لاہور (احمد جمال نظامی/ سپیشل کارسپنڈنٹ) ایبٹ آباد آپریشن میں اسامہ بن لادن کے جاں بحق ہو جانے کی خبر پر دنیا کے ہر ملک میں تبصرے ہو رہے ہیں۔ یہ آپریشن براہ راست امریکیوں نے کیا اور اسامہ بن لادن جو 9/11 حملوں کے بعد سے امریکہ سمیت مغربی دنیا کے لئے چیلنج بنے ہوئے تھے، کو گولی مار کر لقمہ...