آفتاب اقبال آج کل بہت اچھے اور کافی ذومعنی وی لاگز بنا رہا ہے . ہاں اگر مخاطب ڈنگروں کی سمجھ میں آ جائیں تو، کیونکہ یہ بندوق بردار ڈنگر ایک تو پڑھے لکھے نہیں اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے . ایف اے کا سرٹیفیکٹ حاصل کرکے اپنے آپ کو طرم خان سمجھنے لگتے ہیں یہ ڈنگر