آئین کے مطابق غلامی ختم کر دی گئی ہے، جسٹس جمال مندوخیل

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
"Aaeen k motabiq"
Abay keya mazaaq hai yaar....
200.gif
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستانی جج حضرات کے منہ سے اسلام، آئین اور حلف جیسے مقدس الفاظ کی تکرار سن کر...... بہت عجیب سا محسوس ھوتا ہے

یہ سوچ کر افسوس ہوتا ہے کہ ان لوگوں کو عمر کے اس حصے میں بھی اپنی آخرت کی ذرہ برابر فکر نہیں ہے
 

Back
Top