اطہر کاظمی

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کےخلاف جس طرح مذہب کارڈ استعمال ہوااسکی مثال نہیں ملتی:اطہر کاظمی

    تجزیہ کار اطہر کاظمی نےکہا ہے کہ کہا تو جاتا تھا کہ عمران خان سیاست میں مذہب کا استعمال کرتے ہیں لیکن حقائق یہ ہیں کہ عمران خان کے مخالفین نے جیسے مذہب کارڈ استعمال کیا اس کی نظیر نہیں ملتی۔ سنو ٹی وی کے پروگرام "جوائنٹ سیشن" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اس وقت ہمارا ملک کس نہج پر موجود ہے مگر...
  2. Rana Asim

    کس آئین کے تحت عدالتوں کومطلوب افراد کی ڈرائی کلیننگ ہورہی ہے:اطہر کاظمی

    ملک میں جاری بحران سے نکلنے کا واحد حل انتخابات ہیں، انتخابات کروائیں اور عوام کے ہاتھ میں فیصلہ دے دیں، وہ جو فیصلہ کریں سب قبول کریں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سنو ٹی وی کے پروگرام جوائنٹ سیشن میں پاکستان میں موجود بحران کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار اطہر کاظمی کا...
  3. Muhammad Nasir Butt

    اصل مسئلہ فیصلہ بدلنے کانہیں مل بانٹ کرکھانے کاہے جس پر عمران خان راضی نہیں

    اصل مسئلہ فیصلہ بدلنے کا نہیں مل بانٹ کر کھانے کا ہے جس پر عمران خان راضی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سنو ٹی وی کے پروگرام @ جوائنٹ سیشن میں ایک سوال کہ "پاکستان میں اداروں اور شخصیات پر سے اعتماد ٹوٹنے کا ذمہ دار اصل میں ہے کون؟" کا جواب دیتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار اطہر...
  4. Muhammad Awais Malik

    تمام جماعتیں عمران کےخلاف اکھٹی ہوکرانہیں نااہل کروانا چاہتی ہیں:اطہر کاظمی

    صحافی و تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا ہے کہ تمام جماعتیں ایک عمران خان کے خلاف اکھٹی ہوگئی ہیں، یہ سب مل کر عمران خان کو نااہل کرواکے سیاست سے آؤٹ کروانا چاہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اےآروائی نیوز کے پروگرام "سوال یہ ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اطہر کاظمی نے کہا کہ المیہ یہ ہے کہ ہماری سیاست...
  5. S

    ایوان فیلڈ فلیٹ کی دستاویزات دکھا دی جائیں تو مسئلہ حل ہوجائے:اطہر کاظمی

    ایوان فیلڈ فلیٹ کی دستاویزات دکھا دی جائیں تو مسئلہ حل ہوجائے، اطہر کاظمی ایوان فیلڈ ریفرنس میں نائب صدرن لیگ مریم نواز کو بری کردیا گیا،اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے سینیئر تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا کہ حقائق یہ ہیں کہ لندن کے فلیٹ آج بھی وہیں موجود ہیں،...
  6. S

    بلاول نے مغربی ممالک کے سامنے سیاست پر نہیں اداروں پر بات کی،اطہر کاظمی

    جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیئر تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا کہ امریکہ میں بلاول سے حکومت کی کارکردگی پر سوال ہوا لیکن اس کا جواب دینےکے بجائے بدقسمتی ملکی اداروں پر وہ الزامات لگانے شروع کردیے،جو مغرب ہمارے اداروں پر لگاتا ہے۔ اطہر کاظمی نے کہا کہ مغرب ایسے تاثر دیتا...
  7. S

