&#1740&#1608&#1605

  1. S

    یوم آزادی کا جشن یا غلامی کا ماتم

    جب سے ہوش سنمبھالہ ھے، یوم آزادی مناتے آرہے ھیں۔ لیکن آج تک ان یوم آزادی پر کئے گئے عہدوں میں سے ایک بھی پورا ہوتے ھوئے نہیں دیکھا۔ اپنے حکمرانوں کو وہ فوجی ھوں یا سویلین بڑی بڑی تقریریں کرتے ھوئے سنا۔ بڑی بڑی تفریبات میں ایوارڈز دیتے اور لیتے ھوا دیکھا۔ ترانے پڑے، جھنڈیاں لگائیں، پریڈیں کی اور...
  2. maksyed

    اس یوم آزادی پر صرف ایک دعا پاکستان کے لئیے

    اس یوم آزادی پر صرف ایک دعا پاکستان کے لئیے ہو سکے تو آپ بھی میرے ساتھ صرف اتنی دعا کریں کہ الله پاک اِس قوم کو وہی بصیرت عطا فرمائے ، جسکا مظاہرہ آزادی سے قبل اِس قوم نے قائد اعظم کی قیادت میں انگریزوں اور ہندﺅوں کے خلاف جدوجہد ِ آزادی کے دوران کیا تھا۔ واسلام ایک دردمند پاکستانی۔ حر ف د عا...