چین کے وزیرخارجہ وینگ یی نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک خود کو عالمی طاقتوں کیلئے شطرنج کے مہروں کی طرح استعمال نہ ہونے دیں۔ کیونکہ جیوپولیٹیکل عوامل کی وجہ سے خطے کی صورتحال تبدیل ہونے کا خطرہ ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ''رائٹرز'' کے مطابق انڈونیشیا میں جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم (آسیان)...