    نواز شریف کی واپسی میں پنجاب حکومت بڑی رکاوٹ ہے، اطہر کاظمی

    قائد ن لیگ نواز شریف کی وطن واپسی کب ہوگی، یہ تو فائنل نہیں لیکن سینئر تجزیہ کار اطہر کاظمی نے ان کی واپسی میں درپیش رکاوٹ کو بے نقاب کردیا، سما ٹی وی کے پروگرام آواز میں گفتگو کرتے ہوئے اطہر کاظمی نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی میں پنجاب حکومت بڑی رکاوٹ ہے۔ بیرسٹراحتشام امیرالدین نے سوال کیا کہ...
  8. Muhammad Nasir Butt

    ایسےڈرون تو اسرائیل فلسطینیوں پر استعمال کرتا ہے،اطہر کاظمی

    توشہ خانہ کا کیس الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جاری ہے لیکن توشہ خانہ کی رٹ لگانے والی موجودہ حکومت جو جمہوریت کو مضبوط کرنے کے دعوے کرتی ہے خود تفصیلات دینے سے انکاری ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں ایک سوال کہ "عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو...
  9. Muhammad Nasir Butt

    ملکی فیصلے مریم کی رائے سے کیےجا سکتے ہیں توپاسپورٹ والا تکلف بھی ختم کردیں

    آئین پاکستان میں تمام شہریوں کو بنیادی حقوق حاصل ہیں، عدالت بھی فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں ایک سوال کہ "کیا مریم نوازشریف کو پاسپورٹ واپس ملنا چاہئے؟" کا جواب دیتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار اطہر کاظمی کا کہنا...
  10. Muhammad Awais Malik

    کچھ سیاسی لوگ عمران خان کے بیان کی مرضی کی تشریح کرنا چاہتےہیں، اطہر کاظمی

    سینئر تجزیہ کاراطہر کاظمی نے کہا ہے کہ عمران خان جب بھی کوئی بیان دیتے ہیں کچھ لوگ ان کے بیانات کی مرضی کی تشریح کرنا چاہتے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اطہر کاظمی نے کہا کہ ماضی میں جو سزائیں ہوئی ہیں وہ مختلف کیسز تھے، عمران خان کا معاملہ ایک مختلف کیس ہے،...
  11. Rana Asim

    آئی ایم ایف ڈیل کے باعث ہی آج عوام بجلی کے بل نہیں دے پا رہے، اطہر کاظمی

    تجزیہ کار اطہر کاظمی کا کہنا ہے کہ آج وفاقی وزرا اور بہت سے لوگ آئی ایم ایف سے پیسے ملنے پر بغلیں بجا رہے ہیں۔ مگر یہ یاد رکھنا چاہیے کہ اسی ڈیل کی وجہ سے لوگ آج بجلی کے بل نہیں بھر پا رہے۔ سینئر تجزیہ کار اطہر کاظمی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ...
  12. S

    اس وقت ملک میں 13جماعتوں کی تحفہ میں ملی جمہوریت رائج ہے: اطہر کاظمی

    صحافی و تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں جو جمہوریت ہم دیکھ رہے ہیں وہ موجودہ اتحادی حکومت میں شامل 13 پارٹیوں کی جمہوریت ہے جو کہ ہمیں تحفے میں ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں ایک سوال "کیا عمران خان پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ درست...
  13. S

    مریم اورنگزیب میں جرأت ہے تو بتائیں عمران خان کو لانے والے کون تھے، اطہر

    سینیئر تجزیہ کار اطہر کاظمی نے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو چینلج کردیا،جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم اورنگزیب میں جرأت ہے تو بتائیں عمران خان کو لانے والے کون تھے، شہباز شریف اس وقت بغیر کسی کی شفقت کے وزیراعظم نہیں بن سکتے تھے، ملکی ایجنسیوں نے صرف عمران خان...
  14. Rana Asim

