ہم نے آج ان لوگوں کی بھی قدر کرنی ہے جو ایک جمہوری حق کی خاطر چودہ ماہ سے زہریلی آنسو گیس لاٹھیاں کھاتے مارے گئے ۔جن کے گھر توڑے گئے جن کی ماوں بہنوں کی گھروں میں گھس کے اسی وردی نے بے حرمتی کی۔ہم ان برتنوں اور کھڑکیوں دروازں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو بے قصور ٹوٹے ۔ہم ان سیاسی ورکروں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو جعلی مقدمات میں جیلوں میں ڈالے گئے ہیں ہم ان معصوم بچوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے سچ مچ وردی سے محبت کی اسے عزت دی لیکن اپنی سوچ اور اپنا شعور ان کے آگے نہیں ہارا۔ہم جنرل باجوہ اور عاصم منیر کی سزایافتہ مجرم سے ملاقاتوں وردی کا حلف توڑنے سیاست میں گھسنے اور بلاوجہ کی رجیم چینج سے ملکی معیشت کو چھ فیصد کی شرح نمو سے اٹھا کر منفی تک لے جا کر اس ملک کے کروڑوں لوگوں کی زندگی خطرے میں ڈالنے پر لعنت بھیجتے ہیں جس پر باشعور فوجی بھی ملک کی محبت میں اختلاف کی سزا بھگت رہے ہیں ہم ان فوجیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو ہمارے گاوں ہمارے گھروں سے ہیں جن کا کوئ فارم ہاوس نہیں سوسایٹیوں میں کوئ گھر نہیں جن کی شہادت سے ہماری فیملز میں بیوایں یتیم پیدا ہوتے ہیں اور وہ غربت اور محتاجی کی زندگی گزارتے ہیں جو زندہ اربوں بنا کر پاکستان سے باہر لے جاتے ہیں اس وردی پر لعنت ہے