Advertisement

پولیس نے جو کیا سو کیا اپنوں نے بھی کم نہیں کیا: چوہدری سالک

salik-hussain-pervaiz-elahai-house-raid.jpg


مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک حسین اپنی پھوپھی نالاں ہیں، پرویز الہیٰ صاحب کی سالی جو میری پھپھو ہیں،انہوں نے پولیس کو بتایا پرویز الہیٰ صاحب ہمارے گھر موجود ہیں اور کہا وہ اندر ہی ہیں، توڑو دروازہ۔ پولیس نے جو کیا سو کیا لیکن اپنوں نے بھی کم نہیں کیا۔

چوہدری سالک کہتے ہیں پولیس کا کسی کے گھر پہ حملہ کرنا انتہائی شرمناک ہے۔ حکومت کو گھروں کی حرمت کی عزت کرنی چاہئے اور پولیس کے اس عمل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، سیاست میں یہ سب کب تک چلتا رہے گا۔

چوہدری سالک نے بتایا رات کو پولیس نے ہمارے گھر پر ریڈ کی اور گھر کا داخلی دروازہ توڑنےکی کوشش کی۔ ان کو بتایا گھر پر والد اور والدہ کے علاوہ کوئی بھی موجود نہیں ہے، اگر گھر کے اندر داخل ہوئے تو میں مزاحمت کروں گا۔

Loading X post…
Open original post on X

شیخ رشید نے پرویزالہیٰ کے گھر چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا چوہدری برادران کوآپس میں لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے، چوہدری شجاعت کو مذمت کرنی چاہئے اور چوہدری سالک کو مستعفی ہو جانا چاہیئے۔

Loading X post…
Open original post on X

آٹھ گھںٹے طویل آپریشن کے باوجود پرویز الہیٰ کو پولیس گرفتار نہ کرسکی، رات گئے پولیس نے ظہور الہیٰ پیلس پر دھاوا بولا، بکتربند گاڑی دروازہ توڑ کر گھر میں داخل ہوئی، اہلکاروں نے چوہدری شجاعت کے گھر کے دروازے بھی توڑ ڈالے، چوہدری شافع حسین شیشہ لگنے سے زخمی ہوئے، پولیس نے خواتین سمیت پچیس ملازمین کو حراست میں لیا۔
 
They knew there would be resistance against such atrocities and government expected some firing and killings but it was very wisely dealt by ch.'s and plan failed.
 
کس قدر گٹھیا لوگوں ہیں یہ کسے بیوقوف بنا رہا ہے یہ ایسے بیان دے کر تمہارے خاندان کی عورتوں پے کسی نے چھاپا مارا ہے اور تم ان کے ساتھی ہو شرم کھاو اور لات مارو ان کے اتحاد کو ورنہ یہ سب بھونگیاں مارنا بند کرو عوام اتنی بیوقوف نہیں ہے جو تمہارے اس ٹوپی ڈرامے میں اجائے
 
Advertisement
کس قدر گٹھیا لوگوں ہیں یہ کسے بیوقوف بنا رہا ہے یہ ایسے بیان دے کر تمہارے خاندان کی عورتوں پے کسی نے چھاپا مارا ہے اور تم ان کے ساتھی ہو شرم کھاو اور لات مارو ان کے اتحاد کو ورنہ یہ سب بھونگیاں مارنا بند کرو عوام اتنی بیوقوف نہیں ہے جو تمہارے اس ٹوپی ڈرامے میں اجائے


استاد جی اے تے حد ای کر دتی اے پُلسیاں نے
​
 

استاد جی اے تے حد ای کر دتی اے پُلسیاں نے ​
استاد جی ساڈی سب تو وڈی غلطی پاور وچ ہون دے باوجود ایس پولس نو نتھ نا پانا سی اینے پڑے لکھے نوجوان بیروزگار پھر رے سن اے سارے گنڈےپلس شو کڈھ کے اوہنا نو پرتی کرنا چاہے دا سی آج نو عوام نو ایہ دن نہ ویکھنے پیندے ساڈہ معاشرہ وی کسےحد تک سدھر جاندہ جدوں تک ایہ جرائم پیشہ لوگ پلا وچ نے پل جاؤ تبدیلی