آنکھیں

Status
Not open for further replies.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
(bigsmile)نہیں ایسا نہیں ، مشکل اردو کا شکوہ ہمیں ذرا "انگریزی" بنا دیتا ہے ، پینڈو نہیں ، اب دیکھیں نا پینڈو کیسی نوکدار اردو لکھ رہے ہیں

میں امریکہ کی نادان اور یہ اٹلی کے پینڈو .

:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:کتنے میں سے ؟ بعد میں پتہ چلے ہزار میں سے پورے سو ، سائیں نے اب مجھے دعا نہیں دینی ، قادری کی طرح بددعائیں دینی ہیں ، ویسے ہیں کہاں ابھی ؟ لگتا ہے جیلبی سیدھی نہیں ہو رہی ان سے

ویسے صحیح پہچانا ..جلیبی ہی جلیبی کو پہچان سکتی ہے ....
ہم تو کروڑوں میں لین دین کرتے ہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی، ہم تواس مضمون سے بھی زیادہ سیدھے سادھے ہیں، اسی لیے جب پڑھتے پڑھتے احساس ہوا کہ اپنے بس کی بات نہیں اس کو محدود وقت میں پڑھنا تو بس، جلیبی کا لیبل لگا کر اپنے پینڈوپُنے کا بچاو کیا
میں آپ کو فری میں نسخہ بتا تی ہوں ان کی تحریر کو سمجھنے کا ..





بس میری طرح پریٹنڈ کیا کریں کہ سب سمجھ آ گیا .
:lol:
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
لبادہ کشش جلیبی سے کھچا جاتا ہے یا،حرکتِ مخفی کار فرما ہے؟

(bigsmile)نہیں ایسا نہیں ، مشکل اردو کا شکوہ ہمیں ذرا "انگریزی" بنا دیتا ہے ، پینڈو نہیں ، اب دیکھیں نا پینڈو کیسی نوکدار اردو لکھ رہے ہیں

میں امریکہ کی نادان اور یہ اٹلی کے پینڈو .

:lol:

اوپر والی پوسٹ پر آپ کا لائک دیکھ کر مجھے یقین آگیا کہ آپ واقعی نادان ہیں۔
:lol: [MENTION=25826]tariisb[/MENTION],

مرشد! تہانوں اللہ پُچھے
(cry)​
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
میں امریکہ کی نادان اور یہ اٹلی کے پینڈو .

:lol:




:biggthumpup:مکہ میں بدّو سنا تھا ، اٹلی میں پینڈو بھی آج سن لیا ، اور امریکہ میں نادان ؟ نہیں انجان بن جانے کو نادان نہیں کہتے ، آسان اردو میں اس "رویے" کو دیکھی ان دیکھی کر دینا ، سنی ان سنی کر دینا ،
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے صحیح پہچانا ..جلیبی ہی جلیبی کو پہچان سکتی ہے ....
ہم تو کروڑوں میں لین دین کرتے ہیں


:lol:جلیبی کروڑ میں تو نہیں ، میں نے ذرا سستی سنی ہے ، چلیں جلیبی کی سنیں یا جلیبی کی مانیں ، فیصلہ مشکل ہے
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)






اوپر والی پوسٹ پر آپ کا لائک دیکھ کر مجھے یقین آگیا کہ آپ واقعی نادان ہیں۔
:lol: @tariisb,

مرشد! تہانوں اللہ پُچھے
(cry)​

:biggthumpup:مکہ میں بدّو سنا تھا ، اٹلی میں پینڈو بھی آج سن لیا ، اور امریکہ میں نادان ؟ نہیں انجان بن جانے کو نادان نہیں کہتے ، آسان اردو میں اس "رویے" کو دیکھی ان دیکھی کر دینا ، سنی ان سنی کر دینا ،

آپ دونوں مرشد ایک ٹیم ہو جاین ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)






اوپر والی پوسٹ پر آپ کا لائک دیکھ کر مجھے یقین آگیا کہ آپ واقعی نادان ہیں۔
:lol: @tariisb,

مرشد! تہانوں اللہ پُچھے
(cry)​


:lol:آپ نے گھمسان میں ضرور آنا تھا ؟ پہلے ہی بڑا رن ہے ، پینڈو کیا کم تھے ، آپ بھی برچھا لیے چوکس ہیں ، میں معصوم ؟ جلیبی پر ہی راضی
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:biggthumpup:مکہ میں بدّو سنا تھا ، اٹلی میں پینڈو بھی آج سن لیا ، اور امریکہ میں نادان ؟ نہیں انجان بن جانے کو نادان نہیں کہتے ، آسان اردو میں اس "رویے" کو دیکھی ان دیکھی کر دینا ، سنی ان سنی کر دینا ،

جو آپ نے سنا وہ ہی تو مکمل نہیں ہے ..آنکھیں کھلی ہوں تو عمران کے سوا بھی دنیا میں بہت کچھ رکھا ہے ...


میری نادانی کی قسم تو میری کھولی کے سارے لوگ کھاتے ہیں ..

