آرمی چیف کی بڑے تاجروں سے ملاقات میں کیا بات ہوئی؟ اندرونی کہانی

asim-munir-ishaq-dar-and-bsn.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پیر کو ملک کی 10 اہم کاروباری شخصیات سے ملاقات کی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی موجودگی میں انہیں یقین دہانی کرائی کہ پاکستان مشکل معاشی حالات سے کامیابی سے باہر نکل آئے گا‘ ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل چکا ہے، ملک ترقی کرے گا اور ہم ایک خوشحال قوم بن کر ابھریں گے۔

ذرائع ابلاغ سے ملنے والی اطلاع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یقین دہانی کرائی کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ اسٹاف سطح کا معاہدہ بھی جلد ہوجائے گا، جس کے بعد حکومت جون میں آئی ایم ایف کا یہ پروگرام مکمل کر کے آئندہ کی معاشی حکمت عملی کے حوالے سے اپنے آپشنز دیکھے گی۔

عسکری قیادت نے دوٹوک پغام دیا ہے کہ فوج کسی صورت سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی، سیاست دان اپنے معاملات خود حل کریں عمران خان اور دوسری سیاسی قیادت کو مل بیٹھ کر سیاسی معاملات حل کرنا ہوں گے۔

اس ملاقات میں شامل ایک تاجر رہنما نے میڈیا کو بتایا کہ ملاقات میں ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال بارے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ہے البتہ موضوع کا محور ملک کی معاشی صورتحال رہی اور ملکی معیشت میں بہتری بارے اعتماد کا اظہار کیا گیا۔

ملاقات میں معاشی بے چینی، بداعتمادی اور سیاسی عدم استحکام سمیت تمام ایشوز پر کھل کر بات ہوئی جبکہ وزیر خزانہ کی جانب سے تاجر برادری کو آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام ٹریک پر لانے کے ساتھ ساتھ دوست ممالک کے تعاون اور مستقبل کے متوقع معاشی منظر نامے پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

اسی تاجر رہنما کا کہنا تھا کہ ملک کی سیاسی و عسکری قیادت پر یقین ہے کہ حالات مشکل ضرور ہیں مگر امید ہے ان مشکل حالات سے نکل جائیں گے اور ملک بہتری کی طرف گامزن ہے جہاں تک سیاسی عدم استحکام اور سیاسی معاملات کا تعلق ہے تو فوج یہ فیصلہ کرچکی ہے کہ اب کسی طور پر سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے بزنس کمیونٹی کو پیغام دیا کہ مسائل ضرور ہیں مگر پاکستان میں سب برا نہیں ہے، مل کر ملک کو مسائل سے نکالیں گے اور آخر تک لڑیں گے جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کی وجہ سے شدید مشکلات درپیش رہی ہیں اب مشکل فیصلے کرکے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف سطح کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں امید ہے کہ اسی ہفتے معاہدہ ہو جائے گا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور آرمی چیف کی جانب سے تاجربرادری سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ ملک کو درپیش معاشی صورتحال سے نکالنے میں اپنا بھرپورکردار ادا کریں مشکلات ضرور آتی ہیں لیکن ہر مشکل کے بعد آسانی بھی آتی ہے پاکستان نے ماضی میں بھی بڑی بڑی مشکلات کا سامنا کیا ہے اور ان مشکلات سے کامیاب ہوکر نکلا ہے انشاء اللہ ہم اس مشکل سے بھی نکل جائیں گے۔
 
mskhan

Minister (2k+ posts)

Why the fuck are these cunts meeting with the army chief, what’s army got to do with the economy?

