Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ماشاءاللہ۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم کے تحت پہلا ریلیف مانگ لیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات نظرثانی کیس میں دلائل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور نامور قانون دان بیرسٹر علی ظفر نے عدالت سے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کے تحت اب عدالت یہ مقدمہ نہیں سن سکتی بلکہ یہ آئینی بینچ کو منتقل ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1848319034410045871
ابھی صدر کے دستخط کی سیاہی خشک نہیں ہوئی تو 26ویں آئینی ترمیم کی بنیاد پر ریلیف مانگنے والا پہلا شخص عمران خان نکلا جس نے پہلے نیب ترامیمی بل پر فیصلہ آنے کے بعد بھی کچھ ایسے ہی کیا تھا
https://twitter.com/x/status/1848271571779047666
بلکل غلط بات۔ حامد خان نے کہا معاملہ "لارجر بینچ" کو بھیجا جائے۔ آئینی بینچ خود سے ڈالا گیا ہے خبر میں۔ گھر بیٹھ کر "صحافت" کرنے سے مناسب ہوتا ہے کیس عدالت میں آ کر سن لیا کریں۔
https://twitter.com/x/status/1848274284676014204
تحریک انصاف نےلارجربینچ کی درخواست آئینی ترمیم کامسودہ کابینہ منظوری سےبھی پہلےدائرکی تھی اورلارجربینچ کےلیےمعاملہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کےسامنےرکھنے کی استدعاکی تھی۔ درخواست میں کہیں نہیں لکھاکہ معاملہ آئینی بینچ کےسامنےرکھاجائےالبتہ ترمیم کےبعدمعاملہ آئینی بینچ کےسامنےآئےگا
https://twitter.com/x/status/1848313591398854802
ہیڈ آف وی نیوز (شریف خاندان کی ویب سائٹ ) کا مدیر سر عام جھوٹ بولتے ہوئے پکڑا گیا
https://twitter.com/x/status/1848334703230914824
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/tuNkdlI.jpeg