اس یوم آزادی پر صرف ایک دعا پاکستان کے لئیے
ہو سکے تو آپ بھی میرے ساتھ صرف اتنی دعا کریں کہ الله پاک اِس قوم کو وہی بصیرت عطا فرمائے ، جسکا مظاہرہ آزادی سے قبل اِس قوم نے قائد اعظم کی قیادت میں انگریزوں اور ہندﺅوں کے خلاف جدوجہد ِ آزادی کے دوران کیا تھا۔
واسلام ایک دردمند پاکستانی۔
حر ف د عا
مخمور سید
مخمور سید