پس نوٹ

خبردار کوئی کھولی والا صفائی کے لئے یہاں آیا
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
images


(quite)جی ، دو طرفہ میلان و رغبت سے توازن کہیں بگڑ جاتا ہے ، جام کہیں چھلک جاتا ہے

سب کی نظروں میں ہو ساقی یہ ضروری ہے مگر

سب پہ ساقی کی نظر ہو یہ ضروری تو نہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)






اوپر والی پوسٹ پر آپ کا لائک دیکھ کر مجھے یقین آگیا کہ آپ واقعی نادان ہیں۔
:lol: @tariisb,

مرشد! تہانوں اللہ پُچھے
(cry)​

ہیں ..میں نے پہلی والی پوسٹ کو تو ہر گز لائک نہیں دیا ..یہ الزام ہے میرے آقا
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
جو آپ نے سنا وہ ہی تو مکمل نہیں ہے ..آنکھیں کھلی ہوں تو عمران کے سوا بھی دنیا میں بہت کچھ رکھا ہے ...


میری نادانی کی قسم تو میری کھولی کے سارے لوگ کھاتے ہیں ..

پس نوٹ


خبردار کوئی کھولی والا صفائی کے لئے یہاں آیا

یہ نوٹ نا پڑھا ہوتا تو میں صفائی پیش کر چکا تھا
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
:lol:جلیبی کروڑ میں تو نہیں ، میں نے ذرا سستی سنی ہے ، چلیں جلیبی کی سنیں یا جلیبی کی مانیں ، فیصلہ مشکل ہے

جلیبی کی سنیں یا جلیبی کی مانیں ،سنبھلئے کہیں ٹپک نا جائے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:جلیبی کروڑ میں تو نہیں ، میں نے ذرا سستی سنی ہے ، چلیں جلیبی کی سنیں یا جلیبی کی مانیں ، فیصلہ مشکل ہے

یہ جلیبی بائی کی نہیں نمبروں کی بات ہو رہی ہے ..ہزار میں سے نہیں کروڑ میں سے سو نمبر دے تھے .

(bigsmile)
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
میں آپ کو فری میں نسخہ بتا تی ہوں ان کی تحریر کو سمجھنے کا ..





بس میری طرح پریٹنڈ کیا کریں کہ سب سمجھ آ گیا .
:lol:

اپنے سکول کے دِنوں کی بات ہے، ایک استانی جی ہوا کرتیں تھیں جن کا کوئی بھی جملہ ٹھیٹ قسم کے محاورے کے بغیر مکمل ہی نہیں ہوتا تھا۔
ایک دن استانی جی معاشرتی علوم پڑھا رہیں تھیں تو سبق کے بالکل آخر میں میرے ساتھ بیٹھے ہوئے نالائق نے اس سبق سے متعلق کوئی بیوقوفانہ سا سوال کر دیا۔
سارے لیکچر کے دوران وہ ایسے پریٹنڈ کرتا رہا جیسے اس سے زیادہ تو کسی کو سمجھ آ یہ نہیں سکتی اس لیکچر کی؛
جس پر استانی جی نے جواب دیا "ساری رات روندے رئے، تے سویرے پتہ لگیا کہ مریا کوئی وی نئیں" اب یہ محاورہ میرے لیے نیا تھا ؛
سمجھ میں نہیں آیا تو میں نے ڈرتے ڈرتے استانی جی سے پوچھا، استانی جی کون مر گیا

استانی جی نے جواباً مارشل لا لگا دیا
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
سب کی نظروں میں ہو ساقی یہ ضروری ہے مگر

سب پہ ساقی کی نظر ہو یہ ضروری تو نہیں


آگ کو کھیل پتنگوں نے سمجھ رکھا ہے
سب کو انجام کا ڈر ہو یہ ضروری تو نہیں


نیند تو درد کے بستر پہ بھی آسکتی ہے
:biggthumpup:ہو ان کی آغوش میں سر ؟ یہ ضروری تو نہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ نوٹ نا پڑھا ہوتا تو میں صفائی پیش کر چکا تھا

اس کا تو مجھے پورا پورا یقین ہے ..تبھی جب جب مجھے آپ میں سے اور آسمان میں سے دوست چننا پڑا ..ہمیشہ آسمان کو ہی چنا
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
جو آپ نے سنا وہ ہی تو مکمل نہیں ہے ..آنکھیں کھلی ہوں تو عمران کے سوا بھی دنیا میں بہت کچھ رکھا ہے ...


میری نادانی کی قسم تو میری کھولی کے سارے لوگ کھاتے ہیں ..

پس نوٹ

خبردار کوئی کھولی والا صفائی کے لئے یہاں آیا



:biggthumpup:جی عمران کے سوا رکھا کیا ہے ؟ سب کچرا ہے ،
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

اپنے سکول کے دِنوں کی بات ہے، ایک استانی جی ہوا کرتیں تھیں جن کا کوئی بھی جملہ ٹھیٹ قسم کے محاورے کے بغیر مکمل ہی نہیں ہوتا تھا۔
ایک دن استانی جی معاشرتی علوم پڑھا رہیں تھیں تو سبق کے بالکل آخر میں میرے ساتھ بیٹھے ہوئے نالائق نے اس سبق سے متعلق کوئی بیوقوفانہ سا سوال کر دیا۔
سارے لیکچر کے دوران وہ ایسے پریٹنڈ کرتا رہا جیسے اس سے زیادہ تو کسی کو سمجھ آ یہ نہیں سکتی اس لیکچر کی؛
جس پر استانی جی نے جواب دیا "ساری رات روندے رئے، تے سویرے پتہ لگیا کہ مریا کوئی وی نئیں" اب یہ محاورہ میرے لیے نیا تھا ؛
سمجھ میں نہیں آیا تو میں نے ڈرتے ڈرتے استانی جی سے پوچھا، استانی جی کون مر گیا

استانی جی نے جواباً مارشل لا لگا دیا
:lol::lol::lol::lol::lol:
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top