پولیس

  1. Muhammad Awais Malik

    لاہور سے 50 وارداتیں کرنے والی ڈاکو رانی خاوند سمیت گرفتار

    لاہور پولیس کی بڑی کارروائی سامنے آگئی,50 سے زائد وارداتیں کرنے والی ڈاکو رانی اپنے خاوند سمیت گرفتار کرلی,پولیس کے مطابق ملزمان سے لوٹی ہوئی رقم، موبائلز، اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد کر لیا گیا,پولیس کے مطابق ملزمان راہ چلتے شہری سے راستہ پوچھنے کے بہانے لوٹ مار کرتے تھے جبکہ ملزمان سے 3...
  2. Muhammad Awais Malik

    مجھے مار ڈالو، پاکستان سے نہیں جاؤنگی: افغان مہاجر خاتون

    پاکستان میں رہائش پذیر افغان مہاجر خاتون نے اپنے وطن واپس جانے سے انکار کردیا,انہوں نے کہا انہیں مارڈالیں، وہ پاکستان سے نہیں جائیں گی,41 سالہ شاکرہ سلمی کے اپارٹمنٹ میں پولیس گھس آئی ۔ شاکرہ نے اپنے خاندان کے پاسپورٹ اور ویزا کاغذات تلاش کئے,شاکرہ کی صاحبزادی کا کہنا ہے کہ تین پولیس والے پہلے...
  3. Muhammad Awais Malik

    پولیس نے نان کسٹم پیڈ گاڑی پکڑنے آنے والے کسٹمز حکام ہی حوالات بھیج دیئے

    پولیس نے نان کسٹم پیڈ گاڑی پکڑنے آنے والے کسٹمز حکام ہی حوالات بھیج دیئے ڈی ایس پی نجیب شاہ کی نان کسٹم پیڈ گاڑی کو روکا تو ڈرائیور نے اپنی مدد کے لیے پولیس کو بلا لیا: ذرائع وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے نان کسٹم پیڈ گاری کو پکڑنے کے لیے آنے والے کسٹم حکام اور محکمے کے اہلکاروں...
  4. Muhammad Awais Malik

    برہنہ ہوکر خاتون کو ہراساں کرنے کا معاملہ، 2 افراد زیر حراست

    کراچی میں برہنہ ہوکر راستے سے گزرتی خاتو ن کو ہراساں کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خاتون کو ہراساں کرنے کے معاملے میں پولیس نے 2 افراد کو حراست میں لیا ہے، دونوں افراد کی سی سی ٹی وی کیمرے میں نظر آنے والے ملزم سے مماثلت پر گرفتاری عمل...
  5. Muhammad Awais Malik

    ڈکیتوں نے سابق صوبائی وزیر کےبھائی و ڈی ایس پی کے گھر کا صفایا کردیا

    عارف والا میں ڈکیتوں نے سابق صوبائی وزیر ٹکا محمد اقبال کے بھائی ڈی ایس پی محمد سجاد خان کے گھر کا صفایا کردیا، واردات میں ڈیڑھ کروڑ روپے کا نقصان ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق عارف والا میں پانچ ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر ڈی ایس پی محمد سجاد خان اور ان کے اہلخانہ اور مہمانوں کو یرغمال بنالیا اور لوٹ...
  6. Muhammad Awais Malik

    کراچی:خاتون ٹک ٹاکر کی لاش چھوڑکرجانےوالاملزم گرفتار،والدکا بیان قلم بند

    کراچی جناح اسپتال کراچی میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے والے واقعے میں عائشہ کے والد کی مدعیت میں ڈیفنس تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا،والد سلطان نے پولیس کو بیان قلم بند کرویا کہ میں پنجاب کا رہائشی اور ہوٹل پر ملازمت کرتا ہوں، میری بیٹی کی تین سال قبل شادی ہوئی تھی، بیٹی شادی کے بعد گلستان...
  7. Muhammad Awais Malik

    لاہور :کالا جادو کرنیوالے ظالم باپ نے 11 سالہ بیٹے کا گلا کاٹ کر جان لے لی

    لاہور کے علاقے گوالمنڈی میں ظالم باپ نے بے حسی کی انتہا کردی، کالا جادو اور کالا علم کرنے والے شقی القلب شخص نے اپنے ہی 11 سالہ بیٹے کا گلا کاٹ کر قتل کردیا،گوالمنڈی پولیس نے والدہ کی مدعیت میں 11 سالہ اذان کے بیٹے کے اغوا کا مقدمہ درج کیا، بیان میں کہا گیا اپنے بیٹے کو اسکول پرھنے کے لیے بھیجا...
  8. Muhammad Awais Malik

    پولیس نے جو کیا سو کیا اپنوں نے بھی کم نہیں کیا: چوہدری سالک

    مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک حسین اپنی پھوپھی نالاں ہیں، پرویز الہیٰ صاحب کی سالی جو میری پھپھو ہیں،انہوں نے پولیس کو بتایا پرویز الہیٰ صاحب ہمارے گھر موجود ہیں اور کہا وہ اندر ہی ہیں، توڑو دروازہ۔ پولیس نے جو کیا سو کیا لیکن اپنوں نے بھی کم نہیں کیا۔ چوہدری سالک کہتے ہیں...
  9. Muhammad Awais Malik

    بھارت: قتل سے کچھ دن پہلے عتیق احمد کے بھائی اشرف نے میڈیا سے کیا کہا تھا؟

    بھارتی انتہا پسندوں کے ہاتھوں قتل عتیق احمد کے بھائی اشرف نے پہلے ہی اپنے قتل سے باور کردیا تھا بھارت میں دو روز قبل ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں پولیس کسٹڈی میں قتل کیے جانے والے اشرف احمد کی پرانی ویڈیو منظر عام پر آگئی، بھارتی میڈیا کے مطابق قتل ہونے والے ایک ماہ قبل عتیق احمد کے بھائی اشرف...
  10. Rana Asim

