Recent content by Rana Asim

  1. Rana Asim

    رجیم چینج کا سب سے زیادہ فائدہ عمران خان کو ہوا،مشاہد حسین سید

    مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین نے اس بات کا اعتراف کرلیا کہ رجیم چینج کا سب سے زیادہ فائدہ پی ٹی آئی اور عمران خان کو ہوا ، سیاسی قیادت مستقبل کے فیصلے خود نہ کرسکے تو پھر قیادت کی اہل نہیں۔ رہنما ن لیگ نے اعتراف کیا کہ رجیم چینج کاسب سےزیادہ فائدہ پی ٹی آئی اورعمران خان کو ہوا ہے، کوشش ہے اس...
  2. Rana Asim

    یو اے ای نے اضافی 1 ارب ڈالر کی تصدیق نہیں کی،آئی ایم ایف سے معاہدہ مشکل

    دی نیوزکے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوتا نظر آرہا ہے، کیونکہ پاکستان کو اب تک متحدہ عرب امارات سے اضافی ایک ارب ڈالرز کے حوالے سے تصدیق نہیں مل سکی، آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کی راہ میں اب تک ایک رکاوٹ موجود ہے۔ وزارت خزانہ کے ایک...
  3. Rana Asim

    فوادچوہدری اور حماداظہر گرفتار ہونے سے بال بال بچ گئے

    ظل شاہ قتل، جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور حماد اظہر اے ٹی سی لاہور میں گرفتار ہونے سے بچ گئے،انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں ظل شاہ قتل، جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کے مقدمے میں فواد چوہدری اور حماد اظہر کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ فاضل...
  4. Rana Asim

    ایک سال میں بجلی کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ

    بجلی صارفین پر ایک سال میں قیمتوں کی مد میں 50 فیصد تک اضافی بوجھ ڈالا گیا، دستاویزات کے مطابق اضافی بوجھ فیول ایڈجسٹمنٹ اور سرچارجز کی مد میں لاگو ہوا، ایک سال کے دوران بجلی کے بینادی ٹیرف میں 10 روپے تک کا اضافہ ہوا۔ گھریلو صارفین کیلئے بجلی 8روپے پچاس پیسے مہنگی ہوئی، جبکہ کمرشل صارفین کیلئے...
  5. Rana Asim

    ن لیگ سپریم کورٹ کے 3 ججز کےخلاف ریفرنس کب دائر کریگی؟

    حکومت نے اپنے ماہرینِ قانون کی ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور سپریم کورٹ کے تین دیگر ججوں کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کے امکانات کا جائزہ لے گی،باخبر ذرائع کے مطابق اتحادی شراکت داروں کے ساتھ بحث و مباحثے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ماہرین قانون کی ٹیم...
  6. Rana Asim

    ملک میں موبائل فون تیار کرنے والے تمام یونٹس بند،ہزاروں نوکریاں داؤ پر

    ملک میں موبائل فون تیار کرنے والے تمام یونٹس بند کردیئے گئے ہیں، جس سے ہزاروں لوگوں کے روزگار خطرے میں پڑ گئے ہیں، غیر ملکی برانڈ کے 3 یونٹس سمیت ملک کے تقریباً تمام 30 موبائل فون اسمبلی یونٹس اب بند ہو چکے ہیں، مینوفیکچررز کہتے ہیں درآمدی پابندیوں کے سبب ان کے پاس خام مال ختم ہو گیا ہے، جس سے...
  7. Rana Asim

    نگران پنجاب حکومت کے مشیر کنوردلشاد الیکشن ملتوی ہونے کے دفاع میں آگئے

    الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور محمد دلشاد کہتے ہیں الیکشن کمیشن 1976 کے عوامی نمائندگی کے ایکٹ کی شق 108جو اب الیکشن ایکٹ مجریہ 2017 کی شق 58میں شامل ہے،اس کے تحت الیکشن کمیشن آف پاکستان جو ایک آئینی اور خود مختار ادارہ ہے،الیکشن شیڈول کو تبدیل کرنے کا مجاز ہے۔ انہوں نے کہا ماضی میں...
  8. Rana Asim

