پاکستانی اوپننگ بیٹسمین دل کی شریانوں کی سرجری کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق دل کی تکلیف کے بعد ہسپتال پہنچنے والے عابد علی کی طبیعت دل کی شریانوں میں 2 اسٹنٹس ڈلوانے کے بعد اب بہتر ہونا شروع ہوگئی ہے،ڈاکٹرز نے ان کی طبیعت میں بہتری کو دیکھتے ہوئے انہیں ہسپتال سے...