ایک سال میں بلاول بھٹو کے غیر ملکی دوروں کی نصف سنچری ہوگئی,مصدقہ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو رواں ماہ کے آخری ہفتے میں چین اور جاپان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
چین کے دو روزہ دورے کے دوران وہ ’’سمر ڈیوس‘‘ کانفرنس میں شرکت کریں گے جبکہ جاپان میں ان کی سرکاری مصروفیات اپنے وفد کے ہمراہ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا، جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ویسا نہیں ہوگا جیسا انہوں نے ہمارے ساتھ کیا، عمران خان کی نااہلی قانون کے مطابق ہوگی ہمارا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا۔...
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، معیشت کے اعتبار سے یہ پاکستان کے لیے مشکل وقت ہے مگر ہم خود کو سنبھالنے کی کوشش کررہے ہیں،امریکی میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم نے پاکستان کے اندر دہشتگردی سے متاثرہ افراد کی آوازیہاں پہنچائی ہے، دہشتگردی...
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ کنٹریز کی فہرست سے نکال دیا۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ نے فیصلے سے پاکستان ہائی کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے.
کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف میں منی...