آصف علی زرداری 411 ووٹ لے کر پاکستان کے دوسری بار صدر منتخب
قومی اسمبلی میں آصف علی زرداری نے 255 ووٹ حاصل کیے
قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی نے 119 ووٹ حاصل کیے۔۔۔
پنجاب اسمبلی میں آصف علی زرداری نے 43.15ووٹ حاصل کیے۔
پنجاب اسمبلی میں محمود خان اچکزئی نے 17.54ووٹ حاصل کیے۔
سندھ اسمبلی میں آصف علی زرداری نے 58.52ووٹ حاصل کیے۔
سندھ اسمبلی میں محمودخان اچکزئی نے 3.48ووٹ حاصل کیے۔
بلوچستان اسمبلی میں آصف علی زرداری نے ایک ووٹ حاصل کیا۔
بلوچستان اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کو کوئی ووٹ نہیں
مل سکا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی میں آصف علی زرداری نے 40.8ووٹ حاصل کیے۔
خیبرپختونخوا اسمبلی میں محمود خان اچکزئی نے7.62ووٹ حاصل کیے۔