Zaidi Qasim
Prime Minister (20k+ posts)
مجھے تو خوف ہے کہ کہیں پینڈو صاحب نے مشرفی غلطی نہ کردی ہو ۔ فیس بک پر جانثاروں کی فوج کو دیکھ کر ککڑی کے پروں میں بھی عقابی رو دوڑ جاتی ہے ۔ اگر انجام نظر میں ہو تو ککڑی کو ککڑی ہی سمجھیں عقاب نہ بناۂیں ۔ جن کا کام سیاست کرنا ہے انہیں ہی یہ کام جاری رکھنا چاھیے ۔