پی ٹی آئی

  1. Muhammad Awais Malik

    اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے مزید ارکان کےاستعفیٰ منظور کرنے کا فیصلہ

    اسپیکرقومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 11 ارکان کے استعفیٰ منظور کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے خلاف فیصلے کے بعد وفاق میں سیاسی کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، اسی کشیدگی میں اسپیکر قومی اسمبلی نے...
  2. Muhammad Awais Malik

    سزا یاانعام؟لاہور میں پی ٹی آئی کورگڑالگانے والے پولیس افسرسی ٹی ڈی ٹرانسفر

    25مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف لاہور میں کریک ڈاؤن کرنے والے ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن (ر)سہیل چوہدری کو انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کا ڈی آئی جی تعینات کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے محکمہ پولیس میں اعلی سطح پر تبادلے کردیے ہیں ،تبادلوں...
  3. Rana Asim

    حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ کی پگڑی کیلئےمطلوبہ نمبر نہ مل سکے: شاہزیب

    شاہزیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف اور اس کی حامی جماعت کے پاس اکثریت ضرور ہے مگر پی ٹی آئی کےلوگ پرویز الہیٰ کو ووٹ نہیں دینا چاہتے اس لیے معاملہ بدل سکتا ہے مگر اہم بات یہ ہے کہ ابھی تک حمزہ شہباز کو بھی مطلوبہ نمبرز نہیں مل سکے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ...
  4. Rana Asim

    پی ٹی آئی قیادت پر غداری کا مقدمہ نہ بنتا ہے نہ بنانا چاہیے:سلمان اکرم راجہ

    ماہر قانون سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت پر غداری کا مقدمہ نہ تو بنتا ہے اور نہ ہی بنانا چاہیے۔ کیونکہ عدالت نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط تھی انہیں تحریک عدم اعتماد کی کارروائی کو آگے بڑھانا چاہیے تھا۔ نجی چینل جیو کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے...
  5. Rana Asim

    کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایسی ویڈیوزدیکھ چکاہوں جوٹی وی پرنہیں چل سکتیں،میر

    سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں کی وہ ایسی ویڈیوز دیکھ چکے ہیں جو ایسی ہیں کہ انہیں ٹی وی پر نہیں چلایا جا سکتا۔ نجی چینل جیو کے مارننگ شو میں بات کرتے ہوئے حامد میر نے بڑے وسوخ کے ساتھ کہا کہ مجھے یقین ہے کہ یہ ویڈیوز ٹی وی پر کبھی نہیں آئیں گی کیونکہ وہ ٹی...
  6. Rana Asim

    پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر پی ٹی آئی کا وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ

    تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ لگتا ہے یہ پاکستان کو تباہی کے راستے پر لانے کیلئے آئیں ہیں۔ سابق وفاقی وزیر...
  7. Rana Asim

    حمزہ شہباز کا انتخاب؛ پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا

    پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں اپیل دائر کر دی۔ جس کی تصدیق سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ٹوئٹر پر کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی...
  8. S

    حیرانگی کی بات ہےحمزہ شہباز کس طرح اب تک وزیراعلیٰ ہیں: ارشاد بھٹی

    حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں، ان کے مستقل کا فیصلہ آج ہوجائے گا، اس حوالےسے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے تجزیہ کار ارشاد بھٹی سے گفتگو کی۔ ارشاد بھٹی نے کہا کہ حیرانگی کی بات ہے کہ حمزہ شہباز کس طرح اب تک وزیراعلیٰ ہیں، کیا اس ملک میں کوئی آئین و...
  9. Muhammad Awais Malik

    سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کے ووٹ دوسری جگہ منتقل کرنے کاانکشاف

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے سیالکوٹ کینٹ کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے شواہد پیش کردیئے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنےبیان میں عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ کینٹ میں الیکشن کمیشن کے عملے کو ن لیگ کے 3 اراکین کے ساتھ دھاندلی کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا...
  10. Muhammad Awais Malik

    ڈیجیٹل ڈکٹیٹرشپ،پی ٹی اے انٹرنیٹ ڈیٹا تک مکمل رسائی حاصل کرنے کو تیار

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) ایک نئے قانون کے ذریعے انٹرنیٹ پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے ایک ایسی پالیسی پر عمل درآمد کے لیے آگے بڑھ رہی ہے جو انہیں اس بات پر مکمل کنٹرول دے گی کہ کون انٹرنیٹ پر کیا دیکھ سکتا ہے، اور یہ...
  11. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کےبیرون ملک دوروں،اجلاسوں میں مجرمان کی شرکت،PTI نےمعاملہ اٹھادیا

    وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں اور حکومتی معاملات میں مجرمان کی شرکت، تحریک انصاف نے نشاندہی کردی پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیرون ملک دوروں اور حکومتی معاملات میں عدالت سے سزایافتہ افراد شرکت سے متعلق معاملہ کی نشاندہی کرتے ہوئے صدر مملکت اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کامطالبہ...
  12. S

    کووڈ کےباوجودملازمتوں کاہدف حاصل کیا:اسدعمرکا ن لیگ،پی پی کے ادوارسےموازنہ

    رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے ملک میں ملازمتوں کے حوالے سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ادوار کا موازنہ کیا، جس میں دکھایا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں سالانہ چودہ لاکھ ملازمتیں دیں، ،مسلم لیگ ن نے گیارہ لاکھ جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے اٹھارہ لاکھ نوکریوں کا وعدہ پوراکیا۔ اسد عمر نے ٹویٹ...
  13. S

    اسلام آباد : پی ٹی آئی مارچ کیلئے این او سی دینے کی درخواست مسترد

    پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے این او سی دینے کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے درخواست مسترد کرتے ہوئے وجوہات کے ساتھ جوابی خط لکھ دیا۔ خط میں بتایا گیا کہ مارچ میں لوگ زیادہ ہو سکتے ہیں جو عوام کے مفاد میں نہیں ہے، مارچ کے باعث راستے بند ہو جائیں گے، ائیر...
  14. Rana Asim

    لانگ مارچ سے قبل 700 پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا منصوبہ، فہرست تیار

    مسلم لیگ ن کی حکومت نے لانگ مارچ سے قبل تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں اور قیادت سمیت 700 افراد گرفتار کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے 700 رہنماؤں اور کارکنوں کی فہرست تیار کرلی ہے جنہیں عمران خان کے اعلان کردہ لانگ مارچ سے قبل ملک بھر سے گرفتار کیا جائے...
  15. Rana Asim

    کیا الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو ثبوت فراہم کرنیکا موقع نہ دیا؟ صحافی

    الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے منحرف اراکین کیخلاف ریفرنس مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، 14 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف الیکشن کمشنرنے تحریر کیا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے پر صحافی ثاقب ورک نے کہا کہ ایک طرف اضافی شواہد جمع کرانے کی پی ٹی آئی درخواست مسترد کی گئی تو...
  16. S

    ن لیگ پھنس گئی ہے، تحریک انصاف کا بیانیہ جیت رہا ہے، رؤف کلاسرا

    سینئر تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے کہا ہے ن لیگ حکومت میں آکر بری طرح پھنس گئی ہے جبکہ دوسری طرف تحریک انصاف کا بیانیہ جیت رہا ہے۔ سینئرصحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے اپنے تازہ ترین ویڈیو لاگ میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف عمران خان نے حکومت سے نکل کر عوامی مہم شروع...
  17. Rana Asim

    توہین مذہب کے مقدمات کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

    پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی قیادت کے خلاف ملک بھر میں درج توہین مذہب کے مقدمات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پارٹی کی جانب سے عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ جیو نیوز کے مطابق اس سلسلے میں فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست...
  18. Rana Asim

    پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سےتعلقات ٹھیک ہوتے تو اقتدار سے نہ جاتے:خواجہ آصف

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کی وجہ اسٹیبلشمنٹ سے خراب تعلقات تھے۔ یہی ان کے اقتدار سے جانے کی وجہ بنی انہوں نے تعلقات کو بحال کرنے کی بھی کوشش کی تھی۔ نجی چینل جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہ زیب خانزادہ" میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کا...
  19. S

    پی ٹی آئی پر پابندی کا خیال غلط فہمی ہے: فواد چوہدری

    پی ٹی آئی پر پابندی کا خیال غلط فہمی ہے،فواد چوہدری سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ عمران خان کے بغیر ملکی سیاست مکمل نہیں، عمران خان کی آزادی کی تحریک لوگوں کے دلوں میں گھر کرچکی ہے،پی ٹی آئی پر پابندی کا خیال غلط فہمی ہے۔ وفاقی کابینہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چھتیس رکنی کابینہ میں...
  20. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا روزانہ کی بنیادپر سماعت کافیصلہ

    الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا تھا کہ پی ٹی آئی فارنگ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 دن کے اندر کردیا جائے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے ترجمان کا مزید کہنا تھا یہ فیصلہ اسلام...