آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے تو خوف ہے کہ کہیں پینڈو صاحب نے مشرفی غلطی نہ کردی ہو ۔ فیس بک پر جانثاروں کی فوج کو دیکھ کر ککڑی کے پروں میں بھی عقابی رو دوڑ جاتی ہے ۔ اگر انجام نظر میں ہو تو ککڑی کو ککڑی ہی سمجھیں عقاب نہ بناۂیں ۔ جن کا کام سیاست کرنا ہے انہیں ہی یہ کام جاری رکھنا چاھیے ۔

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
For me we must be having a pre-requisite in democracy for both voters and leaders. Also for true representation, seats must be given number of seats based on percentage of votes.
Like this
Suppose from total votes cast:
PMLN got 35%
PTI got 35%
PPP got 15%
Now the seats in NA for each PMLN and PTI will be 116 and PPPP will get 50.

Now lets for example in PTI they announce 500 candidates now they will go for intra party elections and the top 116 will be representing party PTI in NA.

whats

ur point?
 
Jami786

MPA (400+ posts)
Paa je jan diyo - ye website pehlay bhi aik dafa ye Government band ker chuki hai aur election bhi aanay walay hain - ye na ho koi bhana mil jaye.
 
Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
whats

ur point?

Pre-requisite for MNA, MPA, senetor and subsequently for PM and President must be at least graduation. But I will go little farther, In my opinion the Pre-requisite for a voter must be at least matriculation (10 grade) so that we can eliminate voter going to vote just for Qeema and Nan.
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے تو خوف ہے کہ کہیں پینڈو صاحب نے مشرفی غلطی نہ کردی ہو ۔ فیس بک پر جانثاروں کی فوج کو دیکھ کر ککڑی کے پروں میں بھی عقابی رو دوڑ جاتی ہے ۔ اگر انجام نظر میں ہو تو ککڑی کو ککڑی ہی سمجھیں عقاب نہ بناۂیں ۔ جن کا کام سیاست کرنا ہے انہیں ہی یہ کام جاری رکھنا چاھیے ۔

Mostly who are currently doing politics should be in Jail.
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
​سر جی میری سیاست پی کے ، کے فیس بک پیج پر نظر رہتی ہے .میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ عوام زیم ٹیوی سے دور ہو کر اب سیاست پی کے کی طرف آرہی ہیں .زیم ٹیوی میں صرف سیاسی ٹکرز اور کسی تجزیہ نگار کے بیانات اپلوڈ ہوتے ہیں مگر سیاست پی کے میں عوام (جو ہم سب ممبر ہیں ) کی رائے ،علمی خبریں اور غیر سیاسی خبریں و تجزیے شامل ہوتے ہیں .اگر زیم ٹیوی عوام کو دال ماش کھلاتی ہے تو سیاست پی کے بریانی ... تین ماہ قبل جب میں اکیڈمی میں تھا تو ہر طالبعلم و استاد مجھے آکر کہتے تھے کہ جس ویب سائٹ میں تم لکھتے ہو ہم نیٹ میں صرف وہیں سے خبریں پڑھتے ہیں .میں ذاتی طور پر سمجھ چکا ہوں کہ اگر میں یہ مواد لکھوں گا تو سیاست پی کے ، کی بدولت سوشل میڈیا میں اتنا مقبول ہوگا .اس بات میں اب کوئی شک نہیں کہ سیاست پی کے کا کوئی متبادل نہیں
میرے خیال سے ہم خود گھر بیٹھے عوام میں آگاہی پھیلانے کے لئے ویڈیوز بنا سکتے ہیں جس کو ایڈمنز پیج میں اپلوڈ کردیا کریں گے .جیسے خرم صاحب کی ویڈیوز مشہور ہوتی ہیں .ہمیں بھی یہ تجربہ کرنا چاہیے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستاني قوم سے ايک گزارش
اگر آپ چاہتے ہيں کہ پاکستان اور قوم کے حالات بدليں تو صرف ايک کام کريں پاکستان ميں تعليمي انقلاب بپا کريں اسي فيصد سے زائد قوم جاہل اور غير تعليم يافتہ ہے ايسي صورت ميں اس ملک ميں کس طرح انقلاب آسکتا ہے کس طرح تبديلي آسکتي ہے آپ نہيں ديکھ رہے کہ قوم بار بار انہي لوگوں کو منتخب کرتي ہے جو اس قوم کو لوٹتے کھسوٹتے ہيں ہرنوجوان کا فرض ہے کہ وہ کم ازکم ايک شخص کو تعليم دے اس صورت ميں ہم سارے پاکستان ميں صرف دس سالوں ميں عظيم ترين انقلاب بپا کرسکتے ہيں اگر يہ کام آپ نے نہ کيا تو ہميشہ يہي حالات رہيں گے جو قوميں اپنے حالات خود نہيں بدلتيں ان کے حالات بدلنے کوئي نہيں آتا نہ ان کي کسي طرح مدد کي جاتي ہے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اس فورم کو تعليم عام کرنے کے لئے استعمال کيا جائے تو کيسا رہے گا سب سے پہلے کوئي بھي کتاب جو آپ کے پاس ہے اس کو ياتو سکين کرليں يا اس کے صفحات کي تصاوير موبائل کي مدد سے لے ليں اور ان کي پي ڈي ايف فائل بنا کر اسے سياست پي کے پر اپلوڈ کرديں اس طرح کتابوں کي ايک لائبريري بن جائے گي جسے جتنے لوگ استعمال کريں گے اس کا اجر انشاء اللہ آپ کو ملے گا
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh log itnay aqalmand hotay to dharna kamyab na ho jata :lol:

