پرویز خٹک

  1. Muhammad Awais Malik

    نگران وزیر شاہد خان خٹک کا استعفیٰ، پرویز خٹک کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان

    وزارت سے مستعفی ہونے کے بعد بھی اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھوں گا: نگران وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے نگران وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خان خٹک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے سابق وزیر دفاع و سربراہ تحریک انصاف پارلیمینٹیرین پرویز خٹک کے مقابلے میں انتخابات میں حصہ لینے...
  2. Muhammad Awais Malik

    جے یو آئی ف نے پرویز خٹک کو چلا ہوا کارتوس، اے این پی نے گند قراردے دیا

    ملکی سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا کسی کو نہیں پتا، ان دنوں پرویز خٹک کے چرچے عام ہیں، ان کی نئی پارٹی کے اعلان اور پھر وزرا کے لاتعلی کے بیان نے ہلچل مچائی ہوئی ہے، ایسے میں جمعیت علما اسلام ف کے رہنما حافظ حمداللہ نے پرویز خٹک پر کؑی تنقید کردی، انہوں نے کہا پرویزخٹک کی سربراہی میں بننے والی...
  3. Muhammad Awais Malik

    پرویز خٹک کی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہونی چاہئے: عطاء تارڑ

    وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کہتے ہیں پرویز خٹک کی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہونی چاہئے، ن لیگ کو جہاں ممکن ہو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنی چاہئے، شہزاد اکبر اور شہباز گل دونوں پارٹی اور معیشت تباہ کر کے باہر بیٹھے ہیں، جیو نیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک" میں گفتگو کرتے ہوئے کہا شہباز شریف آخری دم تک...
  4. Muhammad Awais Malik

    سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی ارکان کی لسٹ مکمل طور پر فیک ہے: اسحاق خٹک

    پی ٹی آئی پارلیمنٹیرنیز کے ارکان کی وائرل لسٹ جعلی قرار پاکستان تحریکِ انصاف پارلیمنٹیرنیز کے سربراہ پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک نے سوشل میڈیا پر پارٹی ارکان کی وائرل لسٹ مکمل طور پر جعلی قرار دے دیا، اسحاق خٹک نے کہا سوشل میڈیا پر پارٹی ارکان سے متعلق لسٹ میں صداقت نہیں۔ گزشتہ روز پی ٹی...
  5. Muhammad Awais Malik

    پرویزخٹک نے عمران کیخلاف باتیں نہیں کیں؟ بیٹے کا وضاحتی بیان

    پرویز خٹک کا عمران خان کو چیلنج کا بیان، بیٹے کی تردید سابق وزیر پرویز خٹک کی جانب سے پی ٹی آئی چئیرمین کو مبینہ چیلنج کے بیان کو پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک نے بیان کو جھوٹ قرار دے دیا ،جیونیوز سے گفتگو میں اشتیاق خٹک کا کہنا تھاکہ پرویز خٹک عنقریب سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے...
  6. Muhammad Awais Malik

    پی ڈی ایم سے اتحاد نہیں ہوگا، پرویز خٹک کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

    تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کا آزاد کشمیر اراکین اسمبلی کے نام مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا،پرویز خٹک اراکین کو ہدایات دے رہے ہیں، پرویز خٹک کہتے ہیں کہ فیصلہ کیا تھا ہم نے اگر حکومت بنانی ہے۔ انہوں نے کہا کوئی گروپ آتا ہے تو اس کے ساتھ بنائیں گے، کبھی بھی یہ فیصلہ نہیں ہوا تھا کہ پوری کی...
  7. S

    اسلام آباد پولیس کی پھرتیاں، پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

    اسلام آباد پولیس متحرک پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف میدان میں آگئی، اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے ہیں۔ اسلام آباد پولیس نے غلام سرورخان، ذلفی بخاری، واثق اور دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کیے ہیں،علی امین گنڈا پور اور پرویز خٹک...
  8. Muhammad Awais Malik

    اگلے 2 سے تین دن میں کیا ہونے والا ہے؟پرویز خٹک کا بڑا دعویٰ

    پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ 2 سے 3 دنوں کے اندر الیکشن سے متعلق چیزیں سامنے آنا شروع ہوجائیں گی۔ تفصیلات کےمطابق پرویز خٹک نے یہ دعویٰ جہانگیرہ میں ایک جلسے سے خطاب کے دوران کیا اور کہا کہ میں خود تمام معاملات کو دیکھ رہا ہوں، مجھے یقین ہے...
  9. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کا سپاہی ہوں میرے ہوتے ہوئے کوئی حکومت نہیں گرا سکتا،پرویز خٹک

    وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنےتازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ میرے ہوتے ہوئے کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں گراسکتا، عدم اعتماد میں اپوزیشن کے کئی اراکین غائب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ گفتگو نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کی، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے 7 اراکین نے ہم سے ہاتھ ملالیے...
  10. Rana Asim

