ایٹمی اثاثوں

  1. Rana Asim

    ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کے عزم پر پراعتماد ہیں:امریکی دفتر خارجہ

    امریکی صدر کی جانب سے جمعے کے روز پاکستان ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق داغے گئے بیان پر پاکستان کا ردعمل دیکھ کر امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کے عزم پر پُراعتماد ہیں۔ ترجمان اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا جیو کے نمائندے سے گفتگو کے دوران پاکستان سے متعلق صدر جوبائیڈن کے...


Back
Top