وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کردیا ہے، آئندہ برس سرکاری سطح پرحج 10 لاکھ 75 ہزار روپے سے زائد کا ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے حج پالیسی 2025 کی منظوری دیدی ہے جس کے مطابق آئندہ برس سرکاری سطح پر حج پر 10 لاکھ 75ہزار سے 11 لاکھ 75ہزارتک خرچ ہونے کا...
وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی
وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، وفاقی کابینہ نے ملک میں ایمرجنسی لگانے کی تجویز کثرت رائے سے مسترد کردی،ذرائع کے مطابق ایمرجنسی لگانے کی تجویز وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیش کی جسے مسترد کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی، جے یو آئی اور...
وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ سے متعلق معلومات اور ڈیٹا پبلک کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں توشہ خانہ سے متعلق نظر ثانی شدہ پالیسی کی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں نئی پالیسی کو کلاسیفائیڈ نہ رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے معلومات عوام کے سامنے لانے کی...
وفاقی کابینہ نے تشہیری مہم کے لیے خطیر رقم کی منظوری دے دی ، میڈیا مہم کے لئے 2 ارب روپے منظور کئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق ملک کی معیشت ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ڈوب رہی ہے مگر حکومت کی شاہ خرچیاں زور وشور سے جاری ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت اطلاعات کی میڈیا...
اے پی پی کے ملازمین پر لازمی سروس ایکٹ1952 لاگو
ڈان نیوز کے چیف رپورٹر ثنااللہ خان کے مطابق سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے ملازمین پر لازمی سروس ایکٹ1952 لاگو کر دیا گیا۔
ثنااللہ خان نے ٹویٹ میں لکھا کہ ملازمین پر مظاہرے،احتجاج کرنے پر مکمل پابندی ہوگی،وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ نے...
پاک فوج کے کور کمانڈرز اور وفاقی کابینہ نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے ایک ماہ کی تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا۔
آئی ایس پی آر(پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ) کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس میں ملک بھر میں سیلاب کی صورت حال اور افواج کی جانب سے ریلیف ورک کا تفصیلی...
ملک بھر کے عوام بڑھتی مہنگائی سے شدید پریشان، ایسے میں خبریں زیر گردش ہیں ہے کہ اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر ہفتے تبدیل ہوں گی،یعنی اب 15 دن کے بجائے ہر ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کی جائیں گی۔
وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی عائد کی گئی ایک اور...
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ فیصلے سے آئین کا تحفظ یقینی ہوا، سپریم کورٹ کا ڈپٹی اسپیکر رولنگ سے متعلق کیس کا فیصلہ قابل ستائش اور ایک اہم سنگ میل ہے۔
وفاقی کابینہ نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی قیادت کے خلاف غداری کا...
وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے مالی سال کا بجٹ آج شام چار بجے پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی...
نئی وفاقی حکومت کی جانب سے سابقہ حکومت کے تیار کردہ نیب ترمیمی بل 2021 میں کیا ترامیم کی گئیں ہیں اس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج قومی اسمبلی اجلاس میں نیب ترمیمی بل 2021 میں دوسری ترمیم کی شق وار منظوری دی گئی ہے جس میں چیئرمین نیب کی ریٹائرمنٹ کے بعد کے معاملات...
سانحہ مری کے بعد 11 جنوری کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں واقعہ سے متعلق کیا بریفنگ دی گئی ، اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق 8 جنوری کو مری میں شدید برفباری کے باعث 22 لوگوں کی ہلاکت کے معاملے پر 11 جنوری کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تبادلہ خیال...
وفاقی کابینہ نے وزرا کی دیگر ممالک کے پاکستان میں موجود سفیروں سے بلااجازت ملاقاتوں پر پابندی لگا دی ہے، یہی نہیں وزرا کی غیر ملکی سفراء سے ملاقات کو دفتر خارجہ کے قوائد ضوابط پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی بھی ہدایت کردی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں...
روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کیلئے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی تیاری کر لی ہے۔ ابتدائی طور پر مشینوں کی خریداری اور ڈیٹا سنٹر کیلئے 59ارب روپے درکار ہوں گے۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کیلئے حکومتی رابطہ کمیٹی بنائی...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ صحافی و بلاگر مدثر نارو کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری عدالت پیش ہوئیں۔ معزز جج نے ریمارکس دیئے کہ لاپتہ افراد کی ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر آتی ہے، کیوں نہ ریاست کی بجائے معاوضے کی رقم...
روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا بجلی کی قیمتوں اور گیس کی عدم فراہمی پر پھٹ پڑے۔ وزرا نے کہا کہ وزیراعظم صاحب ہم اپنے حلقوں میں کیسے جائیں؟
وزرا نے کہا کہ عمران خان صاحب لوگ ہمیں سکیموں کا پوچھتے ہیں۔ گرمیوں میں بجلی نہیں ملتی اور سردیوں میں...