نادان
Prime Minister (20k+ posts)
(bigsmile)نہیں ایسا نہیں ، مشکل اردو کا شکوہ ہمیں ذرا "انگریزی" بنا دیتا ہے ، پینڈو نہیں ، اب دیکھیں نا پینڈو کیسی نوکدار اردو لکھ رہے ہیں
میں امریکہ کی نادان اور یہ اٹلی کے پینڈو .
:lol:
(bigsmile)نہیں ایسا نہیں ، مشکل اردو کا شکوہ ہمیں ذرا "انگریزی" بنا دیتا ہے ، پینڈو نہیں ، اب دیکھیں نا پینڈو کیسی نوکدار اردو لکھ رہے ہیں
:lol:کتنے میں سے ؟ بعد میں پتہ چلے ہزار میں سے پورے سو ، سائیں نے اب مجھے دعا نہیں دینی ، قادری کی طرح بددعائیں دینی ہیں ، ویسے ہیں کہاں ابھی ؟ لگتا ہے جیلبی سیدھی نہیں ہو رہی ان سے
میرا جلیبی پر اور آپ کا بائی پر .
:lol:
میں آپ کو فری میں نسخہ بتا تی ہوں ان کی تحریر کو سمجھنے کا ..بھائی، ہم تواس مضمون سے بھی زیادہ سیدھے سادھے ہیں، اسی لیے جب پڑھتے پڑھتے احساس ہوا کہ اپنے بس کی بات نہیں اس کو محدود وقت میں پڑھنا تو بس، جلیبی کا لیبل لگا کر اپنے پینڈوپُنے کا بچاو کیا
لبادہ کشش جلیبی سے کھچا جاتا ہے یا،حرکتِ مخفی کار فرما ہے؟
(bigsmile)نہیں ایسا نہیں ، مشکل اردو کا شکوہ ہمیں ذرا "انگریزی" بنا دیتا ہے ، پینڈو نہیں ، اب دیکھیں نا پینڈو کیسی نوکدار اردو لکھ رہے ہیں
میں امریکہ کی نادان اور یہ اٹلی کے پینڈو .
:lol:
میں امریکہ کی نادان اور یہ اٹلی کے پینڈو .
:lol:
ویسے صحیح پہچانا ..جلیبی ہی جلیبی کو پہچان سکتی ہے ....
ہم تو کروڑوں میں لین دین کرتے ہیں
اوپر والی پوسٹ پر آپ کا لائک دیکھ کر مجھے یقین آگیا کہ آپ واقعی نادان ہیں۔
:lol: @tariisb,
مرشد! تہانوں اللہ پُچھے
(cry)
:biggthumpup:مکہ میں بدّو سنا تھا ، اٹلی میں پینڈو بھی آج سن لیا ، اور امریکہ میں نادان ؟ نہیں انجان بن جانے کو نادان نہیں کہتے ، آسان اردو میں اس "رویے" کو دیکھی ان دیکھی کر دینا ، سنی ان سنی کر دینا ،

![]()
(quite)جی ، دو طرفہ میلان و رغبت سے توازن کہیں بگڑ جاتا ہے ، جام کہیں چھلک جاتا ہے
جو آپ نے سنا وہ ہی تو مکمل نہیں ہے ..آنکھیں کھلی ہوں تو عمران کے سوا بھی دنیا میں بہت کچھ رکھا ہے ...
میری نادانی کی قسم تو میری کھولی کے سارے لوگ کھاتے ہیں ..
پس نوٹ
خبردار کوئی کھولی والا صفائی کے لئے یہاں آیا
:lol:جلیبی کروڑ میں تو نہیں ، میں نے ذرا سستی سنی ہے ، چلیں جلیبی کی سنیں یا جلیبی کی مانیں ، فیصلہ مشکل ہے
:lol:جلیبی کروڑ میں تو نہیں ، میں نے ذرا سستی سنی ہے ، چلیں جلیبی کی سنیں یا جلیبی کی مانیں ، فیصلہ مشکل ہے
میں آپ کو فری میں نسخہ بتا تی ہوں ان کی تحریر کو سمجھنے کا ..
بس میری طرح پریٹنڈ کیا کریں کہ سب سمجھ آ گیا .
:lol:
سب کی نظروں میں ہو ساقی یہ ضروری ہے مگر
سب پہ ساقی کی نظر ہو یہ ضروری تو نہیں
یہ نوٹ نا پڑھا ہوتا تو میں صفائی پیش کر چکا تھا
جو آپ نے سنا وہ ہی تو مکمل نہیں ہے ..آنکھیں کھلی ہوں تو عمران کے سوا بھی دنیا میں بہت کچھ رکھا ہے ...
میری نادانی کی قسم تو میری کھولی کے سارے لوگ کھاتے ہیں ..
پس نوٹ
خبردار کوئی کھولی والا صفائی کے لئے یہاں آیا
:lol::lol::lol::lol::lol:
اپنے سکول کے دِنوں کی بات ہے، ایک استانی جی ہوا کرتیں تھیں جن کا کوئی بھی جملہ ٹھیٹ قسم کے محاورے کے بغیر مکمل ہی نہیں ہوتا تھا۔
ایک دن استانی جی معاشرتی علوم پڑھا رہیں تھیں تو سبق کے بالکل آخر میں میرے ساتھ بیٹھے ہوئے نالائق نے اس سبق سے متعلق کوئی بیوقوفانہ سا سوال کر دیا۔
سارے لیکچر کے دوران وہ ایسے پریٹنڈ کرتا رہا جیسے اس سے زیادہ تو کسی کو سمجھ آ یہ نہیں سکتی اس لیکچر کی؛
جس پر استانی جی نے جواب دیا "ساری رات روندے رئے، تے سویرے پتہ لگیا کہ مریا کوئی وی نئیں" اب یہ محاورہ میرے لیے نیا تھا ؛
سمجھ میں نہیں آیا تو میں نے ڈرتے ڈرتے استانی جی سے پوچھا، استانی جی کون مر گیا
استانی جی نے جواباً مارشل لا لگا دیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|