macbeth
Minister (2k+ posts)
خوش آمدید
آجکل مصروف دکھتے ہو آپ، سب ٹھیک ہے نا؟؟
اللہ کا شکر ہے۔۔ بس ذرا ہنگامہ زندگی کی اتھل پتھل کا اسیر رہا۔۔آپ سنائیں؟
خوش آمدید
آجکل مصروف دکھتے ہو آپ، سب ٹھیک ہے نا؟؟
اللہ کا شکر ہے۔۔ بس ذرا ہنگامہ زندگی کی اتھل پتھل کا اسیر رہا۔۔آپ سنائیں؟
All TAGS............................................:)...........................:)
نادان, کی جاناں میں کون, adamfani, Adeel, Adeel Rehman, Annie, Arbkhan, Atif, Baatuni, Believer12, Democratic, fayskhan, handsome.ebi, hmkhan, Humi, Jack Sparrow, Jarrii, Mehrushka, mrk123, muntazir, Muqadas,PAINDO, saeenji, samkhan, Sohraab,bhaibarood..............................................................................................
:lol:مجهے ٹیگ کیا اور میرا نام لکهنا ہی بهول گئے
:biggthumpup:
اللہ کا شکر ہے۔۔ بس ذرا ہنگامہ زندگی کی اتھل پتھل کا اسیر رہا۔۔آپ سنائیں؟
تاری صاحب یہ پارٹ مجھے اس آرٹیکل میں سب سے زیادہ اچھا لگا ہے ، باقی کی سمجھ تو کچھ زیادہ آئ نہیں لیکن اسکی سمجھ آگیی ، واقعی ماں سب سمجھ جاتی ہیں ، بس آنکھوں میں دیکھنے کی دیر ہے مجھے پتا ہے آپکی تھریڈ کا ٹاپک کچھ اور ہے لیکن میں اس میں سے اپنے پسندیدہ حصے ہی کی بات کروں گیایک بار ماں جی ، سے کہا آپ ہر بار دل کی بات سمجھ جاتی ہیں ، میں سوال بنا رہا ہوتا ہوں ، آپ پہلے ہی جواب دے کر لاجواب کر دیتی ہیں ، میں نہیں بولتا بس ، سارا تجسس بکھر جاتا ہے ، سب اہتمام بھاگ جاتا ہے ، بتائیں بس ، کیسے پتہ چلتا ہے ، کون بتا جاتا ہے ، کہنے لگیں ، یہ بتاؤ ، جب بول نہیں سکتے تھے ، کہہ نہیں پاتے تھے ، میں مدعا سمجھ جاتی تھی نا ، اب تمھارے کہنے سے پہلے ، تمھاری آنکھیں سب مجھے سمجھا دیتی ہیں ، دل میں کیا ، الله جانتا ہے ، مرضی ہے کیا ؟ منشا ہے کدھر ؟ آنکھیں فرفر بتا رہی ہوتی ہیں ، لب بھاری ، الفاظ مشکل ، مگر نگاہیں شوق ، رضا ، انس ، بیزاری سب اظہار بلا جھجک ، بے دھڑک کرتی جاتی ہیں
دیگچی جل رہی ہو تو چمچہ ہلانا ہی پڑتا ہے اس کے اندر۔
(serious)
اس آرٹیکل میں لکھا ہے کہ ملکہ سے وفاداری کا حلف لینے والے آجکل فساد پھیلا رہے ہیں ، بکواس کررہے ہیں ، لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں اور اپنے مذموم مقاصد پورے نہ ہونے کی وجہ سے فوج کو بھی لتاڑ رہے ہیں۔
امید ہے سمجھ آگئی ہو گی آپ کو
اللہ کا شکر ہے۔۔ بس ذرا ہنگامہ زندگی کی اتھل پتھل کا اسیر رہا۔۔آپ سنائیں؟
یہ دراصل دو دھاری تلوار تھی کہ جو جو لندن یوکے یا کینڈا سے آکر فساد پھیلانے کی کوشش کررہا یا کر رہی ہے اسے کو پکڑا جاسکے اسی وقت۔
:lol:
پکڑے جانے پر مجھے یاد آیا ابھی ڈی جی آئی ایس پی آر نے بریفنگ دی ہے کہ ملالہ پر حملہ کرنے والے تمام مجرم آج پکڑے گئے ہیں۔
مبارک ہو
(bigsmile)
:lol:
اور مجھے ٹیگ کیا نہیں اور یہاں پوسٹ میں نام لکھ دیا
لگتا ہے آج آنکھیں یا انکی کونفیوظ ہیں یا میری ، میں بھی آنکھیں مل مل کر دیکھ رہی ہوں کے مجھے ٹیگ کا نوٹس تو ملا نہیں
:Eyecrazy:
حضور کا شکر گزار ہوں، مجھ غریب کو بھی یاد کرلیا
:)
ہمارے عزیز من پھر بین ہو گئے
:13:
السلام علیکم
ہم ٹھہرے ذرا دوجی قسم کے ، یعنی کے اس قبیل کے جس کا وجود
معدوم ہو چلا ہے، پھر بھی ٹھہرے ایسے ڈھیٹ کے کوچ کرنے کو خود
سے تیار نہیں ہوتے اور وہ ہے کہ کسی پیامبر کو، کسی ہرکارے کو ہمیں
لینے بھیجتا ہی نہیں، اس انتظار کو ہم، آپ جیسوں کی تحریر اور تقریر