    وزیراعظم آج خطاب میں پٹرول سستا کرنے کا اعلان کریں گے؟پرویز خٹک کا دعویٰ

    وزیراعظم عمران خان کا آج شام قوم سے خطاب متوقع ہے جس سے متعلق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ اس میں متعدد اہم اعلانات ہونے جا رہے ہیں۔ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ آج شام کو ہونے والے متوقع خطاب میں وزیراعظم پٹرول 10 روپے فی لیٹر تک سستا کرنے کا اعلان کرنے والے ہیں۔ یہی نہیں ان کا کہنا...
  11. Muhammad Awais Malik

    پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان کی سیاست سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

    وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان کی سیاست سے متعلق ایک بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اب کبھی دوبارہ اقتدار میں نہیں واپس نہیں آئیں گے۔ انہوں نےیہ گفتگو نوشہرہ میں ایک جلسے میں تقریر کرتے ہوئے کی اور کہا کہ مولانا...
  12. S

    دھڑے بندی پارٹی کو تباہ کرسکتی ہے: پرویز خٹک

    پاکستان تحریک انصاف میں دھڑے بندیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں، اس حوالےسے وفاقی وزیر دفاع اور تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے بھی تشویش کا اظہار کردیا،انہوں نے کہا کہ دھڑے بندی پارٹی کو تباہ کرسکتی ہے،جس کسی نے ٹکٹوں کی تقسیم میں پارٹی کا فیصلہ نہ مانا تو ان کو سبق سکھائیں گے۔ لوئر...
  13. S

    پرویزخٹک کبھی لوز بال نہیں کھیلتے،اس کا مطلب ہے کہ پریشر آگیا ہے،فہد حسین

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار فہد حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کسی اور کو اقتدار دے دیتا ہوں اس کا مطلب ہے کہ اب پریشر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل پر بات کرتے ہوئے سینئر صحافی فہد حسین کا کہنا تھا کہ آج جو کچھ بھی پارلیمانی اجلاس میں ہوا، اور وزیر اعظم عمران خان...
  14. Muhammad Awais Malik

    حکومتی ارکان پرویزخٹک کے نقش قدم پرچلیں گے،کوئی نیوٹرل ہوگیا ہے،حامدمیر

    سینئر صحافی وتجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے چند دنوں میں تحریک انصاف کے مزید لوگ پرویز خٹک کے نقش قدم پرچلیں گے۔ آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک ایک جہاندیدہ اور دور اندیش سیاست دان ہیں، اور ایسے سیاستدان...
  15. S

    پرویز خٹک بیان:سری لنکن شہری کے بچوں کی جگہ خود کو رکھ کر دیکھیں:حسن نثار

    اگر کچھ نوجوانوں نے اسلام کے نام پر جذبے میں آ کر قتل کر دیا تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ پاکستان تباہی کی طرف جا رہا ہے،یہ الفاظ ہیں وزیر دفاع پرویز خٹک کہ، وزیردفاع کے اس بیان پر تجزیہ کار حسن نثار سے جیو نیوز کے پروگرام میں تبصرہ کیا گیا۔۔ حسن نثار نے کہا کہ یہ بات تو تبصرے کے قابل بھی نہیں...
  16. Rana Asim

    'سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے' پرویز خٹک کے بیان پر کڑی تنقید

    پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملک میں سب کچھ بگڑ چکا ہے۔ دین کی بات پر تو میں بھی جوش میں آکر غلط کام کر سکتا ہوں۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ جوانی میں ہم بھی جوش میں آجاتے تھے، پھر اندازہ ہوا کہ جوش...
  17. Rana Asim

    بجلی کے بڑھتےنرخ،گیس کی عدم دستیابی،وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء پھٹ پڑے

    روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا بجلی کی قیمتوں اور گیس کی عدم فراہمی پر پھٹ پڑے۔ وزرا نے کہا کہ وزیراعظم صاحب ہم اپنے حلقوں میں کیسے جائیں؟ وزرا نے کہا کہ عمران خان صاحب لوگ ہمیں سکیموں کا پوچھتے ہیں۔ گرمیوں میں بجلی نہیں ملتی اور سردیوں میں...
  18. Rana Asim

    نیب کی جانب سے وفاقی وزیر پرویز خٹک کو بڑا ریلیف مل گیا

    مالم جبہ اسکینڈل میں نامزد سابق وزیراعلیٰ کے پی اور موجودہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے خلاف نیب نے انکوائری روک دی۔ احتساب عدالت نے بھی وفاقی وزیر کے خلاف انکوائری روکنے کی نیب کی درخواست منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو نے وفاقی وزیر پرویزخٹک اور دیگر کے خلاف انکوائری شروع...