے زائد والے فیگرز کہاں سے لئے ؟

جو اعداد و شمار آپ کو حکومت تعليم کے دے رہي وہ سراسر غلط اور فراڈ ہيں کہاجاتا ہے کہ پاکستان ميں تينتيس فيصد تعليم يافتہ لوگ ہيں جبکہ حقيقت اس کے برعکس ہے بيس فيصد افراد سے زيادہ پاکستان ميں تعليم يافتہ لوگ نہيں ہيں پاکستان کي ذيادہ تر آبادي ديہات مي رہتي ہے جہاں سکولوں کا نام و نشان تک نہيں ہے کالج کو تو چھوڑيئے پاکستان کي آبادي کے بارے ميں بھي حکومت فراڈ کررہي ہے پاکستان کي اصل آبادي چاليس کروڑ سے کم نہيں ہے ہر گھر ميں چار چار بچے موجود ہيں اسي سے انداذہ لگاليں کہ کتني آبادي ہوگي اصل مردم شماري ہوگي تو حقيقت سامنے آئے گي
 
میں نے اس ویب سائٹ سے بہت کچھ سیکھا ہے ورنہ پہلے صرف اخبار پڑھتے تھے جس میں حکومت پیسے خرچ کر کے خبریں بدلوا لیتی تھی لیکن میں نے سنا ہے کہ یہاں بہت سے اخبار والے صحافی بھی لکھتے ہیں جو باتیں وہ اپنے خابر میں نہیں چھاپ سکتے یہاں شئیر کر لیتے ہیں اسی وجہ سے یہ ویب سائٹ بہت مشہور ہے
 
Back
Top