    کیا اب کسی عدالت نے نواز شریف کی سزا میں کمی کی ہے وہ کیسے آئیں گے؟اطہر

    تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا ہے کہ کیا اب نواز شریف کو دی گئی سزا کسی عدالت نے کمی کر دی ہے کہ اب وہ کس طریقے سے واپس آرہے ہیں۔ پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے اختر کاظمی نے کہا کہ نواز شریف کے حوالے سے آج واپس آنے کی باتیں چل رہی ہیں کیا کسی عدالت نے ان کی سزا میں کمی کر دی ہے جس کے جواب...
  15. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی کی پوزیشن بہت مضبوط،حکومت کی کوشش ہے انتخابات کو لٹکایا جائے:اطہر

    فوری طور پر انتخابات کروا دیئے جائیں تو پاکستان تحریک انصاف کی پوزیشن بہت مضبوط ہے، اسی لیے موجودہ حکومت کی کوشش ہے کہ انتخابات کو زیادہ سے زیادہ لٹکایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں 'ایک سوال کہ "حکومت کی پوزیشن اس وقت خاصی بہتر ہے، معیشت میں بھی...
  16. Rana Asim

    ہماری جمہوریت لوگوں کی بہنوں، بیویوں تک پہنچ گئی ہے: اطہر کاظمی

    معروف تجزیہ کار و صحافی اطہر کاظمی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ اپنے باپ کو جیل میں ملنے جایا کرتے تھے، کوئی سوچ سکتا تھا کہ جب کل کو اس بچے کی حکومت ہو گی تو 6،6 ماہ کے بچوں کو بھی ان کی ماؤں سے دور کر دیا جائے گا؟ اطہر کاظمی نے گزشتہ روز اسلام آباد کی مقامی عدالت...
  17. Muhammad Awais Malik

    شہبازگل کابیان اتناسنگین نہیں،جتنے مریم،میاں صاحب اورخواجہ آصف دے چکے،کاظمی

    ڈاکٹر شہباز گل پر مقدمہ اس حکومت نے بنایا ہےجن کے اپنے بیانات کسی سے چھپےنہیں ہیں،مریم بی بی کےبیانات دیکھیں، میاں صاحب، خواجہ آصف اور پوری پی ڈی ایم قیادت کےبیانات دیکھ کر آپ کولگتا ہے کہ شہباز گل کےبیان سے ان کی دل آزاری ہوئی ہوگئی؟ اطہر کاظمی نے کہا کہ بنیادی طور پر مسئلہ یہ ہے کہ حکومت...
  18. Muhammad Nasir Butt

    پی ڈی ایم قیادت عمران خان کاسیاسی طور پر مقابلہ کرنے کے قابل نہیں رہی،کاظمی

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اگر سمجھتی ہے کہ عمران خان ایک غیرمقبول سیاستدان ہے اور اسے یہ اتحادی شکست دے سکتے ہیں تو عمران خان کے مقابلے میں کسی کو بھی 9 نشستوں پر کھڑا کر لیں، ان کا انتخابی میدان میں مقابلہ کریں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں اس سوال پر کہ "کیا عمران خان کا...
  19. S

    الیکشن کمیشن عمران کو شادی پر ملنے والی ویلوں کو بھی فنڈ میں ڈال دیتا:اطہر

    الیکشن کمیشن کا بس چلتا تو عمران خان کو شادی پر ملنے والی ویلوں کو بھی فارن فنڈنگ میں ڈال دیتا،اطہر کاظمی پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سینئر صحافی اطہر کاظمی نے شدید تنقید کردی، جیونیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
  20. Muhammad Nasir Butt

    اگر عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ چلا رہی تھی تو ان کو بھی چلا لے،اطہر کاظمی

    موجودہ حکومتی اتحاد اداروں اور سٹیبلشمنٹ پر الزامات بھی لگاتا ہے اور آرمی چیف سے مدد بھی مانگتا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایک پیج پر ہونا موجودہ اتحادی حکومت کو کھٹکتا تھا اور ہمیشہ یہ کہتے تھے کہ عمران خان سلیکٹڈ ہے اور اسے سلیکٹر لے کر آئے۔ آج سٹیبلشمنٹ...