گھر میں گھسنے والے لوگ کون تھے؟جمائما خان نے بتادیا

jameimaaah.jpg


عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے گھر میں گھسنے والے افراد کے حوالے سے پولیس کو بیان دے دیا،بیان میں جمائما گولڈ سمتھ نے کہا گھر میں گھسنے والوں کا تعلق پی ٹی آئی کے مخالفین سے تھا، چند روز قبل جمائما نے ٹوئٹر پر نا معلوم افراد کے گھر میں داخل ہونے تصاویر دیں تھیں۔

جمائما کے گھر میں نامعلوم افراد کے داخلے کی تحقیقات جاری ہیں،جمائما نے اسکاٹ لینڈ یارڈ پر بھی الزام عائد کیا کہ انہوں نے گذشتہ نومبر میں مظاہرین کی جانب سے ان کے بیڈ روم میں گھسنے کی پریشان کن دھمکیوں کو نظر انداز کیا تھا ۔
https://twitter.com/x/status/1640738974137286658
جمائما نے میٹروپولیٹن پولیس سے اپیل کرتے ہوئے زور دیا وہ ان کے سابق شوہر کو قتل کرنے کی ناکام کوشش کے بعد ان کے اہل خانہ کی حفاظت کے لئے مزید اقدامات کرے۔

اس سے قبل جماعما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر مظاہرے کئے گئے تھے، جس پرجمائما گولڈ اسمتھ نے کہا تھا کہ میرا اور بچوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
Jemima451.jpg
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Don’t worry.British police will trace them.If they are convicted then even if the get a light sentence their names will go on the crime database.When they apply for a job,loans,credit cards,car or house insurance they will be asked if they have been convicted.