جنرل عاصم منیر

  1. Muhammad Awais Malik

    عثمان ڈار نے درست کہا،جنرل عاصم کاراستہ روکنےکیلئےمحاذ بنایا گیا:خواجہ آصف

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر کا راستہ روکنے کیلئے عمران خان کی قیادت میں جو محاذ بنایا گیا اس بارے میں عثمان ڈار کی بات بالکل درست ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج نیوز کے پروگرام میں میزبان عاصمہ شیرازی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیر...
  2. Muhammad Awais Malik

    ارشدشریف کاقتل جنرل عاصم کو آرمی چیف بننےسے روکنے کیلئے تھا:فیصل واوڈا

    ارشد شریف قتل سے متعلق فیصل واوڈا کا بڑا دعویٰ تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے صحافی ارشد شریف قتل کیس سے متعلق بڑا دعوٰ کردیا، ارشدشریف کا قتل جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننےسے روکنے کیلئے تھا، جنرل عاصم منیر کو ہٹانے سے متعلق باتیں بالکل درست ہیں دھرناجنرل عاصم منیر کا تقرر روکنے...
  3. Rana Asim

    آرمی چیف کی بڑے تاجروں سے ملاقات میں کیا بات ہوئی؟ اندرونی کہانی

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پیر کو ملک کی 10 اہم کاروباری شخصیات سے ملاقات کی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی موجودگی میں انہیں یقین دہانی کرائی کہ پاکستان مشکل معاشی حالات سے کامیابی سے باہر نکل آئے گا‘ ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل چکا ہے، ملک ترقی کرے گا اور ہم ایک خوشحال قوم بن کر ابھریں گے۔ ذرائع ابلاغ...
  4. S

    نئے چیف اور فوج پر کوئی تنقید نہیں کرنی:عمران خان پارٹی کی رہنماؤں کو ہدایت

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں اور سوشل میڈیا ٹیم کو بڑی ہدایت کردی، چیئرمین عمران خان نے کہا ٹیم اس بات کواس بات کو یقینی بنائے کہ فوج اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر تنقید نہ ہو۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی رہنماؤں اور...
  5. Muhammad Awais Malik

    انتہائی نفیس آدمی ہیں:شہید ارشد شریف کے نئے آرمی چیف کے متعلق الفاظ

    شہید پاکستانی صحافی ارشد شریف کے ماضی میں نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے متعلق خیالات کی ایک ویڈیومنظر عام پر آگئی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف کی جانب سے شہید ارشد شریف کے ایک وی لاگ کا کلپ شیئر کیا گیا جس میں ارشد شریف کا کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر ڈائریکٹر جنرل...
  6. Rana Asim

    جنرل عاصم منیر اب بھی کسی صورت آرمی چیف بن سکتے ہیں؟

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے آرمی چیف کے ناموں اور تاریخ کے اعلان کے حوالے سے نہ صرف آسانی پیدا کر دی ہے بلکہ آپشن بھی محدود کردیے ہیں۔ نجی چینل آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں اینکر پرسن عاصمہ شیرازی سے گفتگو میں انہوں نے موسٹ سینئر افسر کو آرمی چیف لگانے کا عندیہ دے دیا۔ وزیر دفاع نے...