PAINDO
Siasat.pk - Blogger
مجھے تو خوف ہے کہ کہیں پینڈو صاحب نے مشرفی غلطی نہ کردی ہو ۔ فیس بک پر جانثاروں کی فوج کو دیکھ کر ککڑی کے پروں میں بھی عقابی رو دوڑ جاتی ہے ۔ اگر انجام نظر میں ہو تو ککڑی کو ککڑی ہی سمجھیں عقاب نہ بناۂیں ۔ جن کا کام سیاست کرنا ہے انہیں ہی یہ کام جاری رکھنا چاھیے ۔
سیاست کسی کی وراثت تو ہے نہیں ہر پاکستانی کو ملک وقوم کی بہتری کے لئے اپنی استطاعت کے مطابق کوشش کرنا چاہئے یہ اگر آپ کے نزدیک اقتدار ہی سیاست ہے وہ تو میاں صاحب کر رہے ہیں نا، ممکن ہے جسے آپ عقاب سمجھ بیٹھے ہوں درحقیقت وہی ککڑی ہو