عمران خان کا سپاہی ہوں میرے ہوتے ہوئے کوئی حکومت نہیں گرا سکتا،پرویز خٹک

14khattakdawa.jpg

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنےتازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ میرے ہوتے ہوئے کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں گراسکتا، عدم اعتماد میں اپوزیشن کے کئی اراکین غائب ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ گفتگو نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کی، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے 7 اراکین نے ہم سے ہاتھ ملالیے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1500180799009685504
انہوں نے کہا کہ میرے ہوتے ہوئے کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں گراسکتا، میں حکومتیں توڑنے اور جوڑنے کا ماہر ہوں، میں اپنی روایتی داؤ پیچ کھیل کر اپوزیشن کا شیرازہ بکھیرکر رکھ سکتا ہوں۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ عمران خان کے خوف سے اپوزیشن اکھٹی ہوگئی ہے، ان کے پاس حکومت مخالف کوئی ایجنڈا بھی نہیں ہے، نواز شریف،آصف علی زرداری یا مولانا عمران خان کی حکومت نہیں گراسکتے یہ کام صرف اللہ ہی کرسکتا ہے۔

انہوں نے مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اسلام کے نام پر ووٹ لینے والے مولانا اسلام آباد کے مزے لوٹتے ہیں، ایسے سیاسی مولوی کب تک منبر و محراب کو اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرتے رہیں گے؟
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میاں ساب بچپن میں بھی گنجے ہی تھے بڑی تاریخی تصویر ڈھونڈ کے لائے ہو


تابان ۔ دیکھ بیٹا ، تیری زندگی سے اگر گنجوں کو نکال دوں تو تم دیوالیے ہو جاؤ ۔ تمہیں گنجوں کا شکریہ ادا کرنا چاھیے کہ انہوں نے پیسے دے کر بال نہیں لگوائے ۔ ورنہ یہاں تو پاؤڈریوں نے پورے سر کی کھدائ کروا کر نئ فصل چڑھائ ہوئ ہے ۔​
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
تابان ۔ دیکھ بیٹا ، تیری زندگی سے اگر گنجوں کو نکال دوں تو تم دیوالیے ہو جاؤ ۔ تمہیں گنجوں کا شکریہ ادا کرنا چاھیے کہ انہوں نے پیسے دے کر بال نہیں لگوائے ۔ ورنہ یہاں تو پاؤڈریوں نے پورے سر کی کھدائ کروا کر نئ فصل چڑھائ ہوئ ہے ۔​
تمہارا جواب ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

یرا دل پر تو مت لے نا
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارا جواب ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

یرا دل پر تو مت لے نا


قسمے میں تو ھر چیز کو "ل" پر بھی نہیں لیتا ، پر سر کی کھدائ والا سچ پکا ہے ۔​
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
قسمے میں تو ھر چیز کو "ل" پر بھی نہیں لیتا ، پر سر کی کھدائ والا سچ پکا ہے ۔​
نہ کر یار ایسی باتیں تو تو ایک اچھا اور منصف مزاج بندہ ہے مذاق کو مذاق تک رکھ یہ ل شیل مذاق میں ڈال کر اسے گندہ نہ کر
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
نہ کر یار ایسی باتیں تو تو ایک اچھا اور منصف مزاج بندہ ہے مذاق کو مذاق تک رکھ یہ ل شیل مذاق میں ڈال کر اسے گندہ نہ کر


کوشش کرتا ہوں کہ تیری بات پہ عمل درآمد ہو ۔ لیکن یار ، اس سائٹ پہ اتنے چوتڑ سرخی پوڈر لگا کر گھومتے ہیں کہ اس موئے کا دل کہیں نہ کہیں پھسل ہی جاتا ہے ۔​
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کوشش کرتا ہوں کہ تیری بات پہ عمل درآمد ہو ۔ لیکن یار ، اس سائٹ پہ اتنے چوتڑ سرخی پوڈر لگا کر گھومتے ہیں کہ اس موئے کا دل کہیں نہ کہیں پھسل ہی جاتا ہے ۔​
پرے دفع کر پہلے میں بھی بہت غصے ہوتا تھا اور ایک حد تک بکواس بھی کی ہے میں نے پر اب مجھے ان پر ترس آتا ہے کیونکہ جس کے پاس دلیل نہیں ہوتی وہی گالی دیتا ہے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تابان ۔ دیکھ بیٹا ، تیری زندگی سے اگر گنجوں کو نکال دوں تو تم دیوالیے ہو جاؤ ۔ تمہیں گنجوں کا شکریہ ادا کرنا چاھیے کہ انہوں نے پیسے دے کر بال نہیں لگوائے ۔ ورنہ یہاں تو پاؤڈریوں نے پورے سر کی کھدائ کروا کر نئ فصل چڑھائ ہوئ ہے ۔​
لگتا ہے تیرے گھر میں کوئی ہے ضرور جو تمہیں پاودڑیوں کی اندرونی باتیں بھی بتا دیتی ہے اور کہاں کہاں تک معمولات ہیں شیر تو کرو