انخلاء کے مصنوبے پر بھارت کی تشویش
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے دورۂ بھارت کے موقع پر بھارتی حکام نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کے مطابق امریکی انخلاء کے منصوبے سے افغانستان شدت پسندوں کا مرکز بن سکتا ہے اور امریکہ...