کینین حکام نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق سرکاری تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق ارشد شریف پر قتل سے پہلے یا بعد میں کوئی تشدد نہیں کیا گیا، صحافی ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ تھا، قتل کی منصوبہ بندی کے شواہد نہیں ملے۔
کینین حکام کی رپورٹ رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کی...
خاندان کے تمام افراد نے مقدمے کی بابت ہر قسم کا فیصلہ کرنے کا اختيار مجھے تفويض کر دیا ہے!الحمداللہ! : ٹویٹر پیغام گزشتہ روز شہید صحافی ارشد شریف کی بیوہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ارشد شریف کا مقدمہ لڑنے کو کوئی وکیل تیار نہیں، متعدد وکلاء نے مقدمہ لڑنے سے انکار کر دیا ہے...
سینئر صحافی ارشد شریف کی اہلیہ نے اہم انکشاف کردیا، انہوں نے کہا اے بی این کو انٹرویو میں بتایا کہ کیس کوئی وکیل لینے کو تیار نہیں مگر اس پر تاحال کسی کو حیرانگی نہیں ہوئی، بیشتر وکلا نے کیس لڑنے سے معذرت کرلی یہاں تک کہ ارشد صاحب کے وکیل دوست بھی کیس لڑنے کی آفر کرکے پیچھے ہٹ گئے۔
سپریم کورٹ...
سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں، ایسے میں برطانیہ میں مقیم مسلم لیگ ن کے رہنما تسنیم حیدر نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق مزید تہلکہ خیز انکشافات کردیئے،تسنیم حیدر نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ صحافی ارشد شریف کو نواز شریف اور مریم نواز نے مروایا، مریم نواز ان سے...
شہید صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کیلئے قائم کی گئی خصوصی تحقیقاتی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن ایڈیشنل ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے پیش کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے شہید صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کے حوالے سے 8 دسمبر کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔...
انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل کے سرچ انجن نے 2022 میں پاکستانیوں کی جانب سے سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے مواد کی فہرست جاری کردی۔
گوگل کے مطابق سال بھر کے دوران پاکستانیوں نے کھیل، ڈرامہ، فلم، کھانا پکانے کے طریقوں، ٹیکنالوجیز، سرکاری اقدامات، مشہور شخصیات، سیاست، اہم ملکی و غیر ملکی...
پاکستان کے مایہ ناز اور معروف اینکر شہید ارشد شریف کی اہلیہ کا شوہر کے قتل سے متعلق کہنا ہے کہ وہ اس کیلئے انصاف کی امید لگائے تکلیفیں اٹھا رہی ہیں مگر انصاف نہیں مل رہا۔
نجی چینل بول سے گفتگو میں شہید ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق نے کہا کہ وہ انصاف کے لئے سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہیں جس کی...
کینیا میں ہیومن رائٹس کمیشن نے پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف کے قتل کو "منصوبہ بندی" کے تحت کیا گیا واقعہ قرار دے دیا۔ عالمی تنظیم کے عہدیدار مارٹن ماوین جینا نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کو واضح طور پر منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا۔
کینیا ہیومن رائٹس کمیشن کے سینیئر...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت کیس میں سونا اسمگلنگ کی تحقیقات کی جائیں گی۔
رانا ثنا نے کہا سینئرصحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل سےمتعلق حقائق جاننے کیلئے اعلی سطحی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے، جو ایف آئی اے اورانٹیلی ایجنسیز کے اعلی...
صحافیوں پر تشدد اور انہیں اغواء کر کے ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے، مقدمے درج کرائے جا رہے ہیں، ہماری زندگیوں اور بنیادی حقوق کو ان عناصر سے خطرہ لاحق ہے۔ سینئر صحافی ارشد شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے اینکر اور سینئر صحافی...