    بلوچستان :صوبائی وزیر کی مبینہ قید میں 3 افراد کی لاشیں کنویں سے برآمد

    بارکھان میں پولیس نے کنوئیں سے خاتون سمیت3افراد کی لاشیں برآمد کرلی ، لاشیں خان محمد مری نامی شخص کی اہلیہ اور دو بیٹوں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کنوئیں سے خاتون سمیت3افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ تینوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا جبکہ خاتون کے چہرے پر...
  11. Rana Asim

    اسلام آباد:ایف 9 پارک میں خاتون سے زیادتی میں ملوث 2 ملزمان ہلاک، پولیس

    اسلام آباد میں پولیس نے ایف نائن پارک میں خاتون سے زیادتی کے دو ملزمان کی ہلاکت کا دعویٰ کردیا، پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں ناکے پر 2 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ناکے پرگاڑیوں...
  12. Rana Asim

    پولیس کی طرف سے بابر خان غوری کو عدالتی احکامات کے بغیر رہا کرنے کا انکشاف

    سپر ہائی وے تھانے میں درج کیے گئے مقدمہ کو سی کلاس کرنے کی رپورٹ بھی جمع کروائی گئی تھی۔ سندھ ہائیکورٹ میں سابق وفاقی وزیر ورہنما متحدہ قومی موومنٹ بابر خان غوری کی آج درخواست پر سماعت ہوئی جبکہ انہیں عدالتی احکامات کے بغیر پولیس کی طرف سے رہا کیے جانے کا انکشاف بھی سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی...
  13. S

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنے کیلئے کے پی کے کا وفاق کو پولیس دینےسےانکار؟

    خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کو سیکیورٹی دینے سے انکار کردیا، صوبائی وزیر اور معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ راناء ثنا کو ایک اہلکار بھی نہیں دینگے، صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وزیرداخلہ اسلام آبادکے لیے سیکورٹی مانگ...
  14. Rana Asim

    شہبازگل کا ریمانڈ کس بنیاد پردیا،پولیس نےاسکی زبان ریکورکرنی تھی؟سپریم کورٹ

    شہباز گل پر تشدد اور جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، عدالت نے استفسار کیا کہ شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ کس بنیاد پر دیا گیا؟ کیا پولیس نے زبان ریکور کرنی تھی جس سے وہ بولا تھا؟ سپریم کورٹ میں شہباز گل پر تشدد اور جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس اعجازالاحسن...
  15. S

    شہباز گل کی عدالت پیشی پر حالت اور پولیس کے رویئے پر صحافیوں کا ردعمل

    شہبازگل کو وہیل چئیر پر جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، ان سے سانس نہیں لیا جارہا تھا، ان کا ماسک بھی چھین لیا گیا تھا، جب کہ پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔ سوشل میڈیا پر شہباز گل کی ویڈیوز گردش کررہی ہیں، جس پرصحافیوں اور صارفین کی جانب سے انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس پر شدید تنقید...
  16. Muhammad Awais Malik

    بیوروکریسی اور پولیس اپنی سمت ٹھیک کرلیں،وقت بدل رہاہے:چوہدری پرویز الہیٰ

    اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے پنجاب کی بیوروکریسی اور پولیس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی سمت درست کرلیں وقت بدل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی نے یہ وارننگ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پنجاب کی پارلیمانی پارٹیوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دی، اجلاس میں...
  17. Rana Asim

    سیالکوٹ:پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری:شفقت محمود،اعجاز چودھری کا سخت ردعمل

    سیالکوٹ میں عثمان ڈار سمیت پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری پر تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود نے صوبائی حکومت کو خبردار کر دیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا کہ سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں، گرفتاریوں سے پی ٹی آئی سیالکوٹ کے جلسے کو نہیں روکا جا...
  18. Rana Asim

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو ایمان مزاری کی گرفتاری سے روک دیا

    روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کی دائر درخواست پر سماعت میں احکامات جاری کرتے ہوئے پولیس کو ایمان مزاری و دیگر کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے ہدایت دی کہ ایف آئی آر کی کاپی درخواست گزار کو دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایمان...
  19. Rana Asim

    سرگودھا کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں،151 مغوی لڑکیاں بازیاب

    ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سرگودھا سے اغوا شدہ ثوبیہ بتول کی برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی، ڈی پی او سرگودھا نے عدالت کو بتایا کہ بچی کی تلاش جاری ہے، عدالتی حکم پر اغوا شدہ لڑکیوں کی برآمد کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ ڈی پی او سرگودھا نے کہا کہ عدالتی حکم پر کیے گئے آپریشن کے نتیجے...
  20. S

    پولیس مری سے لوگوں کو واپس بھیج رہی تھی،کسی نے نہیں سنی: رابی پیرزادہ

    پولیس مری سے لوگوں کو واپس بھیج رہی تھی، کسی نے نہیں سنی، رابی پیرزادہ سانحہ مری پر ہر دل اداس اور ہر آنکھ اشکبار ہے، ایسے میں آرٹسٹ رابی پیرزادہ نے بھی آنکھوں دیکھا حال بتادیا، سما نیوز سے گفتگو میں رابی پیرزادہ نے بتایا کہ ان کا گھر مری میں ہے اور وہ اکثر وہاں جاتی ہیں، سانحے سےدو روز قبل...