    گھر میں گھسنے والے لوگ کون تھے؟جمائما خان نے بتادیا

    عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے گھر میں گھسنے والے افراد کے حوالے سے پولیس کو بیان دے دیا،بیان میں جمائما گولڈ سمتھ نے کہا گھر میں گھسنے والوں کا تعلق پی ٹی آئی کے مخالفین سے تھا، چند روز قبل جمائما نے ٹوئٹر پر نا معلوم افراد کے گھر میں داخل ہونے تصاویر دیں تھیں۔ جمائما کے گھر...
  9. Rana Asim

    آرمی چیف خاندان ڈیٹا لیک، نادرا انکوائری کو حتمی شکل دینے کو تیار

    دی نیوز کے صحافی اعزازسید کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اہل خانہ سے متعلق ڈیٹا لیک کے پیچھے مجرموں کی شناخت کے لیے انکوائری کو حتمی شکل دینے کے لیے تیار ہے۔ مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی معلومات کو گزشتہ نومبر میں موجودہ آرمی چیف کی...
  10. Rana Asim

    اسرائیل سے تجارت کی افواہوں پر وزارت تجارت کا ردعمل سامنے آگیا

    وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کردی،ترجمان وزارت تجارت نے کہا اسرائیل سے تجارتی تعلقات ہیں اور نہ ہی استوار کرنا چاہتے ہیں، پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تجارتی تعلقات استوار ہونے کی افواہیں پروپیگنڈا ہیں۔ انہوں نے کہا امریکی یہودی کانگریس کی پریس ریلیز کا غلط مطلب نکالا گیا، کانگریس...
  11. Rana Asim

    پی ٹی آئی رہنما کے قتل کے ملزمان برطانوی نژاد لڑکی کے قتل میں بھی ملوث نکلے

    پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف خان سمیت آٹھ افراد کے قتل میں ملوث ملزمان سے متعلق اہم انکشافات کردیئے، پولیس کے مطابق ملزمان نے لاہور میں برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی مائرہ کو بھی قتل کیا تھا، مقدمے میں نامزد ملزم نے اپنے بھائی کے ساتھ ملکرلڑکی کوقتل کیا تھا، مائرہ قتل کیس میں ملزم طاہر ضمانت پر ہے...
  12. Rana Asim

    ملک بوستان کی حکومت کو ماہانہ 1ارب ڈالرفراہم کرنےکی پیش کش کردی

    ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین نے کہا ہے ہم پاکستان کے اکنامک سولجر ہیں، ہمیں فری ہینڈ دیا جائے، اگر حکومت بیرون ممالک پاکستانیوں سے ڈائریکٹ سواپ پالیسی کے تحت ڈالر لینے کی اجازت دے، تو ہم سالانہ بارہ ارب ڈالر فراہم کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا حکومت کو آئی ایم ایف کی بلیک...
  13. Rana Asim

    حکومتی مظالم: پی ٹی آئی کے یورپی، امریکی اور برٹش پارلیمنٹ کو خطوط

    پی ٹی آئی نے عمران خان پر حملے، ارکان پارلیمنٹ اور کارکنان پر تشدد کا معاملہ بین الاقوامی سطح پر اٹھالیا، خلاف یورپی یونین، امریکی ایوان نمائندگان، برٹش ہاؤس آف لارڈز اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو خطوط ارسال کردیے۔ تحریک انصاف نے اراکین پارلیمنٹ، رہنماؤں اور سیاسی کارکنوں پر تشدد کو...
  14. Rana Asim

    عمران خان کا مینار پاکستان پر پاور شو، صحافیوں،سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

    گزشتہ روز تحریک انصاف کا مینارپاکستان پر جلسہ ہوا جس میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی، اس جلسے کو ناکام بنانے کیلئے ن لیگ اور نگران حکومت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاریاں کیں، کنٹینرز لگاکر رکاوٹیں کھڑی کیں لیکن اسکے باجود جلسہ کامیاب رہا۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ...
  15. Rana Asim

    سرکاری حج پیکیج اتنا مہنگا کیوں؟ اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں

    رواں سال حج پیکیج کی قیمت 11 لاکھ 75 ہزار روپے ہو گئی ہے جس میں قربانی کے اخراجات شامل نہیں ہیں: سرکاری دستاویزات نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس کی نسبت سرکاری حج پیکیج کی قیمت میں میں ساڑھے 3 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق گزشتہ برس حج کے موقع...