پڑھ پڑھ کر اور سن سن کر سر دھنتے گزارنے کی کوشش کئے جا رہے
ہیں مگر صاحب ممکن یہ نہیں ہوتا کہ خاموش رہ لیں، آخر سرکش ٹھہرے
بول پڑتے ہیں اور لوگ الجھ پڑتے ہیں، کوئی گردن پر تو کوئی گریبان پر
جھول پڑتا ہے، اور ہم ہیں کہ اس آفت و آزمانئش کو خود سے آواز دئیے
جاتے ہیں، اور جو اب یہاں آئے ہیں تو اس ہی سلسلے کو آگے لیجانے
کے لئے آئے ہیں، برا مانیں گے تو ہم کہاں ٹلنے والے ہیں، ہاں یہ ضرور
کہے دیتے ہیں کہ جو لکھتے ہو میاں داغ کی سنت پر کرکے عمل لکھتے
ہو، مگر الفاظ کا کھیل کھیلتے کھیلتے عجب کھلاڑی ہو میدان سے ہی
باہر ، جانے کہیں دور نکل جاتے ہو، پھر قلم اور کی بورڈ جب فریاد کرتا
ہے تو آخر مطلب، مقصد، منزل بیان کرتے ہو اور قاری لفظوں کے پہاڑوں
کے درمیان منزل تک پہنچنے سے قبل ہی بھٹک جاتا ہے، ویسے گر وہ
منزل تک پہنچ بھی جائے تو منزل پر پہنچ کر بھٹک جاتا ہے، بات کیسی
بھی کرو، دل لگتی یا پائوں پڑتی کوشش کرو کے طویل وقفہ سے جاری
عداوت ختم کرکے مختصر وقفے کو بھی آرام کا موقع دو
آنکھوں پر اتنا طویل پڑھنے کے بعد کسی شاعر کی دو سطری بات کہنا
چاہوں گا
آنکھ دے خبر ساری
کچھ نہیں چھپانے کو
اپنی بابت اتنا کہے دیتا ہوں کہ
حال ِ دل میں کہتا ہوں
سیدھے سادے لفظوں میں
قاتل ہوتا ہے اکثر
گھر کے سارے اپنوں میں
بے جا طوالت، اور لفظوں کا بے موقع اور غیر ضروری چکروں کے باوجود
اس روانی پر اور بات سے بات کہاں کہاں لیجانے پر دل کی گہرائیوں
سے داد حاضر ہے، تنقید برائے تعمیر سمجھ کر فقیر کی بات پر غور
فرمانا اور گر دل میلا ہوا ہو تو یہ عاجز معذرت کرتا ہے، اللہ ہم سب کو
ہدایت پانے والوں میں شمار فرمائے ...... آمین
عامر بھائی یہ کیا کردیا ہے آپ نے
(cry)(cry)(cry)
جی آیا نوں پخیر راغلے
چھوٹے بھائی لگتا ہے کے دھرنے سے تازہ تازہ برآمد ہوے ہیں کوئی تاریخ ہی دے دو بھائی کب انقلاب نے آنا ہے
:biggthumpup:حیرانگی کیوں ؟ کب کب یاد نا کیا ؟ دعا دینے سے پہلے یا دعا لینے کے بعد ، آج اکیلے ہیں آپ ؟
میں کیوں کروں گا ایسا، میں تو خود حیران ہوں ، ابھی تو عزیز من کو رہا ہوئے دو چار دن ہی گزرے تھے ، میں نے تو مذاق میں کہہ دیا تھا ................ لوگ کچھ دن کے لیے بین ہوتے ہیں اور عزیز من کچھ دن کے لئے رہا .............. ایڈمن سیریس ہی ہو گئی
سو درد ہیں، سو راحتیں۔۔سب ملا دے دل نشیں۔۔اک تو ہی نہیں۔۔روکھی روکھی سی یہ ہوا۔۔اور سوکھے پتے کی طرح۔۔شہر کی سڑکوں پر میں۔۔انجان پھرتا ہوں۔۔سو راستے۔۔ پر تیری راہ نہیں۔۔سب درد ہیں سب راحتیں۔۔بس اک تو نہیں۔۔بہتا ہوا پانی بہنے دو۔۔وقت کو یونہی رہنے دو۔۔دریا نے کروٹ لی ہے تو۔۔ساحلوں کو سہنے دو۔۔سو حسرتیں۔۔ پر تیرا غم نہیں۔۔سو درد ہیں، سو راحتیں۔۔ سب ملا دے دل نشیں۔۔ اک تو ہی نہیں۔۔
نواز کپوری اور شہباز لتوری کو لمیا پا کر چھتر لگاؤ۔۔ عوام کی حالت زار کو گواہ بنا کر لتر لگاؤ۔۔چمکتی ٹنڈ پر سے ناجائز تجاوزات کی بھاڑ ھٹاؤ۔۔پیٹ پھاڑ کر حرام زر کی زنبیل الٹاؤ۔۔ رائیونڈ کے محلات اور باغات کی عوامی ترسیل لگاؤ۔۔۔۔ لگتا ہے آج پھر سوچوں کا زھرسچائی سے بے وفائی کرے گا۔۔ اک نیا تازیانہ خوشنما رنگوں میں سمٹ کر رائیونڈی ٹنڈوں کو گُدگُدائے گا۔۔ مفلوک الحال مظلوموں کا مذاق اڑائے گا
آپکا بھائی تو ویسے ہی منتظر ہے ذرا معلوم تو کریں کے کیا خبریں ہیں وہاں کی(bigsmile)تاریخ پہ تاریخ تو مل جانی ہے ، مگر ایمپائر کی انگلی کھڑی ہونے میں وقت ہے ، سب "منتظر" ہیں ، یہی تو اضطراب ہے ، کشتہ کی تلاش ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|