آصف زرداری نے ایم کیو ایم کو بڑی آفر دے دی، عارف حمید بھٹی کی بڑی خبر

ari1h1h1.jpg

سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بڑی خبر سنا دی، کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آسف علی زرداری نے ایم کیو ایم کو بڑی آفر دے دی۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کی خصوصی ٹرانسمشن میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ آج تحریک انصاف حکومت کی جانب سے پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ کے امیدوار کے طور پر نامزد کرنے والے فیصلے پر آصف علی زرداری صاحب پاکستان مسلم لیگ ن سے خاصے نالاں ہیں کیونکہ سابق وزیراعظم نواز شریف اس بات پر بضد تھے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نہیں بھی ہو سکتی تو بھی کوئی ان کی فیملی سے ہی ہونا چاہیئے، جس پر زرداری صاحب نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

عارف حمید بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین زرداری صاحب نے ایک کیو ایم کو بڑی آفر دی ہے کیوںکہ ان کے پاس 7 لوگ ہیں جو جس بھی سائیڈ پر جائیں گے ادھر کا پلہ بھاری ہوجائے گا، پی پی پی نے ایم کیو ایم کو آفر دی ہے کہ وہ کراچی اور حیدر آباد کا ایڈمنسٹریٹر لگوا لیں، وزارت بلدیات لے لیں اور گورنرشپ لے لیں، اسی طرح حکومت کی جانب سے بھی کچھ آفرز ہیں، اب دیکھنا یہ ہے کہ کون بازی لے جاتا ہے۔

مسلم لیگ ق کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ان کے پاس 5 لوگ تھے جبکہ بی اے پی کے پاس بھی 5 ہی لوگ تھے، تاہم ق لیگ کے ساتھ مسلم لیگ ن کے 15 سے زائد لوگ ہیں جن میں سے3 قومی اسمبلی کے رکن ہیں، 2 ن لیگی ارکان کا تو بیان بھی منظرعام پر آگیا ہے، اس سب کے اثرات سپریم کورٹ میں دائر صدارتی ریفرنس پر بھی ہوں گے، صرف نتیجے کا انتظار ہے۔

دوسری جانب تجزیہ کار اور پروگرام اینکر سعید قاضی نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری سیاست کی نہایت زیرک شخصیت ہیں، انہوں نے جب کسی کو مبارکباد دی تو وہ بھی خاصی خطرناک ہوتی ہے۔

خصوصی ٹرانسمشن میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار اور سعید قاضی نے کہا کہ جب آصف علی زرداری صاحب کوئی بات کہتے ہیں تو غور سے سننی پڑتی ہے، میں بذات خود ان کا بہت بڑا مداح ہوں، جب انہوں نے رانا ثنا اللہ کو محترم وزیر داخلہ اور شہباز شریف صاحب کو محترم وزیر اعظم کہہ کر مخاطب کیا تو یہ قبل از وقت تھا تاہم جب وہ کچھ کہتے ہیں تو اس میں کوئی بات تو ہوتی ہے۔

انہوں نے اپنا تبصرہ جاری رکھتے ہوئے پرمزاح انداز میں کہا کہ سوچنا پڑتا ہے کہ زرداری صاحب 'ساڈے نال کی کرن لگے نیں'۔ ہم سب کے فیصلے آپس میں بندھے ہوئے ہیں، اگر میں کوئی فیصلہ کروں اور سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی صاحب آجائیں تو مجھے ان کا، ان کی رائے کا خیال کرنا پڑے گا، تاہم اگر بھٹی صاحب بہت ہی 'ڈاڈھے' انسان ہیں تو مجھے ان کا زیادہ خیال رکھنا پڑے گا۔

قاضی سعید کے اس دلچسپ تبصرے پر مسکراتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ میں کیا 'ڈاڈھا' ہوں آپ نے کیا میں جیب میں چاقو دیکھ لیا ہے۔

قاضی سعید نے اپنی بات کو ختم کرتے ہوئے کہا کہ میں اسی بات کی وضاحت کرنا چاہ رہا تھا کہ یہاں سب کے فیصلے آپس میں جڑے ہوئے ہیں، بہرحال اللہ ہم سب کو صبر جمیل عطا فرمائے، آج ملکی سیاست میں جو بھی پیش رفت سامنے آئی ہے اس سے بہت سے لوگ خوش بھی ہوں گے، بہت سے لوگوں کو دکھ بھی ہوگا ، میرا یہی کہنا ہے ہ انسان کو اللہ کی رضا میں خوش ہونا چاہیئے۔

واضح رہے کہ آج تحریک انصاف حکومت کی جانب سے پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ بنانے کی حمایت کردی گئی، جس کے بعد ق لیگ نے تحریک عدم اعتماد میں وزیراعظم کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کردیا ہے جبکہ وزیراعظم نے چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا ہے۔
 
aliahmad297622

Chief Minister (5k+ posts)
Ik much better then zardariii for mqm , mqm use pdm people million time bad results 20000 plus urdu speking young people died plus they treat you like shitttt be careful
 
i_syed2000

Politcal Worker (100+ posts)

This article is giving too much credit to duffer zardari.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

خبروں کا صحیح ثابت نہ ہونا تو ایک بات، یہ بندہ شکل سے ہی جاہل لگتا ہے . نہ بولنے کی تمیز نہ رتی برابر کوئی قابلیت لیکن بنتا ہے بڑا سینئر تجزیہ کار
ہمارے صحافی جونیر نہیں ہوتے کیونکہ یہ جونیر کسی اور چیز کو کہتے ہیں
 
یہ وہی زرداری ہے جس کا ایک سنہری قول بڑا مشہور ہے کہ وعدے قرآن و حدیث نہیں ہوتے یہ سارے اینکر زرداری کی تعریف کے ایسے پل باندھ رہے ہیں جیسے وہ اپنے وقت کا قطب اور ولی اللہ ہے لعنت تہاڈے تے پین دے پکوڑیو
?
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)

خبروں کا صحیح ثابت نہ ہونا تو ایک بات، یہ بندہ شکل سے ہی جاہل لگتا ہے . نہ بولنے کی تمیز نہ رتی برابر کوئی قابلیت لیکن بنتا ہے بڑا سینئر تجزیہ کار
Qasppr iss ka nahi hai bhai,media channels ka hai jo iss NAAI ko senior sahafi k tor per paish karte hein, iss bandey ka b haal wo astrologist walo ke terha hai.jo mulki halaat dekh k logo ko dhoka dete hein aur kehte hein Siyarey aur numbers ye kehte hein wo kehte hein haathi ke lakeerin ye kehti hein wo kehti hein siyarey idher se udhar ho gay iss din se qismat jaag jaey ge, ab xys siyara iss k gher mein shamil ho gaya, bura waqt start ho gaya,, sab bakwaas, fazooliyat, andhairey mein teer chalne wale ye sahafi aur najoomi.
 
Back
Top