انصاف کیلئے تکلیفیں اٹھا رہیں ہوں مگر انصاف نہیں مل رہا: اہلیہ ارشد شریف

arshad-sharif-javaria-sdq-justice.jpg

پاکستان کے مایہ ناز اور معروف اینکر شہید ارشد شریف کی اہلیہ کا شوہر کے قتل سے متعلق کہنا ہے کہ وہ اس کیلئے انصاف کی امید لگائے تکلیفیں اٹھا رہی ہیں مگر انصاف نہیں مل رہا۔

نجی چینل بول سے گفتگو میں شہید ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق نے کہا کہ وہ انصاف کے لئے سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہیں جس کی پیش نظر چیف جسٹس پاکستان کو ہزاروں خطوط لکھے جا چکے ہیں اور وکلا نےارشد شریف کیس میں درخواست دائرکی ہے۔ ارشد شریف کے صدمے سے نکلنا بہت تکلیف دہ ہے لیکن پھر بھی انصاف کیلئے تکلیفیں اٹھارہی ہوں۔

ملک کے نظام انصاف پر سوال اٹھاتے ہوئے جویریہ صدیق نے کہا کہ ایسا نظام کیوں نہیں کہ انصاف گھر بیٹھے مل جائے؟ انہوں نے نجی چینل کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس معاملے میں ان کے حق میں ہمیشہ آواز اٹھائی اس کی انتظامیہ کے تعاون پر اظہار اطمینان بھی کیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ارشدشریف کی شہادت سے پوری قوم کانقصان ہوا ہے، ان پربہت سے مقدمات درج کیے گئے تھے اور وہ کیسز میں پیشیاں بھگت رہے تھے۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)

Behan ap ko felhal insaaf milna bhi nahi ha..Insaaf lenay ke lia ap ke pass ya tu kisi ki porn videos ho ya phir ap Pakistan ki top corrupt ho..
Ye ha qualification to get Justice.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
arshad-sharif-javaria-sdq-justice.jpg

پاکستان کے مایہ ناز اور معروف اینکر شہید ارشد شریف کی اہلیہ کا شوہر کے قتل سے متعلق کہنا ہے کہ وہ اس کیلئے انصاف کی امید لگائے تکلیفیں اٹھا رہی ہیں مگر انصاف نہیں مل رہا۔

نجی چینل بول سے گفتگو میں شہید ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق نے کہا کہ وہ انصاف کے لئے سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہیں جس کی پیش نظر چیف جسٹس پاکستان کو ہزاروں خطوط لکھے جا چکے ہیں اور وکلا نےارشد شریف کیس میں درخواست دائرکی ہے۔ ارشد شریف کے صدمے سے نکلنا بہت تکلیف دہ ہے لیکن پھر بھی انصاف کیلئے تکلیفیں اٹھارہی ہوں۔

ملک کے نظام انصاف پر سوال اٹھاتے ہوئے جویریہ صدیق نے کہا کہ ایسا نظام کیوں نہیں کہ انصاف گھر بیٹھے مل جائے؟ انہوں نے نجی چینل کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس معاملے میں ان کے حق میں ہمیشہ آواز اٹھائی اس کی انتظامیہ کے تعاون پر اظہار اطمینان بھی کیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ارشدشریف کی شہادت سے پوری قوم کانقصان ہوا ہے، ان پربہت سے مقدمات درج کیے گئے تھے اور وہ کیسز میں پیشیاں بھگت رہے تھے۔
حالانکہ آپ کے نام میں بھی شریف آتا ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی انصاف اپنے داماد کی اسمبلی کی سیٹ بچانے میں۔ مصروف ہے انصاف کر تنگ نا کرو
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
بی بی تمہیں انصاف نہی مل سکتا۔ ماڈل ٹاؤن کی بچیوں اور ساہیوال موٹر وے کے شہیدوں کو انصاف نہی ملا تو ارشد شریف جسے مارا ہی اسٹیبلشمنٹ نے ہے تو اسے کیسے انصاف مل سکتا ہے۔ اللہ کی عدالت کا انتظار کرو صبر کے ساتھ۔