We must never allow these duffers involve in the country’s affairs, let them stay in their fucking barracks.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
fouj Madahlat nahi karay ge lakin army chief financial meetings arrange karwa k khud chair karain gay 😉
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
asim-munir-ishaq-dar-and-bsn.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پیر کو ملک کی 10 اہم کاروباری شخصیات سے ملاقات کی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی موجودگی میں انہیں یقین دہانی کرائی کہ پاکستان مشکل معاشی حالات سے کامیابی سے باہر نکل آئے گا‘ ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل چکا ہے، ملک ترقی کرے گا اور ہم ایک خوشحال قوم بن کر ابھریں گے۔

ذرائع ابلاغ سے ملنے والی اطلاع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یقین دہانی کرائی کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ اسٹاف سطح کا معاہدہ بھی جلد ہوجائے گا، جس کے بعد حکومت جون میں آئی ایم ایف کا یہ پروگرام مکمل کر کے آئندہ کی معاشی حکمت عملی کے حوالے سے اپنے آپشنز دیکھے گی۔

عسکری قیادت نے دوٹوک پغام دیا ہے کہ فوج کسی صورت سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی، سیاست دان اپنے معاملات خود حل کریں عمران خان اور دوسری سیاسی قیادت کو مل بیٹھ کر سیاسی معاملات حل کرنا ہوں گے۔

اس ملاقات میں شامل ایک تاجر رہنما نے میڈیا کو بتایا کہ ملاقات میں ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال بارے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ہے البتہ موضوع کا محور ملک کی معاشی صورتحال رہی اور ملکی معیشت میں بہتری بارے اعتماد کا اظہار کیا گیا۔

ملاقات میں معاشی بے چینی، بداعتمادی اور سیاسی عدم استحکام سمیت تمام ایشوز پر کھل کر بات ہوئی جبکہ وزیر خزانہ کی جانب سے تاجر برادری کو آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام ٹریک پر لانے کے ساتھ ساتھ دوست ممالک کے تعاون اور مستقبل کے متوقع معاشی منظر نامے پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

اسی تاجر رہنما کا کہنا تھا کہ ملک کی سیاسی و عسکری قیادت پر یقین ہے کہ حالات مشکل ضرور ہیں مگر امید ہے ان مشکل حالات سے نکل جائیں گے اور ملک بہتری کی طرف گامزن ہے جہاں تک سیاسی عدم استحکام اور سیاسی معاملات کا تعلق ہے تو فوج یہ فیصلہ کرچکی ہے کہ اب کسی طور پر سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے بزنس کمیونٹی کو پیغام دیا کہ مسائل ضرور ہیں مگر پاکستان میں سب برا نہیں ہے، مل کر ملک کو مسائل سے نکالیں گے اور آخر تک لڑیں گے جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کی وجہ سے شدید مشکلات درپیش رہی ہیں اب مشکل فیصلے کرکے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف سطح کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں امید ہے کہ اسی ہفتے معاہدہ ہو جائے گا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور آرمی چیف کی جانب سے تاجربرادری سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ ملک کو درپیش معاشی صورتحال سے نکالنے میں اپنا بھرپورکردار ادا کریں مشکلات ضرور آتی ہیں لیکن ہر مشکل کے بعد آسانی بھی آتی ہے پاکستان نے ماضی میں بھی بڑی بڑی مشکلات کا سامنا کیا ہے اور ان مشکلات سے کامیاب ہوکر نکلا ہے انشاء اللہ ہم اس مشکل سے بھی نکل جائیں گے۔
This is the new story.... the Army chief is meeting with business community.......this is not the army chief's job........I think Govt. has to describe Army's job.....go to borders....
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
عسکری قیادت نے دوٹوک پغام دیا ہے کہ فوج کسی صورت سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی، سیاست دان اپنے معاملات خود حل کریں

It better be sarcasm when you are in a meeting trying to solve an economic/political issue for the politicians like a boss.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
This is the new story.... the Army chief is meeting with business community.......this is not the army chief's job........I think Govt. has to describe Army's job.....go to borders....

Corrupt PDM Beggars already said that "Beggars can't be choosers" so how can they say this to their masters.
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
Corrupt PDM Beggars already said that "Beggars can't be choosers" so how can they say this to their masters.
still it does not matter.....Army should have no role in this economic situation.....this creats a corrupt army........and at this point every step proves that Army is corrupt
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Iss changarh Asim ki shakal to zara dekho - Iss ne tajir rehnmao se kaha ho ga ke bhaaio mere muaashi msaail ko zara jaldi se hall kro. Waqt bdaltey der nhi lagti.