دھرنا اس لئے کامياب نہ ہوا کيونکہ قوم شريک جرم ہے قوم مجرموں کے ساتھ باقاعدہ حصہ دار ہے قوم کي گاڑياں ديکھ کر ديکھنے والي قوموں کو يہ يقين نہيں آئے گا کہ يہ قوم بہتر ارب ڈالر کي مقروض ہے ان کي گاڑياں ديکھ کر يہي لگتا ہے کہ اس قوم کي ہر گلي ميں پٹرول کے کنويں ہيں يہاں ہر گلي ميں سونے کي کان ہے
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

زبردست تجاویز

میری مودبانہ گزارش اور ناقص رائے یہ ہے کہ اس فورم سے چند قابل اور محب وطن لوگ چنیں جنہیں دو چار گروپوں میں تقسیم کریں اور تھینک ٹینکس کے طور پر ٹارگٹ دئے جائیں، مثلا کرپشن کے روک تھام کے لئے سویلین اقدام اور اپنے حقوق کی سمجھ سے حصول تک کا مرحلہ کو اعلی عہدوں پر بیٹھے کرپٹ لوگوں کو بے نقاب کرنے کے لیے اقدامات وغیرہ

بے روزگاروں کے لئے کوئی ایسی سکیم جو چین کی طرح کڑی سے کڑی جڑتی چلی جائے جس میں عام لوگوں کی رہنمائی کے لیے فورم سے بھی لوگ شراکت کریں

مثال کے طور پر پاکستان میں پیکٹ والے دودھ مضر صحت کیمیکل سے تیار کئے جاتے ہیں، مگر کچھ ممالک میں پیکٹ والا اعلی کوالٹی کا دودھ قیمت مین پاکستان میں دستیاب غیر معیاری دودھ سے کہیں کم ہے ،اسطرح معیاری دودھ کا پاکستان میں پہنچ سمیت تقسیم تک کے مراحل پر کام کیا جا سکتا ہے

shami11

Minister (2k+ posts)
ایک چیز - جس کا ہم سب کو خیال رکھنا ہے وہ ہے برداشت ، میں دیکھتا ہو اس فورم پر لوگ ایک دوسرے سے صرف سیاسی بنیادوں پر بدگمان ہیں ، ایک دوسرے کی ماں بیٹیوں کا ذکر اوچھے طریقے سے کرنا کسی کو زیب نہی دیتا ، آپ بلکل اپنی بات کریں ، پر بات کرنے کے مقصد اور تعمیری بات چیت اسی وقت ہو سکتی ہے جب آپ دوسرے کی بات سنیں ، اور اگر سمجھ آتی ہے تو بلا جھجھک اسے قبول کریں ، اگر نہی کر سکتے تو اس کا مذاق مت بنائیں -

یہاں پر کافی لوگ گڈا گڈی کا کھیل سمجھ کر حکومت گرانے اور چلانے کے چیمپئن بنے ہووے ہیں ، ہو کچھ نہی رہا اپنے آپ کو درست ثابت کرنے پر ڈھول پیٹے جا رہے ہیں

پینڈو بھائی آپ کو کو شش اچھی ہیں ، مجھے بھی اپنی صفوں میں شامل سمجھیں
 
naveed

Chief Minister (5k+ posts)
سوشل میڈیا کی بہت طاقت ہے صحیح استعمال کر کے ہم ہر طاقتور کو اس کی اوقات یاد کروا سکتے ہیں
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​بھائی یہ 80 فی صد سے زائد والے فیگرز کہاں سے لئے ؟
پاکستاني قوم سے ايک گزارش
اگر آپ چاہتے ہيں کہ پاکستان اور قوم کے حالات بدليں تو صرف ايک کام کريں پاکستان ميں تعليمي انقلاب بپا کريں اسي فيصد سے زائد قوم جاہل اور غير تعليم يافتہ ہے ايسي صورت ميں اس ملک ميں کس طرح انقلاب آسکتا ہے کس طرح تبديلي آسکتي ہے آپ نہيں ديکھ رہے کہ قوم بار بار انہي لوگوں کو منتخب کرتي ہے جو اس قوم کو لوٹتے کھسوٹتے ہيں ہرنوجوان کا فرض ہے کہ وہ کم ازکم ايک شخص کو تعليم دے اس صورت ميں ہم سارے پاکستان ميں صرف دس سالوں ميں عظيم ترين انقلاب بپا کرسکتے ہيں اگر يہ کام آپ نے نہ کيا تو ہميشہ يہي حالات رہيں گے جو قوميں اپنے حالات خود نہيں بدلتيں ان کے حالات بدلنے کوئي نہيں آتا نہ ان کي کسي طرح مدد کي جاتي ہے
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​وہ دھرنہ نہیں تھا کھلم کھلا غنڈہ گردی تھی ، قومی اداروں پہ حملہ تھا اور چند جرنیلوں اور ان کے ٹٹوؤں جن میں پرویز الہیٰ ،شیدا ٹلی ، طاہر قادری وغیرہ کے ساتھ مل کر دارلخلافہ کو یرغمال بنایا گیا ، دھرنہ کے بڑے کردار عمران نیازی کو یقین دہانی کروائی گئی کہ پارلیمنٹ ،پی ٹی وی ،پی ایم سیکٹریٹ ، اور دیگر قومی عمارتوں پہ حملے کئے جائیں تو حکومت کا دھڑن تختہ کر دیا جائے گا، یہ اقتدار کا گندا کھیل تھا جس سے عمران اور اسکے ساتھیوں نے کھیل کر اپنا منہ کالا کیا ، دھاندلی کے جھوٹے الزامات پہ اسلام آباد میں تماشا لگانا شرمناک حرکت تھی۔

Back
Top