پی ٹی آئی

  1. S

    وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں پی ٹی آئی سندھ کے رہنماؤں میں تلخ کلامی

    گورنر ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس کے دوران پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ارباب غلام رحیم کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی۔ جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے مختصر دورہ کے دوران گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں...
  2. S

    پی ٹی آئی کو بھی خیرباد کہنے والے سردار غلام عباس ن لیگ میں شامل

    پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما اور سابق صوبائی وزیر سردار غلام عباس نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سردار غلام عباس نے لیگی رہنما خواجہ آصف اور رانا ثنا اللہ سے ملاقات کے بعد ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا جبکہ سابق ضلع ناظم کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا با ضابطہ اعلان...
  3. S

    وفاق کےبعدپنجاب میں ق لیگ کاحکومت کوٹف ٹائم،بلدیاتی قانون کی حمایت سےانکار

    پاکستان مسلم لیگ ق اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان بلدیاتی مسودہ قوانین پر مذاکرات میں شدید ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا، ق لیگ نے مسودہ قانون کی حمایت سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاق کے بعد پنجاب کی سطح پر بھی ق لیگ اور پی ٹی آئی کے مابین ڈیڈ لاک کی صورتحال پیدا ہو گئی، پی ٹی آئی کا ویڈیو لنک...
  4. Muhammad Awais Malik

    کیاواقعی ٹیلی نارپاکستان میں اپنےآپریشنزبند کررہاہے؟پی ٹی اے کا ردعمل آ گیا

    پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مشہور ٹیلی کام کمپنی"ٹیلی نار" کے پاکستان چھوڑنے سے متعلق خبروں کی وضاحت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ دنوں سے اخبارات اور سوشل میڈیا پر ٹیلی نار کے پاکستان میں اپنے آپریشنز بند کرنے سے متعلق خبریں گردش کررہی تھیں جس کی بنیاد ٹیلی نار کے سی ای او کا...
  5. Muhammad Awais Malik

    مریم نواز کے میڈیا کے اشتہارات روکنے کے اعتراف پر حکومتی رہنماؤں کا ردعمل

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے میڈیا چینلز کو اشتہارات روکنے سے متعلق اعترافی بیان پر حکومتی رہنماؤں نے ردعمل دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں نجی ٹی وی چینلز کو اشتہارات روکنے کے احکامات کی آڈیو منظر عام پر آنے سے متعلق اعترافی بیان دیا اور...
  6. Muhammad Awais Malik

    کچھ وزرا نے نواز شریف کوملک میں خون خرابےکی یقین دہانی کرائی تھی،عارف بھٹی

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ وزراء نے نواز شریف اور ن لیگ کو کالعدم تنظیم کے دھرنے میں خون خرابے کی یقین دہانی کروائی تھی۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام میں تجزیہ دیتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ ن لیگ اور نواز شریف کو خون خرابے کی یقین دہانی...